سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کی شدت میں کمی

کراچی(پی پی آئی)شہر قائد کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں مطلع صاف ہے اور سمندری ہوائیں بحال ہونے سے دن کیاوقات میں گرمی کی شدت میں کمی آئے گی۔پی پی آئی کے مطابق موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے35 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے اور ہواؤں کی رفتار 10 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