کراچی (پی پی آئی)سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا،سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی،اس وقت کورونا ایمرجنسی فنڈ اکاؤنٹ میں 35 ملین روپے […]
قومی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا کراچی(پی پی آئی)آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل نے حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل (او ایم سی اے سی) نے حکومت کو خط لکھا ہے جس میں شرح سود میں اضافے اور پیٹرولیم مصنوعات […]
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں دودن سیاسلام آباد میں ہوں۔پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ اسلام آباد میں عمران خان کی سیکیورٹی کے لیے […]
مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام و مسلح افواج کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے،آرمی چیف راولپنڈی(پی پی آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گوادر کیلئے تعلیم، سولر تنصیب، ماہی گیری، پانی، صحت، کھیل و معاشی فلاحی منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان […]
اسلام آ باد/لاہور/پشاور(پی پی آ ئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے نظر ثانی بجٹ وزارت خزانہ کے سامنے رکھ دیا۔ذرا ئع کے مطابق الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں انتخابات کے انعقاد کیلئے فی الفور 10 ارب روپے کا مطالبہ کر دیا، پنجاب اور خیبرپختونخوا […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی شرکت کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، فیصلہ ہوتے ہی آگاہ کریں گے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ وزیر خارجہ […]
ملتان(پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جس دن عدالتوں نے گرفتاری کا کہا اس دن عمران خان کو گرفتار کرنے میں 2 منٹ بھی نہیں لگیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنمافیصل کریم کنڈی نے […]
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر عائد پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر اور بیانات ٹی وی چینلز پر نشر کرنے پر عائد پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔عدالت نے […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے پاس موقع ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کا محاسبہ کریں۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ ملک کو […]
اسلام آ باد(پی پی آئی)وزارت خزانہ نے الیکشن کے لیے فنڈز کے حوالے سے آئینی ذمہ داری پوری کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ذرا ئع کے مطابق الیکشن کمیشن میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔سیکریٹری وزارت خزانہ حامد یعقوب شیخ نے الیکشن […]
