سلام آباد(پی پی آئی) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب کیلئے اسلام آباد سے روانہ ہوگئے، ان کے ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف صاف پانی و آبی ذخائر کے تحفظ کے حوالے سے ریاض میں منعقدہ ون-واٹر […]

کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 29 نومبر سے بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم منگل کی صبح صوبے سے نکل گیا۔اس سسٹم کے تحت سبی، کوہلو،با رکھان، کوئٹہ، چمن، خضدار، قلعہ عبداللہ، ڈیرہ بگٹی، نصیر آباد، جھل مگسی، بو لان، جعفر […]

اسلام آباد(پی پی آئی)  نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ عباس اراقچی سے ملاقات کی۔ایران میں اقتصادی تعاون تنظیم کے وزراکونسل کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون […]

کراچی(پی پی آئی) معذورافراد کا عالمی دن پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی منگل 3دسمبر کو منایا گیا۔ملک بھر میں  عالمی یوم کی مناسبت سے تقاریب منعقد ہوئیں۔ اس سال دن کاموضوع ”ایک جامع اورپائیدارمستقبل کے لئے معذورافرادکی قیادت کو فروغ دینا”ہے۔معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے […]

لاہور(پی پی آئی) گولڑہ  شریف میں رات گئے رحمان بابا ایکسپریس ٹریک سے اتر گئی تھی جس کی وجہ سے ٹریک کلیر نہیں ہوسکا تھا مجبورا رات 1 بجے خیبر میل کو حسن ابدال اسٹیشن پر 4 گھنٹے روکا گیا جس کی وجہ سے ٹرین 5 گھنٹے کی تاخیر کے ساتھ لاہور ریلوے اسٹیشن  پہنچی۔پاکستان ریلوے  کے اعلامیہ کے مطابق […]

کراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیر3دسمبر کوغلامی کے خاتمے کا عالمی دن منایا گیا۔اس سال دن کاموضوع ”تبدیلی تعلیم کے ذریعے نسل پرستی کی غلامی سے چھٹکارا حاصل کرنا” تھایہ دن غلامی کے خلاف آگاہی فراہم کرنے کے لئے منایاجاتاہے اورانسانی سمگلنگ اوربچوں سے جبری مشقت جیسی غلامی کی کئی اقسام کے خاتمے کے خلاف اقدامات پرزوردیتا ہے۔اس […]

پشاور(پی پی آئی)خیبرپختونخواکے ضلع کرم کی صورتحال پرغور کیلئے جمعرات 5 دسمبرکوکل جماعتی کانفرنس منعقد ہوگی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مذاکرات تمام مسائل کاواحدحل ہیں قیام امن کی کوششوں اور امن وامان کی بحالی میں  معاشرے کے تمام طبقات اپنا مثبت کردار ادا کریں

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے قوانین وضع اور ادارے قائم کئے گئے ہیں۔پیر کے روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے حقیقی ترقی کے حصول کیلئے رویوں میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے ا س امر پر […]