شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ضمنی الیکشن میں کامیابی پر نثار باز خان کولالہ سعید خان کی مبارکباد

کراچی(پی پی آئی)باجوڑ کے حلقہ پی کے 22 کے ضمنی انتخاب میں اے این پی کے نثارباز خان کی کامیابی پر عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی کے نائب صدرلالہ سعید خان نے  انھیں اور اے این پی کے سربراہ ایمل ولی خان کو مبارکباد دی ہے۔لالہ سعید خان نے توقع ظاہر کی کہ نو منتخب ایم پی اے نثار باچا خان کا مشن جاری رکھیں گے جو استعما رسے آزادی، امن کا فروغ اور بھائی چارے کا قیام ہے