اسلام آباد (پی پی آئی) آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کے سلسلے میں بجلی صارفین پر 335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری شروع کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کی سخت ترین شرائط پر عمل درا?مد کرنے کے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان کا جوہری پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے۔وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا کہا گیا ہے کہ پاکستان کے جوہری اور میزائل پروگرام کے حوالے سے سوشل اور پرنٹ میڈیا میں گردش کرنے والے حالیہ تمام بیانات، پریس ریلیزز، سوالات […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کے حصول کیلئے دستاویزی کارروائی مکمل ہو گئی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہفنڈز جلد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو جاری ہو جائیں گے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ چینی […]

اسلام آ باد(پی پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خارجہ کو ڈاکٹر عافیہ کی خیریت اور ان کی جلد رہائی کے لیے امریکی حکومت کے ساتھ ساتھ واشنگٹن میں پاکستانی مشن کے ساتھ مکمل طور پر رابطے میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ذرا ئع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے […]

اسلام آ باد(پی پی آئی) سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے آج تک برآمد کی گئی رقم کی تفصیلات مانگ لیں۔عدالت نے سرکاری اداروں، بینکوں اور عوام کو واپس کی گئی رقم سمیت تمام تفصیلات جمع کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔ذرا ئع کے مطابق سپریم کورٹ میں […]

اسلام آ باد(پی پی آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معمول سے ہٹ کر معاہدے کیلئے انتہائی سخت شرائط رکھ رہا ہے، معاہدے کے حوالے سے کوئی چیز قوم سے نہیں چھپائی۔ذرا ئع کے مطابق سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں اظہار خیال کرتے […]

عوامی فلاح و بہبود کیلئے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہے:شہباز شریف اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں وفاقی حکومت کے جاری […]

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آ ئی چیئرمین عمران خان نے کہاکہ ہمارے نوجوانوں میں حقیقی آزادی کی تڑپ موجود ہے، اللہ رب العزت سے دعا ہے قوم کو حقیقی آزادی سے آشنا کر دے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ […]

نئی دہلی(پی پی آئی)بھارت نے پاکستان کوآئندہ ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔کشمیرمیڈیاکے مطابق بھارت نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو آئندہ ماہ کو گروپ کے دیگر رکن ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت دی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو نظر آرہا ہے، مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، اور ادارہ شماریات کے مطابق اس وقت میں پاکستان میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 43 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ […]