سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سرینگر ہائی وے میدان جنگ بن گیا، پولیس اور کارکن آمنے سامنے

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)عمران خان کی اسلام آ باد ہا ئی کورٹ میں پیشی کے موقع پر اسلام آباد سرینگر ہائی وے پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے ہو گئے، پولیس نے کئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔پی ٹی آئی کار کنوں کی جا نب سے پولیس پر پتھراؤ کر رہے ہیں جبکہ پولیس کی جانب سے کارکنوں پر شیلنگ کی جا رہی ہے۔پولیس کی جانب سے کارکنوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ جانے سے روکا جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذہے،شہری قانونی عمل میں رکاوٹ نہ بنیں،ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہناہے کہ پولیس قیام امن عامہ کو یقینی بنانے کے لئے مصروف عمل ہے۔پولیس نے شہریوں کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف میں جانے سے گریزکرنے کا کہا گیا ہے۔