قومی ہیرو نے 1965 کی 11 روزہ جنگ میں کل 9 بھارتی طیاروں کو تباہ کیا کراچی(پی پی آئی) ایک منٹ میں بھارتی فضائیہ کے 5 طیاروں کو گرانے والے ائیر کموڈور محمد محمود عالم کی دسویں برسی ہفتے کے روز عزت واحترام کے ساتھ منا ئی گئی۔ پاک فضائیہ […]
قومی
بھوکے مر جائیں گے قومی اثاثوں پرسمجھوتہ نہیں کریں گے: شیخ رشید را ولپنڈی(پی پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی تقریر کو حساس قرار دیتے ہو ئے قوم کے سامنے رکھنے کا مطا لبہ کرتے ہو ئے کہا کہ عوام […]
اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 109مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5ہزار320کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک اور موسم گرما کے لیے تمام سرکاری اداروں کے لیے نئے دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق یہ فیصلہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرِصدارت کفایت شعارکمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔رمضان میں سرکاری […]
لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں سیکیورٹی کے خدشات ابھی بھی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سابق وفاقی وزیر نے ذرائع […]
کراچی (پی پی آئی)وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ بین الاقوامی دورے کے بعد کراچی پہنچ گئے۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری 14 مارچ کو خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے لندن گئے تھے۔پی پی آئی کے مطابق وہ 15 مارچ کو لندن سے موریطانیہ کے دارالحکومت نواکشوٹ پہنچے […]
زمان پارک میں جو کچھ دیکھنے کو ملا کبھی ایسا نہیں ہوا، سیاست دان پھانسی کا پھندہ بھی قبول کرتے ہیں ، سیاسی قائدین نے جمہوریت کیلئے قربانیاں دیں، یہ گرفتار ی سے بچنے کیلئے ایسی حرکتیں کررہے ہیں لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز […]
اسلام آباد (پی پی آئی)آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر پر پاکستان کی معاشی ٹیم دوست ممالک سے مالیاتی قرض لینے کیلئے متحرک ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کے قرض پروگرام کے معاملے پر معاہدے میں تاخیر پر وزارت خزانہ نے دوست ممالک سے […]
کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک نے سینیٹ کی گولڈن جوبلی پر50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق یادگاری سکہ آج سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹرز سے جاری کیا جائے گا،وفاقی حکومت نے اسٹیٹ […]
سابق صدر آصف علی زرداری کی ترجیح پاکستان کی خوشحالی، استحکام اور جمہوریت کی بقا ہے اسلام آباد (پی پی آئی)ؤوفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی ترجیح ملک کا استحکام اور جمہوریت کی بقا ہے،پی پی آئی کے […]
