شکارپور13جنوری(پی پی آئی) شکارپور میں کارو کاری کے نام پر ایک عورت اور مرد کو قتل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق  اتوار کی رات گئے ا سٹورٹ گنج کے علاقہ ٹرک اڈا  کے قریب ملزم واحد بخش عرف واحدو بروہی نے مبینہ طور پر اپنی بیوی مسمات شاہدہ کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا اور  ایک نوجوان پر […]

کراچی 13جنوری(پی پی آئی) تلہار میں چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہونے لگاہے اور، پولیس  وارداتیں روکنے میں ناکام نظر آتی ہے، گذشتہ شب  بھی وارڈ نمبر 11 میں نامعلوم چوروں نے غلام ملاح کی دکان سے بیٹری اور دیگر سامان چوری کرلیا اور فرار ہوگئے، جبکہ  چنددن  قبل  نظامانی پیٹرول پمپ کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری ہوگئی […]

کوئٹہ، 13 جنوری (پی پی آئی) کوئٹہ کے علاقے موسی کالونی سریاب روڈ میں مرکزی مسلم لیگ ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام پیر کے روز لگائے گئے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ میں خواتین اور بچوں سمیت 1500 مریضوں کی تشخیص کی گئی۔مرکزی مسلم لیگ کے اعلامیہ کے مطابق مرکزی مسلم لیگ ضلع کوئٹہ کی جانب سے صوبہ کے علاقے موسیٰ […]

ٹھٹھہ 13جنوری(پی پی آئی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کی اپیل پرحیسکو اسٹاف نے ٹھٹھہ میں احتجاج کیا ریلی نکالی اور مظاہرین نے دھرنا دیاوہ حیسکو ٹھٹھہ کے پانچ ملازمین کو سروس سے ریموو کرنے والے عمل کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ اس موقع پر حیسکو یونین کے سربراہ وحید رند،نیک محمد کھوسو،عمران مغل، […]

میرپورخاص13جنوری(پی پی آئی) میرپورخاص پولیس  نے موٹر سائیکل  لفٹرگینگ کے 03 کارندوں کو سرغنہ سمیت گرفتارکرکے06 موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی آفس  میرپورخاص  کے اعلامیہ کے مطابق غریب آباد پولیس نے  موٹر سائیکل  لفٹرگینگ کے 03 کارندوں فرحان، صابر علی مکرانی، محمد عارف، مکرانی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 6 موٹر سائیکلیں اور […]

خیرپور13جنوری(پی پی آئی)ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن نے  پیر کے روز سب ڈویژن گمبٹ میں کرمنل ریکارڈ  آفس  کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی فراز احمد میتلو اور ایس ایچ او تھانہ گمبٹ ذوالفقار علی چاچڑ  بھی موجود تھے اس سسٹم کے تحت تمام تھانوں کو کرمنل کا ریکارڈ با آسانی مل سکے گا. تمام […]

کراچی 13جنوری(پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سول اسپتال پہنچ گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ تھے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے چائیلڈ لائیف فاؤنڈیشن کے پروگرام میں شرکت کی چائیلڈ لائیف فاؤنڈیشن نے بچوں کے ایمرجنسی روم کے معیار پر گلوبل […]

اٹک 13جنوری(پی پی آئی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ملک کو نوجوان قیادت کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو ملک کے اگلے وزیرِ اعظم ہوں گے۔گورنر ہاوس پنجاب کے اعلامیہ کے مطابق اٹک میں خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو غریب اور متوسط طبقے کے حقوق کے لیے […]