ایکون نائن ایلمز: ورساچی ہوم کے ساتھ لندن کی پہلی فیشن-برانڈڈ رہائش گاہوں کا افتتاح

بین الاقوامی اور مقامی سطح پر فریٹ فارورڈنگ کی خدمات حاصل کرنے والے خریداروں کے لیے 197.6 ملین ڈالرز کا تصفیہ

کوکلیئر کے عالمی سماعت سفیر کی حیثیت سے بریٹ لی کی تقرری کا اعلان

کارلی کلوس ایکسپریس کی ‘فٹ فار یو’ ڈینم مہم کا نیا چہرہ

بلوم برگ بی این اے اور بیکر اینڈ میکنزی گلوبل ٹرانسفر پرائسنگ کانفرنس 17 سے 18 ستمبر 2015ء کو شنگھائی میں ہوگی

اول تا آخر کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے ایس کے ٹیلی کام کے نیٹ ورپ اکیڈیئن مانیٹرنگ سلوشن کا اطلاق

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

ایکون نائن ایلمز: ورساچی ہوم کے ساتھ لندن کی پہلی فیشن-برانڈڈ رہائش گاہوں کا افتتاح

– 50 منزلہ ایکون نائن ایلمز میں گھریلو سجاوٹ ورساچی ہوم کی ہوگی لندن، 16 جولائی 2015ء/پی آرنیوزوائر– دماک انٹرنیشنل لمیٹڈ کے مکمل ملکیتی ماتحت ادارے اور پرتعیش جائیداد بنانے والے ڈیکو یوکے پراپرٹی ہولڈنگز لمیٹڈ نے لندن میں 50 منزلہ اور 360 یونٹوں کے ساتھ اپنی اولین فیشن رہائش گاہوں کا اعلان کردیا ہے جس کے لیے گھریلو سجاوٹ ورساچی کی ہوگی۔ ہر ملکیت کا داخلی ایوان، آسائشیں اور گھریلو سجاوٹ ورساچی ہوم کی جانب سے ماہرانہ انداز میں تیار اور نصب کی جائے گی۔ ملٹی میڈیا خبری اعلامیہ دیکھنے کے لیے کلک کیجیے: http://www.multivu.com/players/uk/7575151-aykon-nine-elms-versace-home/ سہولیات میں جدید جمنازیم، انڈور سوئمنگ پول اور اسپا، مالکان کے لیے ایک لاؤنج، بچوں کے کھیلنے کی جگہ، چھت پر باغ اور سینما، جو سب ورساچی ہوم کا تیار کردہ ہوگا۔ ایکون نائن ایلمز برطانوی دارالحکومت کے نائن ایلمز نئے علاقے کے قلب میں واقع ہے جو بیٹرسی سے متصل ہے، اور دریائے ٹیمز کا نظارہ فراہم کرتا ہے۔ یہ برج 2020ء تک مکمل ہونے کے لیے تیار ہے۔ ایکون نائن ایلمز لندن میں اس پیمانے کی پہلی نجی رہائش گاہ ہوگی جو مکمل طور پر ایک پرتعیش فیشن گھر کی جانب سے تیار اور پیش کی گئی ہیں، کیونکہ گھریلو ڈیزائن کے تمام پہلوؤں میں ورساچی شامل رہا ہے۔ ایکون نائن ایلمز عمدہ پینٹ ہاؤسز، تین، دو، خواب گاہ اور مین ہٹن اسٹوڈیو یونٹوں کا امتزاج پیش کرتا ہے جو شہر اور ٹیمز کے ساتھ دریا سے لے کر ویسٹ منسٹر کے محل اور لندن آئی کے نظارے تک پیش کرے گا۔ ورساچی کے سی ای او جیان جیانکومو فیرارس نے کہا کہ “ورساچی فیشن اور عیش کے مترادف  ہے اور جائیداد و ملکیت کے کاروبار میں شرکت ہمیں ورساچی طرز زندگی کا پورا تجربہ اٹھانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ حالیہ چند سالوں میں نجی رہائشی منصوبے ورساچی کی دنیا کا تزویراتی حصہ بن چکے ہیں۔ آج ڈیکو یو کے پراپرٹی ہولڈنگز اور ہمارے ساتھ برسوں سے کام کرنے والے اور اعلیٰ ترین معیارات پیش کرنے کے مشترکہ نظریے کے حامل ادارے دماک کے ساتھ تعاون کی بدولت ہم ورساچی طرز زندگی کے بہترین تاثر کو لندن کے قلب میں لا رہے ہیں۔” لندن دنیا میں سب سے زیادہ آگے بڑھنے کی صلاحیت رکھنے والی جائیداد کی مارکیٹوں میں سے ایک ہے، جو رئیل اسٹیٹ کے مشاورتی ادارے جے ایل ایل کے مطابق تقریباً 6 فیصد کی مضبوط سال بہ سال شرح نمو رکھتی ہ۔ تجزیہ کاروں کو توقع ہے کہ آنے والے سالوں میں خطے میں گھروں کی قیمت اضافہ 5 سے 7 فیصد رہے گا۔ حسین سجوانی، چیئرمین دماک نے کہا کہ “لندن میں پرتعیش جائیداد سرمایہ کاری کے لیے ہمارے موجودہ عالمی صارفین میں زبردست طلب موجود ہے۔ ایکون نائن ایلمز ان کے لیے بے مثال موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ لندن کی مستحکم اور پائیدار مارکیٹ تک رسائی حاصل کریں۔ ایکون نائن ایلمز، ورساچی برانڈ کے طرز زندگی کے ساتھ، ایک انتہائی انوکھا خیال اور اس انتہائی ثقافتی اور متحرک شہر کی رہائشی مارکیٹ میں شاندار اضافہ ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ “یہ ممکنہ خریداروں

مزید پڑھیں

بین الاقوامی اور مقامی سطح پر فریٹ فارورڈنگ کی خدمات حاصل کرنے والے خریداروں کے لیے 197.6 ملین ڈالرز کا تصفیہ

سان فرانسسکو، 20 جولائی 2015ء/پی آرنیوزوائر– مندرجہ ذیل کوٹچیٹ، پٹرے اینڈ میکرتھی ایل ایل پی؛ گستافسن گلوئیک پی ایل ایل سی؛ لاک رِج گرنڈل نیون پی ایل ایل پی؛ اور لوویل اسٹیورٹ ہیلی بیئن جیکب سن ایل ایل پی کی جانب سے جاری کیا جارہاہے۔ اگر انفرادی سطح پر یا ادارے مختلف فریٹ فارورڈرز کی خدمات حاصل کرتے ہیں، تو  وہ کلاس ایکشن تصفیوں کے لیے ممکنہ طور پر نمایاں نقد ادائیگی کے حقدار ہوسکتے ہیں۔ یہ اس مقدمے میں دوسرا اعلان ہے۔ تصفیے اب 19 اضافی مدعا علیہان کے ساتھ طے پا چکے ہیں۔ پہلے تصفیے 10 مدعا علیہان کے ساتھ طے پائے تھے۔ تمام مدعا علیہان کی مکمل فہرست یہاں دستیاب ہے: www.FreightForwardCase.com۔ تصفیوں میں ایک مقدمہ شامل ہے جو دعویٰ کررہا ہے کہ متعدد فریٹ فارورڈنگ اداروں نے اپنی خدمات کے لیے دنیا بھر میں خفیہ طور پر رضامندی ظاہر کی ہے، جن میں امریکہ میں اور امریکہ اور چین، ہانگ کانگ، جاپان، تائیوان، بھارت، جرمنی، براطنیہ اور یورپ کے دیگر حصوں کے درمیان راستے شامل ہیں۔ چند ادارے (“مقررہ مدعا علیہان”) جن پر مقدمہ دائر کیا گیا تھا تصفیے کے لیے رضامند ہوچکے ہیں۔ مقررہ مدعا علیہان نے تردید کی کہ انہوں نے کچھ غلط کیا۔ مقدمہ غیر مقررہ مدعا علیہان کے خلاف جاری ہے۔ فریٹ فارورڈرز بذریعہ فضا و سمندر اشیاء کی ترتیب و ترسیل سے متعلقہ خدمات یا نقل و عمل فراہم کرتے ہیں، جن میں معاون ریل یا ٹرک خدمات، قومی و بین الاقوامی سطح پر، اور ساتھ ساتھ متعلقہ سرگرمیاں جیسا کہ کسٹمز کلیئرنس، گودام میں حفاظت اور زمینی خدمات شامل ہیں۔ ایک کلاس ممبر ایک یا مزید تصفیوں میں شامل ہوتا ہے جب وہ: 1) براہ راست فریٹ فارورڈنگ سروسز خریدے؛ 2) کسی بھی مقررہ یا غیر مقررہ مدعا علیہان، ان کے ماتحت؛ یا ملحقہ اداروں سے؛ 3) یکم جنوری 2001ء سے 4 جنوری 2011ء کے درمیان؛ 4) امریکہ میں؛ یا امریکہ سے باہر ان شپمنٹ کے لیے جو امریکہ کے اندر، کے لیے یا کی جانب ہوں۔ آپ کو جو کچھ جاننے کی ضرورت ہے وہ مکمل نوٹس میں موجود ہے، جو www.FreightForwardCase.com پر دستیاب ہے، جس میں معلومات شامل ہے کہ کون کلاس ممبر ہے اور کون نہیں۔ مقررہ مدعا علیہان کم از کم 197.6 ملین ڈالرز کے ساتھ ایک مقررہ فنڈ بنائیں گے۔ ہر خریدار کے لیے فوائد کی مقدار کا تعین تقرری کے منصوبے کے ساتھ ہوگا، جو www.FreightForwardCase.com پر موجود ہے۔ اہم معلومات خریداروں کو تصفیے کے ذریعے ادائیگی حاصل کرنے کے لیے 31 مارچ 2016ء تک آن لائن یا بذریعہ ڈاک ایک کلیم فارم جمع کرانے کی ضرورت ہوگی۔ اگر خریدار تصفیے کے پہلے مرحلے میں ہی کلیم فارم جمع کروا چکا ہو، تو انہیں نیا کلیم داخل کرنے کی ضرورت نہیں۔ اسے تصفیے کے دوسرے مرحلے میں خودکار طور پر ادا کردیا جائے گا۔ خریدار جو کچھ نہیں کریں گے انہیں کوئی ادائیگی نہیں ہوگی اور وہ مقدمے کا حق کھو دیں گے۔ خریدار جو مقررہ مدعا علیہان پر مقدمہ کرنے کا حق رکھنا چاہتے ہیں کو لازماً 18 ستمبر 2015ء کو خود کو

