اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 71مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار860کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
قومی
کوئٹہ(پی پی آئی)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کیبنٹ سیکشن کے جاری کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈینیٹر بابر یوسف زئی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ان کی تقرری کا با ضابطہ نوٹیفکیشن بھی محکمہ ایس اینڈ […]
پر سوار2 طالب علم جاں بحق ، ٹرک ڈرائیور فرار گجرات (پی پی آئی) گجرات میں تیز رفتار ٹرک اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 2 طالب علم جاں بحق ہو گئے، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔پی پی آئی کے مطابق حادثہ دیونہ منڈی کے قریب پیش آیا جہاں […]
عوام سے گھرگھر جاکر رابطے کئے جائیں گے کراچی (پی پی آئی)جماعت اسلامی نے 23 مارچ سے دستک مہم کے ذریعے گھرگھر جاکر عوام سے رابطے کرنے کا اعلان کیا ہے،پی پی آئی کے مطابق مہم کے دوران بڑے پیمانے پر استقبال رمضان اور افطار اجتماعات منعقد کئے جائیں گے۔۔
لاہور (پی پی آئی) پنجاب کے 13اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 13مارچ سے ہوگا۔لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں مہم 7 روزجاری رہے گی۔بہاولپور، بھکر، ڈی جی خان، لیہ، میانوالی، ملتان، راجن پور، رحیم یار خان، شیخوپورہ، سیالکوٹ میں 5 روز جاری رہے گی۔ 5سال تک کی عمر کے1 […]
لاہور (پی پی آئی) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز [سے2اہم غیر ملکی شخصیات نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی اور قطر کے شاہی خاندان کے2 افراد جاتی امراء گئے۔ ملاقات کرنے والوں میں سعودی شہزادہ فہد بن منصور عبد العزیز السعود، فہیم حامد اور ندیم […]
گلگت/ بلتستان (پی پی آئی)گلگت بلتستان میں اساتذہ کی غیرتدریسی خدمات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے کہا ہے کہ مردم شماری، انتخابات کی ڈیوٹی پر ٹیچرز تعینات نہیں کییجائیں گے۔چیف سیکریٹری جی بی کے مطابق اساتذہ ثانوی […]
لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے، کلمہ طیبہ کی صدائیں سوات (پی پی آئی)سوات سمیت کئی علاقوں میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے، کلمہ طیبہ کی صدائیں۔ تفصیلات کے مطابق […]
کراچی (پی پی آئی) پاکستان کو چین کی جانب سے50 کروڑ ڈالر کا کمرشل قرضہ مل گیا ہے جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔پی پی آئی کے مطابق چین کی جانب سے 50 کروڑ ڈالر ملنے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے48کروڑ70 […]
کراچی (پی پی آ ئی) صوبائی وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔تفسیلات کے مطابق جمعہ کے روز کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئیشرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کو پیغام پہنچایا پاکستان کو […]
