پاکستان کا پہلا مصنوعی سیارہ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان کا پہلامصنوعی سیارہ ’آئی کیوب قمر‘ چاند کے مدار میں داخل ہوگیا۔ چائنا نیشنل سپیس ایڈمنسٹریشن نے بتایا کہ ’چینگ ای 6‘ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 12 منٹ پر چاند کے مدار میں

متفرق
شہر

حج 2024کیلئے کراچی سے آج2 پروازوں

کراچی(پی پی آئی)حج 2024کیلئے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون تک جاری رہے گا، پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر اتریں گی۔24 مئی تا 9 جون تک بیشتر پروازیں جدہ ایئرپورٹ پر اتریں گی،پی پی آئی کے مطابق فلائٹ آپریشن کے پہلے روزکراچی سے 2 پروازوں کے ذریعے 330 مسافر روانہ ہوں گے

گنگا رام ہسپتال لاہور کی نرسوں کو 8 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی

لاہور(پی پی آئی)گنگا رام ہسپتال لاہور کی نرسوں نے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا اور پنجاب اسمبلی روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔پی پی آئی کے مطابق احتجاجی مظاہرے کے باعث راہگیروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ گنگا رام ہسپتال میں بطور نرس خدمات سر انجام دیں، ہماری 8 ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔مظاہرین نے کہا کہ متعدد بار اعلی حکام کو آگاہ کرنے کے باوجود شنوائی نہیں ہو رہی۔

حج 2024کیلئے کراچی سے آج2 پروازوں

کراچی(پی پی آئی)حج 2024کیلئے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون تک جاری رہے گا، پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر اتریں گی۔24 مئی تا 9 جون تک بیشتر پروازیں جدہ ایئرپورٹ پر اتریں گی،پی پی آئی کے مطابق فلائٹ آپریشن کے پہلے روزکراچی سے 2 پروازوں کے ذریعے 330 مسافر روانہ ہوں گے

اضلاع کی خبریں

سکھرپولیس کی کچے میں کارروائی، 2 مغوی بازیاب

سکھر(پی پی آئی) سندھ پولیس نے سکھر میں بروقت کارروائی کر کے 2 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کچے کے علاقے میں اغواکار 2 مغویوں کو دوسرے مقام پر منتقل کر رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس پارٹی کو دیکھ کر اغوا کاروں نے فائرنگ کر دی۔پی پی آئی کے مطابق جوابی کارروائی کے دوران اغواکار مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہو گئے، مغویوں کی شناخت محمد رمضان اور محمد اقبال کے ناموں سے ہوئی ہے۔

جرائم کی نیوز

پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی آصف خان کے گھرپرحملہ

پشاور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی آصف خان نے اپنے گھر پر حملے کا مقدمہ ن لیگ کے ممبر صوبائی اسمبلی طارق اعوان کیخلاف درج کروا دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق ایم این اے آصف خان کی مدعیت میں 7 اے ٹی اے سمیت دفعہ 148، 149، 452 اور 506 کے تحت مقدمہ تھانہ فقیرآباد میں درج کیا گیا اور ن لیگ کے ممبر صوبائی اسمبلی طارق اعوان کو نامزد کیا گیا ہے کہ 20 سے 22 افراد آصف خان کے ہجرہپر آئے اور گالم گلوچ کی، مسلح افراد نے ہجرے میں داخل ہونے کی کوشش کی، جاتے

سعودیہ جانے والے 15 مسافر گرفتار،سگریٹ اور نسوار برآمد

کراچی(پی پی آئی)کراچی ایئرپورٹ حکام نے سعودیہ جانے والے 15 مسافروں کو گرفتار کیا ہے۔مذکورہ مسافر سگریٹ کے 40 ہزار ڈبے اورنسوار کے 640 پیکٹ سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔پی پی آئی کے مطابق  ایئرپورٹ کے کسٹم حکام نے مذکورہ مسافروں کے سامان سے تلاشی کے دوران سگریٹ اور نسوار ضبط کی ہے۔گرفتار مسافر کراچی سے ریاض جارہے تھے۔

انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،عوامی شکایات میں سندھ پولیس سرفہرست

کراچی(پی پی آئی)سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھ گئیں، جس میں سب سے زیادہ شکایات پولیس کے خلاف رہیں۔محکمہ انسانی حقوق سندھ نے 5 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، پی پی آئی کے مطابق جس میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں 5 ماہ کے دوران 1271 انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئیں، جن میں حبس بے جا، ہراساں، مبینہ زیادتی، خودکشی،بدفعلی، قتل، اغوابرائے تاوان شامل ہیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر شاہد ابڑو کا کہنا ہے کہ سندھ میں سب سے زیادہ 786 شکایات پولیس کے خلاف رہیں، رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پولیس کے بعد دوسرے

کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالوں کیخلاف مقدمات درج، پاکستانی بھی شامل

 ٹورنٹو (پی پی آئی)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی پولیس نے کینیڈین بینکوں میں جعلی دستاویزات پر اکاؤنٹس کھولنے کے الزام میں 12افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔کینیڈین پولیس کے مطابق ملزمان میں حمزہ بیگ، حسنین اکرم، ظل علی چوہدری، راشد اقبال، رانا فیصل مسعود خان، انمول کھرانہ، فہد بن موفیظ، عثمان سیف، علی ثنا، میاں محمد سعود، سبط حسین سید اور معید تنویر شامل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے سیکڑوں ڈیبیٹ،کریڈٹ کارڈ،3لاکھ ڈالر اور غیرملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے جب کہ گرفتار ملزمان پر 40لاکھ ڈالرمالیت کے پیشگی قرضوں کی رقوم ہتھیانے کابھی

پشین میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، 2 افسران شدید زخمی

پشین(پی پی آئی)صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس افسران شدید زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کے ضلع پشین میں دہشت گردوں نے رات کے اندھیرے میں پولیس پر حملہ کر دیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2پولیس افسران شدید زخمی ہو گئے، ایس ایچ اور تھانہ صدر روزی خان لمڑ اور ڈی ایس پی عین الدین کاکڑ شدید زخمی ہو ئے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں یکے بعد دیگرے بارودی سرنگ کے 2 دھماکے، افسوسناک خبر آ گئی دونوں زخمی پولیس افسران پشین سے کوئٹہ کے سول