شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا سابق خاتون اول کو 13 جون تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

لاہور(پی پی آ ئی) لاہور ہائیکورٹ نے 13 جون تک سابق خاتون اول اور اہلیہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پرسماعت ہوئی، پنجاب پولیس، ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن نے رپورٹس عدالت میں جمع کروا دیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل جاوید اعوان نے اسلام آباد پولیس کی رپورٹ عدالت میں پیش کی۔عدالت نے آئی جی اسلام آباد کی دستخط شدہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا، بعدازاں عدالت نے پولیس کو سابق خاتون اول کو 13 جون تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