سری نگر (پی پی آئی)انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے انجمن کے سربراہ اور کشمیر کی مذہبی شخصیت میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل گھر میں نظربندی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی مذہبی، سیاسی اور سماجی ذمہ داری پوری نہیں کر پارہے ہیں۔ […]
قومی
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر مصدق ملک نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی میں عمران خان کی حاضری لگائے جانے پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ڈرائیو تھرو کی سہولت ہے تو باقیوں کے لیے بھی ہونی چاہیے۔مصدق ملک […]
پشاور (پی پی آئی)مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے ناراض رہنماؤں کے نظریاتی گروپ کا اجلاس پشاور جھگڑا ہاؤس میں منعقد ہوا تھا اس اجلاس کی مزید تفصیلات ملی ہیں جن کے مطابق سابق گورنر اور وزیراعلیٰ سردار مہتاب عباسی، سابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے تھے۔اجلاس […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے فروغ کے لئے اساتذہ کی تربیت بہت اہمیت رکھتی ہے۔اسلام آباد میں ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ […]
اسلام آ باد (پی پی آ ئی) محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو گیا جو آج بدھ کے روز تک ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز سے جمعہ کے روز تک اسلام آباد، […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آ ئی) کو ان کی مرضی کا آرمی چیف، چیف الیکشن کمشنر، نگران وزیر اعظم اور چیف جسٹس چا ہئے،فی […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مسافروں کو 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ سہولت صرف 23 مارچ کے دن کیلئے ہے، اور اس 10 فیصد رعایت سے اندرون ملک […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پولیس پر تشدد کے معاملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر واقعات کی تحقیقات کیلئے جے […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دہشت گرد چھْپ کر ہی عدالت آتے ہیں، وقت دور نہیں منہ چھپا کر آنا پڑے گا۔ عمران خان کے عدالت میں بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان عدالت میں پیشیوں اور فردجرم سے بچنے کیلئے سکیورٹی کا حربہ استعمال کر رہے ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں سینیٹر شیری […]
