پشاور (پی پی آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے آٹا پوائنٹس پر بھگدڑ کا نوٹس لے لیا، صوبائی وزیراطلاعات کہتے ہیں آٹے کی تقسیم میں غفلت پر کارروائی کی جائے۔پی پی آئی کے مطابق حکومت نے احکامات جاری کئے ہیں کہ آٹا تقسیم کرنے کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر پیش […]

اسلام آباد (پی پی آئی)عوام کو سستے پٹرول کی فراہمی مئی میں شروع ہوگی وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے غریب عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے […]

کراچی (پی پی آئی)وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے کہا گیا ہے کہ 23مارچ 1940کا دن ہندوستان کے مسلمانوں کی جدوجہد آزادی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے آج کے دن قائد اعظم محمد علی جناح کی زیر قیادت مسلمانوں […]

کراچی (پی پی آئی)پاکستان کے سینیئر اداکار محمود اسلم نے خود سے متعلق انتقال کی خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے تفصیلی بیان جاری کردیا۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر متعدد فیس بک پوسٹ اور انسٹاگرام اور ٹوئٹر صارفین کی جانب سے محمود اسلم کے انتقال کی خبریں گردش کر رہی […]

کراچی (پی پی آئی)وفاقی حکومت نے صنعتی ترقی کیلئے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مرحلہ میں پاکستان اورچین کے درمیان 3 سالہ صنعتی تعاون کا معاہدہ ہو گا۔۔پاکستانی حکام کو چین کے کامیاب صنعتی ماڈل سے متعلق ٹریننگ دی جائیگی۔پی پی آئی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ پیر کو دن 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی کا 51 واں اجلاس ہو گا۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں سیاسی اور معاشی صورتحال زیر بحث لائی جائے گی۔

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں مختلف ممالک کو مختلف انفارمیشن ٹیکنالوجی خدمات فراہم کرکے 1,523.280 ملین ڈالر کمائے جو گزشتہ مالی سال کے مقابلہ 2.38 فیصد زیادہ ہیں۔جولائی تا جنوری کے دوران کمپیوٹر سروسز کی برآمدات 1,225.730 ملین ڈالر، سافٹ ویئر کنسلٹنسی […]

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے۔بلکہ چھٹی سنگھ پورہ میں سکھ بھائیوں کوکشمیری مجاہدین نے نہیں بھارتی ایجنسیوں نے مارا تھا تا کہ کشمیریوں یوں کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم اور تحریک آزادی کشمیر […]

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ سازش کا بیانیہ بنانے والا خود بڑا سازشی نکلا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ لاڈلا ابھی نہ جیل گیا اور […]

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عبدالوہاب سومرو کو ڈی جی حج جدہ تعینات کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد وزارت مذہبی امور نے عبدالوہاب سومرو کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری […]