سینیٹر زاہد خان کا عمران خان کیخلاف تحریک التواءجمع کرانے کا اعلان

یوآن ڈیل پوٹرو اور سمانتھا اسٹوسر نے فائنل ٹائٹل اپنے نام کرلئے

چین کے شہرشنگھائی میں ورلڈ رولراسکیٹنگ ایونٹ کا آغاز

کیریبین لیگ :مصباح الحق کی جارحانہ بیٹنگ سے سینٹ لوشیازوکس کامیاب

ورلڈ کار ریلی چیمپئن شپ فرانس کے سیباسٹین اوگئیر نے جیت لی

ٹائیگر ووڈز کی انوینشنل گالف چیمپئن شپ کے تیسرے راﺅنڈ میں برتری

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

سینیٹر زاہد خان کا عمران خان کیخلاف تحریک التواءجمع کرانے کا اعلان

اسلام آباد (پی پی آئی )عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر زاہد خان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف سینیٹ میں تحریک التواءجمع کرانے کا اعلان کر دیا۔ سینیٹر زاہد خان کا کہا تھا کہ عمران خان کا خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کا اجلاس بلانا غیر آئینی ہے۔

مزید پڑھیں

یوآن ڈیل پوٹرو اور سمانتھا اسٹوسر نے فائنل ٹائٹل اپنے نام کرلئے

کارلسباڈ ،کیلیفورنیا (پی پی آئی )ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ آسٹریلیا کی سمانتھا اسٹوسر نے کارلسبیڈ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔واشنگٹن میں کھیلے جانے والے ٹائٹل معرکے میں ٹاپ سیڈ ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو نے میزبان کھلاڑی

مزید پڑھیں

چین کے شہرشنگھائی میں ورلڈ رولراسکیٹنگ ایونٹ کا آغاز

شنگھائی(پی پی آئی )چین کے شہرشنگھائی میںورلڈ رولراسکیٹنگ ایونٹ کا آغازہوگیا۔ شرکا کی پرفارمنس نے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔رولراسکیٹنگ ایسا کھیل ہے جس میں توازن برقراررکھنا بہت اہم ہوتا ہے۔اس کھیل پرمہارت ہرکسی کے بس کی بات نہیں۔ چین میں رولراسکیٹنگ کے دلچسپ مقابلوں میں بائیس ممالک کے ایک

مزید پڑھیں

کیریبین لیگ :مصباح الحق کی جارحانہ بیٹنگ سے سینٹ لوشیازوکس کامیاب

گیانا(پی پی آئی )پاکستان ٹیسٹ اورون ڈے ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کیریبین پریمئیرلیگ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جارحانہ بیٹنگ کرکے سینٹ لوشیا زوکس کوکامیابی دلادی۔ گیانا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے مقررہ اوورزمیں چھ وکٹ پر126 رنزاسکورکئے۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ

مزید پڑھیں

ورلڈ کار ریلی چیمپئن شپ فرانس کے سیباسٹین اوگئیر نے جیت لی

ہلسنکی(پی پی آئی) ورلڈ کار ریلی چیمپئن شپ کے فن لینڈ ریلی ایونٹ میں فرانس کے سیباسٹئن اوگئیر نے میدان مار لیااورفن لینڈ کار ریلی کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔فن لینڈ میں ہونیوالی کار ریلی چیمپئن شپ میں ڈرائیورز نے دشوار گزار راستوں میں اپنی بہترین پرفارمنسسز دکھائیں۔فرانس

مزید پڑھیں

ٹائیگر ووڈز کی انوینشنل گالف چیمپئن شپ کے تیسرے راﺅنڈ میں برتری

اوہائیو(پی پی آئی) عالمی نمبر ایک ٹائیگر ووڈز نے برج سٹون انوینشنل گالف چیمپئن شپ کے تیسرے راو¿نڈ میں بھی برتری حاصل کر لی۔امریکی ریاست اوہائیو میں جاری پی جی اے گالف ٹور کے تیسرے راو¿نڈ میں کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا،میزبان ملک کے ٹائیگر ووڈز نے عمدہ کھیل

مزید پڑھیں