چمن (پی پی آئی) چمن دھرناکمیٹی کے ترجمان نے منگل کو کہا کہ وہ احتجاجی ریلی اور احتجاجی دھرنا، جو 04 دسمبر کو ڈپٹی کمشنر چمن کے کمپلیکس کے باہر دیا جانا تھا۔ چمن کے علمائے کرام کی درخواست پر ملتوی کردیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چمن دھرناکمیٹی نے احتجاجی ریلی نکالنے اور ڈپٹی کمشنر چمن کے […]
کوئٹہ (پی پی آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زور دیا ہے کہ عوام کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانا یقینی بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے موجودہ پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (PSDP) میں شامل ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔وزیراعلیٰ نے خبردار کیا کہ […]
اسلام آباد(پی پی آئی) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم آزادی کے بیس کیمپ سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ آزاد کشمیر کا بچہ بچہ انکی آزادی کی جدوجہد میں کے شانہ بشانہ ہے اور ہماری یہ جدو جہد اس وقت تک جاری و ساری رہے گی جب تک مقبوضہ […]
پشین(پی پی آئی) ضلع پشین کے علاقے خانوزئی کے قریب منگل کو مشتعل مظاہرین نے کوئٹہ-پشاور اسلام آباد مرکزی شاہراہ کو بلاک کر دیا اور مغوی قبائلی حاجی قاسم پانیزئی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع پشین کے علاقے خانزئی کے قریب مظاہرین نے کوئٹہ پشاور اسلام آباد مرکزی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند […]
سبی (پی پی آئی) بلوچستان میں سبی کے علاقے ٹلی روڈ کے قریب منگل کو نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی کے علاقے تلی روڈ کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے محمد بخش ہرا نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ حملہ آور ارتکاب جرم کے بعد […]
راولپنڈی(پی پی آئی)معروف ا سکالرسینئرریسرچرانسٹی ٹیوٹ آف پالیسیزسٹڈیزاسلام آبادڈاکٹرشہزاداقبال شام نے کہاہے کہ قو موں کی بقاء اورارتقاء کے لئے نظم وضبط کاہونالازمی ہے جوقومیں نظم وضبط کواپناشعارنہیں بناتیں ان کانام ونشان مٹ جاتاہے اسی لئے قائداعظم محمدعلی جناح نے قوم کواتحاد،یقین اورنظم وضبط کادرس دیاقائداعظم اورشہیدحکیم محمدسعیدکابھی یہی مشن تھاکہ قوم کے نونہال اپنے آپکو نظم وضبط کاپابندبنائیں اورعملی […]
کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع […]
شیخوپورہ (پی پی آئی)پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں ضمنی انتخاب کے باعث 5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر افس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 فیروزوالا میں 5 دسمبر کو ضمنی انتخاب ہوگا جس کے پیش نظر ضلع میں انتخاب کے روز عام تعطیل کا اعلان […]