راولپنڈی(پی پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ رات کے اندھیرے میں پی ٹی آئی کارکنوں کی بغیر وارنٹ گرفتاری اور ان پر تشدد کی مذمت کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں شیخ […]

سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم 1 لاکھ3 ہزار روپے رکھنے والے صارفین سے زکوٰۃ کی کٹوتی ہوگی اسلام آباد(پی پی آ ئی)حکومت نے رواں برس کے لیے زکواۃ کا نصاب جا ری کردیا، سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والوں سے ہی زکوٰۃمنہا […]

مفتی شہاب نے بھی رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے آ ج اجلاس طلب کر لیا پشاور(پی پی آئی) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آ ج ہوگا۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ کو پشاور میں […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 105مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3ہزار768کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

کراچی (پی پی آئی)عالمی ادارے گلوبل فائر پاور نے دنیا کی طاقتور افواج کی رینکنگ جاری کردی ہے۔محدود وسائل میں رہ کر بہترین دفاعی صلاحیتوں کے حصول میں پاک فوج دنیا کی ساتویں طاقتور عسکری طاقت بن گئی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان نے دفاعی میدان میں اسرائیل، جرمنی اور […]

کراچی (پی پی آئی)حکومت نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ، جعلی وڈیوز کے خلاف آپریشن کلین اپ کی ہدایت دے دی ہے، کارروائی کیلئے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے کہا گیا ہے،پی پی آئی کے مطابق افسران اور پولیس کے خلاف دہشت پھیلانا اور عوام کو […]

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ چھٹی سنگھ پورہ قتل عام کشمیریوں کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کرنے اور تحریک آزادی کشمیر کو بدنام کرنے کے لیے بھارت کی ایک گھناؤنی سازش تھی۔غلام […]

کراچی(پی پی آئی) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا، جس کی تیاریاں جاری ہیں ،مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں نے23مارچ اور رمضان فیسٹیول کی تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس بھی منعقد کئے ہیں جن میں ا23مارچ یوم پاکستان […]

سرینگر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں وکشمیر میں سرینگر سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں چسپاں یوم پاکستان کے مبارکبادی پوسٹر بھارتی فورسز نے پوسٹر پھاڑ ڈالے اور مقامی آبادی کو دھمکیاں دیں کہ اگر یہ سلسلہ ترک نہ ہوا تو جس گھر یا دکان کی دیوار پر پوسٹر چسپاں ہوگا اسے […]

ٓاسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی صورتحال فوری اقداما ت کی متقاضی ہے، انہوں نے کہا کہ ہم نے حالیہ عرصے میں سیلاب اور ماحولیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے انسانی بحران دیکھے ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان میں شدید اثرات مرتب […]