کراچی(پی پی آ ئی) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر 71 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 282 روپے 42 پیسے سے کم ہو کر 281 […]

کراچی (پی پی آئی)ایک ایسے وقت میں جب پاکستان ادائیگیوں کے عدم توازن کا شکار ہے اور اس کے زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں،مالی بحران نے دیگر شعبوں کی طرح ہوا بازی کی صنعت کو بھی متاثر کیا جہاں ایئر لائنز مقامی کرنسی میں ٹکٹ فروخت […]

کشمیریوں کی جدوجہد قربانیوں سے بھری پڑی ہے م،وہ دن دور نہیں کشمیری اپنا مقصد حاصل کر لیں گے اسلام آ باد(پی پی آئی) آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے بھارت کے زیر قبضہ […]

اسلام آ باد(پی پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے مختلف فیصلوں کی منظوری دی ہے۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں کابینہ نے وکلا تحفظ بل 2023 کی منظوری دیدی، کابینہ کی قانون سازی سے متعلق کمیٹی نے وکلا تحفظ بل […]

کراچی(پی پی آ ئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 10 مارچ تک 9 ارب 84 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 10 مارچ کوختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے […]

اسلام آ باد(پی پی آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کو بھارتی انتہا پسندوں سے تشبیہ دیدی۔ اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے آر ایس ایس ہیں، انہیں ہر صورت عدالت میں جانا پڑے گا، […]

فنڈز کی کمی کا سامنا ہے‘ خیبرپختونخوا حکام کی الیکشن کمیشن کو بریفنگ اسلام آ باد(پی پی آئی)چیف الیکشن کمشنرب سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں انتخابات سے متعلق اجلاس میں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا، آئی جی خیبر پختونخوا اور الیکشن کمیشن کے سینئر افسران نے شرکت کی۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا […]

لاہور(پی پی آ ئی)زمان پارک میں پولیس کی کارروائی سے متعلق پنجاب حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ذرا ئع کے مطابق معاہدے کے مطابق تحریک انصاف ورانٹس کی تکمیل، سرچ ورانٹس کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کرے گی اور اس کے علاوہ جماعت […]

اسلام آ باد(پی پی آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نیو کلیئر معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں ہیں۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق اپنے ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ کشمیر میں بھارت مسلسل […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کے گریبان پکڑنے سے ریاست کمزور ہوگی، سیاست تفریق کا نہیں اپنے نظریے پر ڈٹے رہنے کا نام ہے، سیاست دان خود آمرانہ قوتوں کی راہ ہموار کرتے ہیں۔وزیر قانون نذیر تارڑ نے […]