اسلام آباد،29 مارچ (پی پی آئی) سفارتی تعلقات کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر، وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سلطان ہیثم بن طارق کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران عمان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ […]
جرائم
شکارپور، 29 مارچ (پی پی آئی)شکارپور ضلع کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری ایک آپریشن کے دوران ایک پولیس کانسٹیبل شہید جبکہ اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) سمیت دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ یہ کارروائی کوٹ شاہو پولیس اسٹیشن کی حدود میں ہفتہ کے روز […]
خاران،26مارچ (پی پی آئی)لیویز فورس خاران نے بدھ کے روز صوبہ بلوچستان کے علاقے خاران کے علاقے گواش میں ایک کارروائی کے دوران اشتہاری مجرم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کی ہدایت پر یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔ انچارج لیویز سٹیشن […]
تلہار،،24مارچ (پی پی آئی) تلہار کے قریب واقع دیوانی فقیر گاوں میں ایک 30 سالہ نوجوان ریاض خاصخیلی نے بیروزگاری کے باعث دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔ ریاض خاصخیلی نے اپنے گھر کے قریب ایک درخت سے لٹک کر اپنی جان لی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق انہوں نے کچھ دن قبل […]
کراچی،19مارچ (پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 1138.11 کلوگرام منشیات برآمد کر کے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ منشیات میں افیون، چرس اور ہیروئن شامل ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں لاہور، ماشخیل بارڈر، چمن، کراچی اور اسلام آباد […]
کراچی،15مارچ (پی پی آئی)پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) نے شہر میں موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان سے ٹیمپر شدہ موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان […]
کراچی،13مارچ (پی پی آئی)شاہ لطیف ٹاؤن ملیر میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں دو ڈاکو گرفتار کر لیے گئے ہیں، جن میں سے ایک زخمی حالت میں ہے۔، نصیر احمد ولد نیاز محمد زخمی حالت میں گرفتار ہوا، جبکہ عبدالرحمن ولد شیراز احمد کو […]
میرپورخاص،11مارچ (پی پی آئی): رمضان المبارک کے دوران شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث شہری اور تاجر عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ مسلح ملزمان گھروں اور دکانوں میں وارداتیں کرکے نقدی، قیمتی سامان اور موٹر سائیکلیں چھین کر فرار ہو رہے ہیں، […]
کراچی،10مارچ (پی پی آئی)تھانہ سکھن کے علاقے روڈ نمبر 12 کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ گرفتار ملزم سے اسلحہ اور نقد رقم برآمد ہوئی، […]
خضدار (پی پی آئی) خضدار ضلع کے اوورناچ پولیس اسٹیشن پر 100 سے زائد مسلح افراد نے حملہ کیا، پولیس اہلکاروں سے 12 بندوقیں چھین لیں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی، ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی نے تصدیق کی۔حملے کے دوران، حملہ آوروں نے اوورناچ لیویز اسٹیشن پر […]
