قلعہ عبداللہ، 03 فروری (پی پی آئی)نامعلوم ڈاکو اتوار اور پیر کی درمیانی شب بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں مرکزی کوئٹہ چمن شاہراہ پر دس پہیوں والے ٹرک سے چاول لوٹ کر لے گئے۔ رپورٹ کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے چرائی کے قریب چاولوں سے لدا دس پہیہ […]

کنڈیارو(پی پی آئی) تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ قومی شاہراہ پر جام گوٹھ کے مقام پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار 2 افراد موقع پر دم […]

تلہار(پی پی آئی)تلہار شہر میں بدین روڈ پر عمار شادی ہال کے سامنے تیز رفتار کرولا کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 14 سالہ عذیب ولد اکبر کچھی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ 10 سالہ ارسلان کچھی شدید زخمی ہوگیا۔زخمی ارسلان کو فوری طور پر […]

خیرپور (پی پی آئی) ڈپٹی کمشنر خیرپور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خیرپور اور سندھ فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی میں تین خطرناک اور غیر معیاری کھلے تیل کے ڈپو سیل کر دیے گئے اور 60 ہزار لیٹر سے زائد تیل ضبط کیا گیا۔ اس کارروائی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر […]

دیرا اسماعیل خان (پی پی آئی)  ہفتے کی رات دیر گئے دیرا اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں بم دھماکے میں چار لیویز اہلکاروں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے، حکام نے اتوار کو تصدیق کی۔اسسٹنٹ کمشنر محمد اکرم کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب لیویز اہلکاروں کو لے […]

 شکارپور31جنوری (پی پی آئی)ضلع شکارپور میں دیرینہ دشمنی پر جمعہ کے روزڈکھن کے قریب کم سن بچی کو اس کی ماں اور بہنوئی کے ساتھ گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔یہاں پہنچنے والی ابتدائی اطلاعات کے مطابق دکھن کے قریب گاؤں سومرانی وڈھیہ میں مسلح افراد کے کچھ گروپ […]

نوشکی، 30 جنوری (پی پی آئی)صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں جمعرات کو دو مختلف واقعات میں دو افراد کوجن میں ایک گاڑی کا ڈرائیور اور 10 سالہ چرواہا بھی شامل ہے، قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق، نامعلوم مسلح افراد نے نوشکی کے علاقے کلی منگال کے قریب ایک گاڑی […]

ہرنائی(پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی تحصیل شارگ میں پیر کے روز ایک مقامی کوئلے کی کان میں میتھین گیس کے دھماکے سے تین کان کن زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے بیان کے مطابق، یہ واقعہ شارگ کے پی ایم ڈی سی علاقے میں عامر محمد خان کوئلے […]

گوادر(پی پی آئی) ایک اہم انٹیلیجنس پر مبنی آپریشن میں پاکستان کوسٹ گارڈ زنے پیر کو بلوچستان کے علاقے جیوانی میں بڑی مقدار میں چرس ضبط کی ہے۔ اس آپریشن کے نتیجے میں 1,832 کلوگرام اعلیٰ معیار کی چرس ضبط کی گئی، جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت 30.57 […]

حیدرآباد25جنوری (پی پی آئی) مارکیٹ تھانے کی حدود تلک چاڑی کے قریب ہفتہ کی صبح سویرے زیر تعمیر مکان کیلئے کی گئی کھدائی  میں  25سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت عرفان شیخ ولد محمد سرفراز شیخ کے نام سے ہوئی بتایا جاتا ہے کہ نوجوان سرفراز کالونی […]