مزید پڑھیں

کوکلیئر کے عالمی سماعت سفیر کی حیثیت سے بریٹ لی کی تقرری کا اعلان

ممبئی، 15 جولائی 2015ء/ پی آرنیوزوائر– آسٹریلیا کے عظیم کرکٹ کھلاڑی بریٹ لی کو آج کوکلیئر کے پہلے عالمی سماعت سفیر کی حیثیت سے مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے (تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20150715/10126758-c) (لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20150715/10126758-a) (تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20150715/10126758-b) دنیا کے تیز ترین گیندبازوں میں سے ایک کی حیثیت سے، جنہوں نے کئی کرکٹ ریکارڈز توڑے ، بریٹ لی کا نیا ہدف 360 ملین افراد ہیں – اور سماعت سے محرومی کے بارے میں شعور اجاگر کرنا بھی۔ 360 ملین دنیا بھر میں ان افراد کی اندازاً تعداد ہے جو سماعت متاثر ہونے کی وجہ سے متاثر ہیں۔ البتہ ان میں سے کئی اس معذوری کے خود پر ہونے والے اثرات اور دستیاب علاج سے واقف نہیں۔ کوکلیئر کے سفیر کی حیثیت سے بریٹ ‘کرکٹ کی آوازیں’ نامی مہم کی قیادت کریں گے تاکہ کسی بھی فرد اور ان کے اہل خانہ پر  سماعت کی محرومی سے پڑنے والے اہم طبی، سماجی و اقتصادی اثرات کے حوالے سے شعور اجاگر کیا جائے۔ مہم، جو رواں سال کے اواخر میں شروع ہو رہی ہے، عوام سے پوچھے گی کہ ‘تصور کیجیے اگر وہ کرکٹ کی آوازوں کو محض تخیل میں لا سکیں۔’ ایشیز کے آغاز سے قبل لندن میں لارڈز کے مقام پر گفتگو کرتے ہوئےبریٹ نے کہا کہ “سماعت سے محرومی صحت کے حوالے سے ایک اہم عالمی عوامی مسئلہ ہے۔ میں آواز کے بغیر کرکٹ کا تصور بھی نہیں کرسکتا – میدان میں اپیلیں  اور تماشائیوں کی آوازیں نہ سن پانا، اور میدان سے باہر ساتھی کھلاڑیوں، یا اپنے اہل خانہ سے بات چیت سننے سے محرومی۔ میں اس کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔” “کوکلیئر کی تنصیب ان سب کو تبدیل کرسکتی ہے۔ میں نے ایسا رونما ہوتے دیکھا ہے۔ یہ تنصیب ایک شخص کو خاموشی سے آواز کی طرف لاتی ہے۔ یہ ایک زبردست اور زندگی کو بدل کر رکھ دینے والا لمحہ ہے۔ “اور کرکٹ کی زبان کے ذریعے، ایک ایسا کھیل جو دنیا بھر میں تین ارب پرستار رکھتا ہے، ہم زیادہ سے زیادہ افراد کوسماعت کی ایسی ٹیکنالوجیوں کے قریب لا سکتے ہیں۔ ہم زیادہ سے زیادہ افراد کو خاموشی سے آواز کی طرف لا سکتے ہیں۔” بریٹ نے کہا کہ کوکلیئر کے ساتھ ان کا اشتراک اس وقت شروع ہوا جب وہ جلد شروع ہونے والی موویاَناِنڈینفلما رہے تھے۔ “جب ہم سڈنی میں کوکلیئر کے صدر دفاتر میں فلما رہے تھے تو مجھے اس تنصیب کو حاصل کرنے والے چند افراد کےبارے میں معلوم ہوا اور چند ایسے افراد کو بھی دیکھا جنہیں پہلی بار ‘سننے’ کا موقع ملا، جب انہوں نے اچانک آواز سنی! میں نے سماعت کی زندگی میں آنے پر زبردست خوشی مناتے ہوئے دیکھا۔ اس نے مجھے بہت متاثر کیا۔ “میں آواز کے نتیجے میں زندگی بھر ملنے والے ان تمام مواقع کا بھی احسان مند ہوا، یہی وجہ ہے کہ میں کوکلیئر کا پہلا عالمی سماعت سفیر بننے پر فخر محسوس کرتا ہوں۔” کوکلیئر کے سی ایاو ڈاکٹر کرس رابرٹس نےکہا کہ “ہم کھیل کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک کو کوکلیئر کے ساتھ کام کرتا دیکھ کر بہت خوش ہیں۔

