را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ساراملک جام ہوچکاہے لوگ سڑکوں پرآگئے ہیں عمران خان کی جان کونقصان ہواتوحکمرانوں کو بھاری قیمت اداکرنی ہوگی۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر […]
قومی
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان سمجھتے ہیں اْن پر ملک کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے،عمران […]
عمران نیازی گرفتار نہیں ہوتا تو قانون ہار جائیگا اور فاشزم جیت جائے گا اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور کچے کے ڈاکوؤں میں کوئی فرق نہیں بچا، دونوں قانون کا مذاق […]
اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 85مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5ہزار286کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
اسلام آ باد(پی پی آئی) وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران ملک میں مؤثر قانون سازی اور ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے اس کی کلیدی اہمیت پر گفتگو ہوئی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اور […]
اسلام آباد /لندن(پی پی آ ئی) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے قائد (ن) لیگ نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔تفصیلات کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں پنجاب کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے پنجاب […]
اسلام آ باد(پی پی آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی منفی سیاست دفن ہوچکی ہے، عمران خان نے لانگ مارچ میں خود پر گولی چلوائی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم نے غریبوں کے […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا آئی ایم ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے لیے پاکستانی […]
لاہور(پی پی آئی) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے پنجا بی ثقافت کے دن کے موقع پر اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لکھا کہ ”سرسبز لہلہاتے کھیتوں کی سرزمین پنجاب کے باسیوں کوپنجابی ثقافت کا دن بہت مبارک ہو۔ صحرائے چولستان، سرزمینِ اولیاملتان، گوجرانوالہ کے پہلوانوں، فیصل آباد کے باذوق […]
واشنگٹن(پی پی آ ئی) امریکا نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں کسی ایک سیاسی امیدوار کی حمایت نہیں کرتا، نہ ہی ایک پارٹی کو دوسری پارٹی پر ترجیح دیتا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں صرف آئینی نظام کی حمایت کرتا ہے، […]
