اسلام آ باد(پی پی آئی) صدر عارف علوی سے انتخابات کے انعقاد سے متعلق گورنر خیبرپختونخوا نے ایوان صدر میں اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی […]

لاہور(پی پی آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر 2018 کی تبدیلی نہ آتی تو آج پاکستان کا شمار دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی معیشتوں میں ہوتا۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما احسن اقبال […]

اسلام آ باد(پی پی آئی) عالمی معاشی سست روی اور مختلف ملکوں میں شرح سود میں اضافے کے خدشات پر بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔چین کی اقتصادی ترقی میں بہتری کے باوجود سرمایہ کار شرح سود میں ممکنہ اضافے سے تشویش […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ملک بھر میں 15 مارچ سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک15مارچ سے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے15 مارچ سے شروع ہونے والی بارشوں کا سلسلہ اپریل کے پہلے ہفتے تک جاری رہیں گے […]

توشہ خانہ پالیسی، 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی اسلام آ باد(پی پی آئی) حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ کردی جس کے بعد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، قیمتی گھڑیاں، زیورات اور قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی ہو گی۔تفصیلات […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 53مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2ہزار766کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

سوات(پی پی آئی)سوات، دیر بالا اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 36 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے۔پی پی آئی کے مطابق خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں کے انتخابات ملتوی کردیئے گئے، اسلام آباد کے 3 اور کراچی کے 9 حلقوں کے انتخابات بھی ملتوی کر دیئے گئے، خیبرپختونخوا کے […]

کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے مزید قرض لینے کا فیصلہ اسلام آباد (پی پی آئی)حکومت نے خسارے میں جانے والے سرکاری اداروں کے ملازمین کو ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی اور دوسرے اخراجات پورے کرنے کے علاوہ پہلے سے لیے گئے قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلئے مارچ سے مئی2023ء کے […]

پاکستان میں سالانہ 55 لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں، کیا انکے لئے اناج، سکول میسر ہیں؟ ہمیں اتنی نوکریاں پیدا کرنی ہیں کہ ہر پاکستانی کوروزگار میسر ہو: سیمینار سے خطاب کراچی (پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہناہے کہ 30 ہزار تنخواہ والے […]