مزید پڑھیں

کارلی کلوس ایکسپریس کی ‘فٹ فار یو’ ڈینم مہم کا نیا چہرہ

کولمبس، اوہائیو، 14 جولائی 2015ء/ پی آرنیوزوائر– ایکسپریس انکارپوریٹڈ (این وائی ایس ای: EXPR) نے آج اعلان کیا ہے کہ کارلی کلوس ایکسپریس کی خزاں 2015ء ڈینم کلیکشن کا چہرہ ہوں گی۔ امریکی سپر ماڈل خوردہ فروش کی ‘فٹ فار یو’ اشتہاری مہم میں پیش پیش ہیں جس کی تصویر کشی لیچلن بیلی نے کی اور اسلوب کلیری رچرڈسن نے دیا ہے۔ باضابطہ مہم جولائی 2015ء میں اشاعتی، ڈیجیٹل، اسٹور میں اور سوشل میڈیا پر شروع ہوئی ہے۔ وڈیو – http://origin-qps.onstreammedia.com/origin/multivu_archive/PRNA/ENR/236021-Karlie-Kloss_EXPRESS.mp4 تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150713/235999 تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150713/236000 لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20130910/NY76292LOGO اشتہارات میں کارلی تین کلیدی ڈینم انداز میں ظاہر ہوئی ہیں – گرل فرینڈ، فلیئر اور لیگنگ – جو ایکسپریس مناسبت، فیشن اور انفرادی اندازی کو نمایاں کرتے ہیں۔ ایکسپریس سی ای او صدر ڈیوڈ کورنبرگ نے کہا کہ “کارلی ایک جدید آئیکون ہیں، سوشل میڈیا میں اپنی نمایاں حیثیت اور انسان دوست کوششوں کے ساتھ کارلی دنیا بھر میں خواتین کو پراعتماد اور خوداعتبار رہنے کے لیے متاثر کرتی اور اختیار دیتی ہیں۔ اور، اپنے فطری حسن اور بے ساختہ انداز کے ساتھ کارلی امریکی فیشن کی اس قسم – ایک بہترین جینز—پر ایک تازہ اور جدید پیش کاری کے لیے بہترین ہیں۔ ہمیں ایکسپریس جینز کی جدید قسم بندی کو ظاہر کرنے کے لیے کارلی کلوس کے ساتھ شراکت داری پر خوشی ہے۔” رواں ماہ اسٹور میں اور express.com پر آن لائن دستیاب ہونے والی ایکسپریس کی خزاں ڈینم کلیکشن کی توجہ بہترین مناسبت رکھنے والی ایسی جینز پر ہے جسے دیرپا رہنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ کلیکشن جدید دھلائی اور کپڑوں کی اقسام پیش کرتی ہے جس میں نئی پرفارمنس اسٹریچ جین شامل ہے جو انقلابی کپڑے سے تیار کی گئی ہے جو دن بھر اپنی شکل برقرار رکھتی ہے۔ صارفین جدید ترین رحجانات کی جانچ کرسکتے ہیں اور express.com پر، اسٹور میں یا پھر انسٹاگرام پر #ExpressJeans (@ExpressRunway) ، ٹوئٹر (@ExpressLife) اور فیس بک (EXPRESS) کو فالو کرکے اپنے لیے بہترین انتخاب کی تلاش کرسکتے ہیں۔  ایکسپریس انکارپوریٹڈ کے بارے میں ایکسپریس خواتین و مردوں کے لیے ایک خصوصی ملبوسات و لوازمات خوردہ فروش کرنے والا ادارہ ہے، جس کا ہدف 20 سے 30 سال تک کے صارفین ہیں۔ ادارہ پرکشش قیمت میں فیشن اور معیار کا واضح امتزاج پیش کرنے، کام، روزمرہ، جینزویئراور باہر کی تقاریب کی ضروریات پوری کرنے کے لیے پیشکش میں 30 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتا ہے۔ ادارہ اس وقت 600 سے زیادہ خوردہ اور فیکٹری آؤٹ لیٹ اسٹورز چلاتا ہے، جو امریکہ، کینیڈا اور پورٹوریکو میں گنجان آباد شاپنگ مالز، طرز زندگی کے مراکز اور عام مقامات پر واقع ہیں۔ ایکسپریس کی اشیاء مشرق وسطیٰ، لاطینی امریکہ اور جنوبی افریقہ میں بھی فرنچائز مقامات پر دستیاب ہیں۔ ادارہ اپنی ای-کامرس ویب سائٹ کے ذریعے اپنی مصنوعات مارکیٹ اور فروخت کرتا ہے، www.express.com،  اور ساتھ ساتھ آئی او ایس کے لیے اپنی موبائل ایپ سے بھی۔ رابطہ: میتھیو اوونز، 646-502-4978، [email protected]

مزید پڑھیں

بلوم برگ بی این اے اور بیکر اینڈ میکنزی گلوبل ٹرانسفر پرائسنگ کانفرنس 17 سے 18 ستمبر 2015ء کو شنگھائی میں ہوگی

– ایشیا بحر الکاہل میں اہم ٹرانسفر پرائسنگ معاملات سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی عہدیداران، حکومتی نمائندگان اور معروف پیشہ ور شخصیات آرلنگٹن، ورجینیا، 14 جولائی 2015ء/ پی آرنیوزوائر– بلوم برگ بی این اے نے آج بیکر اینڈ میکنزی کے ساتھ اپنے گلوبل ٹرانسفر پرائسنگ کانفرنس سلسلے کی تازہ ترین تقریب کا اعلان کردیا ہے جو 17 سے 18 ستمبر 2015ء کو شنگھائی، چین میں ٹیکس مینجمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے منعقد ہوگی۔ کانفرنس حکومت، اوا ی سی ڈی اور اقوام متحدہ کے عہدیداران اور نجی شعبے کی پیشہ ور شخصیات کی جانب سے کچھ سماعت کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے اس موقع پر جب اوا ی سی ڈی اور جی-20 بیس اروژن اینڈ پرافٹ شفٹنگ (بی ای پی ایس) پر اپنے اولوالعزم اکیشن پلان کے ساتھ اہم رہنمائی جاری کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ تقریب، جو وژن ایونٹس کی جانب سے مشترکہ طور پر منعقدکیا جا رہا ہے، جنگ آن شانگری-لا میں ہوگی اور اس کی رجسٹریشن یہاں دستیاب ہے۔ چین میں یہ اولین تقریب، جو واشنگٹن ڈی سی، پیرس اور ٹورنٹو میں اپنے گزشتہ اجلاسوں کی بنیاد پر کھڑی ہے، ایشیا بحر الکاہل خطے میں کام کرنے والے کثیر القومی اداروں کے اہم مسائل سے نمٹے گی اور گزشتہ کئی دہائیوں میں عالمی ٹیکس منظرنامے میں آنے والی بڑی تبدیلی کے سامنے تیاری پکڑنے کے لیے رہنمائی فراہم کرے گی۔ سیشنز ان موضوعات کا احاطہ کریں گے: منتقلی کی قیمت کے تعین پر دستاویزات اور ملک-بر-ملک رپورٹنگ پر اوا ی سی ڈی کی رہنمائی کا عملی اطلاق بین الادارہ جاتی مالی لین دین کی قیمت کے تعین اور خطرات اور قوانین کی ازسرنو درجہ بندی کے طریقے لاگت میں حصہ داری کے انتظام اور قدر پیمائی  کے غیر محسوسات تک رسائی پر رہنمائی آئی پی باکسز، ہب اسٹرکچرز اور دیگر نظاموں پر حالیہ پیشرفت مالیاتی سودوں کو منظم کرنے والے عملی اقدامات پر پیشرفت اور کس طرح ایشیا بحر الکاہل کے ممالک انتظامی و خدماتی فیس سے پیش آتے ہیں بڑھتے ہوئے ٹیکس تنازعات کے ماحول میں ٹیکس تنازع حل کی بہترین مشقیں “کیونکہ چین اور ایشیا بحر الکاہل کے دیگر ممالک بی ای پی ایس منصوبے میں کلیدی شراکت دار ہیں، اس لیے اس تقریب کو شنگھائی لانا کانفرنس کے شرکاء کو پالیسی سازوں سے براہ راست سننے کا موقع فراہم کرے گا جو ان تبدیلیوں کو نافذ کریں گے جن کو بنانے میں انہوں نے مدد دی – اور صنعت کے رہنماؤں کو بھی جو ان تبدیلیوں کو تسلیم کریں گے۔” مولی موسس، ٹرانسفر پرائسنگ ایڈیٹر برائے بلوم برگ بی این اے ٹیکس اینڈ اکاؤنٹنگ نے کہا۔ “ہم حکومتی اور صنعتی مقررین کی ایسی متاثر کن فہرست رکھنے پر بہت خوش ہیں جو کثیر القومی اداروں کو ڈرامائی طور پر تبدیل شدہ بین الاقوامی محصولات کے نظام کے لیے تیار کرنے میں مدد دیں گے۔” تصدیق شدہ کلیدی مقررین میں شامل ہیں: ڈاکٹر لیاؤ تیچونگ، ڈائریکٹر جنرل، انٹرنیشنل ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ، ریاستی انتظامیہ برائے محصول بندی، چین جناب اسٹگ شولنڈ، ڈائریکٹر وزارت خزانہ، سربراہ شعبہ بین الاقوامی محصول، محکمہ قانون محصولات، ناروے (یو

مزید پڑھیں

اول تا آخر کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے ایس کے ٹیلی کام کے نیٹ ورپ اکیڈیئن مانیٹرنگ سلوشن کا اطلاق

