انتخاب ہی ملک کی بقا ہے، حکومت اپنے مفاد کے بجائے قومی مفاد اور استحکام کا سوچے راولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نگران حکومت پی ڈی ایم کی بی ٹیم ہے، جو کچھ لاہور میں تشدد ہوا یہ اس […]

واشنگٹن (پی پی آئی) امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کے لئے سفارتکاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن پاکستان اور بھارت میں بامعنی مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزیر خارجہ […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 73مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5ہزار095کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]

لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہشکت سے خوفزدہ ٹو لہ چاہتا ہے کہ انتخاب نہ ہو حالانکہ پاکستان کی سیاسی اور معاشی صورتحال فوری طورپر عام انتخابات کاتقاضاکرتی ہے لیکن موجودہ حکمراں اتحاد انتخابات سے لرزہ بر اندام ہے۔پی پی […]

اسلام آباد(پی پی آئی)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا۔ورلڈ بینک کے مطابق سی پیک میں پاکستان کیلئے بے پناہ مواقع ہیں،سی پیک پاکستان کے بنیادی ڈھانچے، توانائی، برآمدات، تجارت، نقل و حمل، زراعت، روزگار، ادویات، آئی ٹی اور موبائل […]

لاہور(پی پی آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 ختم ہوگئی ہے ہم دوبارہ سڑکوں پر نکلیں گے۔ عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ انہوں نے کہا کہ یہ زبردستی گراؤنڈ میں کھیل رہے ہیں مجھے نااہل کریں یا گرفتار میچ […]

راولپنڈی (پی پی آئی)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں مزید تین دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیال میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کلیئرنس آپریشن کے دوران فائرنگ […]

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ مجھے نانی کہنے والا نوازشریف کی عمرکاہے، اچھے فیصلے کیے ہوتے تو آج نانا دادا ہوتا۔ ، آپ بیٹی کے مجرم ہیں، بیٹی کا نام نہیں لے سکتے، عمرا ن خان نے اپنی بیٹی کے بارے میں […]

سینٹ گولڈن جوبلی کے سلسلے میں 15،16اور17مارچ کو خصوصی اجلاس طلب اسلام آباد (پی پی آئی)سینٹ گولڈن جوبلی کے سلسلے میں 15،16اور17مارچ کو خصوصی اجلاس منعقد ہونگے،پی پی آئی کے مطابق گولڈن جوبلی تقریبات میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کا خصوصی خطاب ہو گا۔سینٹ گولڈن جوبلی کے سلسلے میں 14مارچ […]

کراچی (پی پی آئی)سندھ کابینہ نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس کو سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کچے کے علاقے میں پولیس […]