اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی کابینہ کا ملتوی شدہ اجلاس اب 28 مارچ جمعرات کے روز ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی اور معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔رمضان پیکج عملدرآمد اورنجکاری کے امور پر بھی غور ہو گا جبکہ اجلاس میں سینیٹ الیکشن اور سیاسی صورتحال پر اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں وزارت داخلہ محسن نقوی کی جانب سے امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی،بشام دہشتگردی واقعے کے بعد کی تحقیقات پر کابینہ کو آگاہ کریں گے۔ مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
Latest from Blog
مظفر آباد (پی پی آئی) آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب
لاہور(پی پی آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملکی مسائل کے حل کے لیے سیاستدانوں
کراچی/اسلام آباد: پی پی آئی) پیپلز پارٹی کی ایم این اے ڈاکٹر شرمیلا فاروقی نے اتوار
مظفرآباد(پی پی آئی) آزاد کشمیر میں عوامی مظاہروں کے باعث حالات کشیدہ ہوگئے۔ مظفرآباد سمیت متعدد
کراچی(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ نو
لاہور(پی پی آئی) لاہور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وفاقی اور
لاہور(پی پی آئی) سولر پینلز کی قیمتیں 50 فیصد سے زائد کم ہو گئیں، ملک کی
مظفرآباد(پی پی آئی) موجودہ کشیدہ سیاسی صورتحال کے باعث آزادکشمیر سے پہلا استعفیٰ آگیا، چیئرمین آزاد
لاہور(پی پی آئی)یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی
لاہور(پی پی آئی) رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت