کراچی(پی پی آئی) رائے عامہ سے تعلق رکھنے والے مختلف طبقات نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی شدید مذمت اوراسے عوام دشمن فیصلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے غربت اور مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، پہلے ہی عوام کمر توڑ مہنگائی،بدامنی، مہنگی بجلی اور ظالمانہ ٹیکسز سے تنگ آچکے تھے اب پٹرول قیمتوں میں اضافہ […]

کراچی(پی پی آئی) ایم سی بی بینک لمیٹڈ (ایم سی بی)نے بی پی سی پیمنٹ سلوشنز میں عالمی رہنما کا انتخاب کر کے اپنے ڈیجیٹل چینلز کی سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے، اسمارٹ ویسٹا فراڈ رسک مینجمنٹ سلوشن کو نافذ کیا ہے۔معاہدے پر ایم سی بی کے چیف کمپلائنس آفیسر  وقاص محمود اور بی پی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر […]

کوئٹہ(پی پی آئی)چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پیر کے روز کہا کہ یا تو عمران خان کو ان کا مینڈیٹ دیا جائے یا ملک میں نئے عام انتخابات کرائے جائیں۔ وہ کوئٹہ کے صادق شہید گراؤنڈ میں خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 51ویں برسی کے موقع پر عوامی جلسے سے خطاب […]

کراچی (پی پی آئی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے گلستانِ جوہر میں قائم آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ (ایوانِ جوش) کا افتتاح صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے فیتہ کاٹ کر کیا، منور سعید، معروف شاعرہ فاطمہ حسن اور اعجاز فاروقی بھی ان کے ہمراہ تھے، افتتاحی تقریب میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر آرٹس کونسل دانیال […]

کراچی(پی پی آئی)ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ ریکوری محکمے بجٹ میں دیا گیا ہدف سو فیصد حاصل کریں،انہوں نے پیر کے روز اپنے دفتر میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ریونیو جمع کرنے والے اداروں کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت کی، اس موقع پر مشیر مالیات گلزار ابڑو،سینئر ڈائریکٹر محمود بیگ، سینئر ڈائریکٹر ریاض احمد […]

کراچی (پی پی آئی) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام میٹروپولیٹن فٹ بال کپ 2024 کے سلسلے میں کے ایم سی فٹ بال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں کے ایم سی کی ٹیم نے ماڑی پور ٹاؤن کو پنالٹی ککس پر 5-4 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز […]

 کراچی () جمہوریہ چیک کے سفیر اسٹین ہیبل ایڈسلیو نے پیر کے روز میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جمہوریہ چیک کے سفیر کو بلدیہ عظمیٰ کراچی آمد پر خوش […]

کراچی (پی پی آئی) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے پاکستانی وفد کا دورہ امریکا ویزا کے اجراکے مسائل کے باعث کھٹائی میں پڑتا نظر آرہا ہے۔پیر کے روز ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی آئینی درخواست 3139/2015 کی سماعت کے بعدان کے وکیل عمران شفیق نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب پتہ چلا ہے […]