– ایس کے ٹیلی کام نے اکیڈیئن پلیٹ فارم کی جانب سے جدید ترین صنعتی معیارات کی بنیاد پر کھڑے کارکردگی اشاریوں کے ساتھ کثیر فروخت کنندگان کے حامل موبائل نیٹ ورک پر مکمل کیو اے ایس ظہور کو حقیقت کا روپ دیتے ہوئے شنگھائی، 14 جولائی/ پی آرنیوزوائر– کارکردگی کو یقینی بنانےوالے حل کے ماہر اکیڈیئن نیٹ ورکس نے آج ایس کے ٹیلی کام (این وائی ایس ای: SKM) پر اپنے مارکیٹ معروف کارکردگی مانیٹرنگ حل کے اطلاق کا اعلان کیا ہے – جو جنوبی کوریا کے چھ بڑے شہروں کے 12,000 مقامات کا احاطہ کررہا ہے، اور ملک بھر میں 28 ملین سے زیادہ صارفین کو خدمات فراہم کرنے والے تمام مقاصد تک توسیع کا منصوبہ رکھتا ہے۔ یہ اطلاق 5 جی موبائل ٹیکنالوجی دینے والے جدید ایس ڈی این سے کنٹرول ہونے والے نیٹ ورکس کی جانب ہجرت کرتے ہوئے معیارات کی بنیاد پر کارکردگی کی نگرانی کرنے والے اداروں کو استعمال کرکے کارکردگی کو جانچنے سے ایس کے ٹیلی کام کی وابستگی کی کلید ہے۔ اکیڈیئن کے ورچوئلائزڈ حل ایس کے ٹیلی کام کے موجودہ نیٹ ورک ڈھانچے سے فوری اور درست ترین نیٹ ورک کارکردگی اشاریے جمع کرتے، اور ساتھ ساتھ اکیڈیئن کے  این ایف وی (نیٹ ورک فنکشن ورچوئلائزیشن) کی بنیاد پر چلنے والے کارکردگی ضمانت کے نمونوں سے بھی۔ حل 35 ممالک میں 100 سے زیادہ اکیڈیئن صارفین کے بھی استعمال میں ہے، اور فوری طور پر مستقل اور آزاد نیٹ ورک اعدادوشمارفراہم کرنے کی مستحکم تاریخ رکھتا ہے۔ ایس کے ٹیلی کام ایک پیچیدہ کثیر فروخت کنندگان کا نیٹ ورک چلاتا ہے، یہ یقینی بناتے ہوئے کہ ہر کوئی آر ایف سی-5357 دو طرفہ متحرک پیمائش پروٹوکول (ٹی ڈبلیو اے ایم پی) کو سہارا دے۔ یہ  ایک فروخت کنندہ آزاد عالمی کارکردگی جائزے کا معیار ہے۔ اکیڈیئن کا مرکزی مانٹیرنگ حل ایک ہموار سازکاری سطح کے طور پر کام کرتا ہے اور پورے نیٹ ورک پھر نیٹ ورک کارکردگی کا فوری منظر پیش کرتا ہے۔ یہاں رسائی کے آلات کم ہوتے ہیں ٹی ڈبلیو اے ایم پی سپورٹ کی معیار بندی کرتا ہے، ایس کے ٹیلی کام اکیڈیئن کے نینو اسمارٹ ایس ایف پی نمونوں کو نصب کرتا ہے تاکہ اول تا آخر ہمہ گیر نیٹ ورک کوریج کو یقینی بنائے جائے۔ اکیڈیئن سلوشن کے ساتھ ایس کے ٹیلی کام اس طرح نیٹ ورک کارکردگی کو بہتر بناتا ہے: کلیدی کے پی آئیز کے استعمال کے ذریعے خدمات کارکردگی معیارات کو یقینی بنانا جو عملی طور پر صارف تجربے کو لاحق خطرات کم کرتا ہے ٹریفک کے بڑھنے کو شناخت اور ان کے ایل ٹی ای نیٹ ورک کو بہتر کرنا تاکہ سروس کے معیار (کیو او ایس) پر اثرات کو کیا جائے بہتر مجموعی گنجائش کے لیے تنگ راستوں کا تعین نیٹ ورک میں غلط کنفیگوریشنز کو فوری طور پر شناخت اور درست کرنا سروس ڈاؤن ٹائم کے خاتمے اور نیٹ ورک معیار کو بہتر بنانے کے لیے نقائص و ناکامیوں کو درست کرنا تجربے کے معیار (کیو او ای) اعدادوشمار کے اس حقیقی بہاؤ کو ایس کے ٹیلی کام کے

مزید پڑھیں