لاہور 13جنوری(پی پی آئی) چیئرمین پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے جاری کردہ نقشے ہمارے پاؤں کی ٹھوکر ہیں۔علامہ طاہر اشرفی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایسے نقشے کو دہشت گردی سمجھتے ہیں، ہمارا سب کچھ مکہ و مدینہ پر قربان ہے، شام کے لوگوں کو ساتھ لیکر […]
پشاور13جنوری(پی پی آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے کہتے تھے ان سے ہاتھ نہیں ملانا چاہتے یہ فارم 47والے ہیں، اب یہ خودا سپیکر کو فون کر رہے ہیں کہ جلدی جلدی مذاکرات کریں۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ڈائیلاگ پر یقین رکھتی […]
لاہور 13جنوری(پی پی آئی) لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری و نجی سکولوں میں پیر سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا۔محکمہ تعلیم نے حالیہ سردی کی لہر کے پیش نظر چھٹیوں کے بعد سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردئیے، پنجاب بھر کے نجی و سرکاری سکولوں کی نئی ٹائمنگ جاری کر دی گئی۔محکمہ […]
بہاولپور13جنوری(پی پی آئی) پنجاب کے ضلع بہاولپور میں احمد پور روڈ پر کنٹینر نے کار کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں کار سوار پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دھند کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ذرائع نے بتایا کہ کار ڈرائیو نے گاڑی اچانک اپنے گھر کے […]
کراچی 13جنوری(پی پی آئی) شہر قائد میں میں تیز ہواؤں نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں پیرکو کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ شہر میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے […]
اسلام آباد 13جنوری(پی پی آئی) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پا گیا، وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کیے۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے، عازمین حج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق […]
اسلام آباد(پی پی آئی)نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ وہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھاتی رہیں گی۔وہ آج (اتوارکو)اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم چیلنجز اور مواقع کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب […]
لاہور(پی پی آئی)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حکومت عازمین حج کیلئے عمدہ انتظامات کررہی ہے۔انہوں نے آج(اتوار کو) لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور نجی حج آپریٹرز دونوں سعودی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں انتظامات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی شناخت ہم سب کے […]