اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت میں سیاسی، سکیورٹی، دو طرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے پراتفاق کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک چین دوطرفہ سیاسی مشاورت کا تیسرا دور گزشتہ روز بیجنگ میں منعقد ہوا جس میں سیکرٹری خارجہ […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں عمران نیازی کی واحد کامیابی اپنے پیروکاروں کو غلیظ سے غلیظ اور شرمناک گالیوں کی تربیت دینا ہے، جن کے پاس دلیل نہیں ہوتی وہ گالی گلوچ ہی […]

ملک میں مہنگائی، کرپشن اور لاقانونیت کی ذمہ دار ہیں: سراج الحق باڑہ(پی پی آ ئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے خیبر پختونخوا کے سابقہ قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں امن جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں بشمول […]

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے بعض لوگ ’سیاسی کارکن نہیں بلکہ کالعدم تنظیموں کے تربیت یافتہ دہشتگرد ہیں جنھیں ہمیشہ عمران خان کی حمایت حاصل رہی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی کابینہ کی جانب سے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی تنخواہ اور مراعات کی منظوری دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت قانون کی سمری پر کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے چیئرمین نیب کی تنخواہ اور مراعات کی منظوری لی گئی […]

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا کہ عمران نیازی اقتدار چھن جانے پرپاگل ہوچکا ہے، عمران خان غنڈے لے کر اسلام آباد پہنچے، پولیس […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے 17 رہنماؤں پر جوڈیشل کمپلیکس پر ہنگامہ آرائی کرنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر دہشتگری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق ہنگامہ آرائی توڑ پھوڑ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت […]

پی پی اور ن لیگ اپنے کرپشن کے کیس 30 اپریل تک ختم کرا لے، ورنہ اصلی جیل جانا پڑے گا راولپنڈی(پی پی آ ئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی پی اور ن لیگ اپنے کرپشن کے کیس 30 اپریل تک […]

ٓاسلام آ باد(پی پی آ ئی)سلام آباد پولیس کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر ’مشتعل کارکنوں کی اسلام آباد کیپیٹل پولیس اور دیگر معاون فورسز کے اہلکاروں پر پتھراؤ سے 52 اہلکار زخمی ہوئے۔اسلام آ باد پولیس کی جا نب سے جا نب […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 103مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار685کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]