کوئٹہ، 13 جنوری (پی پی آئی) بلوچستان میں سلیمانی مارخور کے غیر قانونی شکار پر3 ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں یہ بات سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات محکمہ بلوچستان نور احمد پیرکانی نے  پیر کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتائی، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا  کہ بلوچستان میں نایاب پرندوں اور جانوروں کے بے […]

مظفر آباد 13جنوری(پی پی آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ناروے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لئے اپنا کردار ادا کرے کیونکہ ناروے کے پاکستان اور بھارت دونوں سے یکساں اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ جبکہ اوسلو ایکارڈ بھی ناروے میں ہوا تھا اسی طرح ناروے مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی […]

لاہور 13جنوری(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈیل پر یقین نہیں رکھتے،القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا گیا ہے جس سے واضح ہے عمران خان کی طرف سے نہ ڈیل مل رہی ہے اور نہ ڈھیل مل رہی ہے،بہتر یہی ہے کہ عمران […]

کراچی 13جنوری(پی پی آئی) سابق گورنر سندھ محمد زبیر بھی کامران خان ٹیسوری کے مداح نکلے۔ گورنرہاوس میں گورنرز سمٹ کے گالا ڈنرسے سابق گورنرسندھ محمد زبیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامران خان ٹیسوری بہت اچھے کام کررہے ہیں۔گورنر اینیشیٹیوز قابل تعریف ہیں اب سوچتاہوں یہ اقدام میں نے کیوں نہیں اٹھائے۔ انہوں نے گورنرنے کہا کہ کامران […]

لاہور 13جنوری(پی پی آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سرٹیفائیڈ جھوٹا، کرپٹ اور بددیانت شخص قوم کا خیر خواہ نہیں ہو سکتا، چوروں کا ٹبر احتساب سے زیادہ دیر نہیں بھاگ سکتا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایک بیان میں کہا کہ کیامنی لانڈرنگ کی رقم کی بندر بانٹ کے بدلے 458 کنال زمین، 28 […]

اسلام آباد 13جنوری(پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس مزید سماعت 24جنوری تک ملتوی کردی۔ عدالت نے ہدایت کی کہ عافیہ صدیقی کیس سے متعلق آئندہ ہفتہ اہم ہے، وزارت خارجہ فوزیہ صدیقی سے تعاون کرے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی […]

مظفرآباد13جنوری(پی پی آئی) سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ طاہر کھوکھر نے آزاد کشمیر اسمبلی میں غیر ریاستی افراد کی موجودگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان افراد کو فوری طور پر اسمبلی کی نشستوں سے نکال باہر کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ جعلی مہاجر بن کر اسمبلی کی نشستوں پر قابض ہیں، جو کشمیری نہیں […]

اسلام آباد 13جنوری(پی پی آئی) ملک کے مختلف شہروں میں دھند ہی دھند کا راج رہا، حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز متعدد مقامات سے بند کر دی گئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔موٹروے ایم3 لاہور سے رجانہ تک ٹریفک کیلئے بند کی گئی، ایم 4پر شور کوٹ سے ملتان تک داخلہ ممنوع قراردیا […]