ڈور ٹو ڈور جاکر لسٹیں بنانے کا قانو ن بنایا گیا تھا تاہم عمل نہیں ہورہا 40 سال بعدبھی منانی کا ووٹ کوئی کاسٹ کر جاتا ہے: تاج حیدر اسلام آباد (پی پی آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کااجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، جس میں چیئرمین کمیٹی […]

سہون شریف (پی پی آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایک کروڑ نوکریوں کے جھوٹے وعدے کرنے والا اب جھوٹے خواب دکھا رہا ہے۔سہون شریف میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے مزید کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال کی بہتری کے لیئے دعا کرتے […]

امریکی کور کمیٹی سے بات چیت، اوورسیز پاکستانیوں سے وڈیو لین کپر خطاب لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو مزید متحرک ہونے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے امریکہ کی کور کمیٹی سے اہم بات چیت کے […]

فیصل آ باد(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں سوشل میڈیا کو کوڑے دان اور گٹر سوچ کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے۔فیصل آباد ڈویڑن میں مسلم لیگ (ن) کا تنظیمی اجلاس ہوا، […]

تعلیمی معیار کو مزید بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہیں:وزیراعظم اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعلیمی معیار کو مزید بہتر کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر تعلیم اور فنی تربیت رانا تنویر حسین نے ملاقات کی۔وفاقی وزیر تعلیم نے […]

اسلام آ باد(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے و شہری ہوابازی خوجہ سعد رفیق نے کہا کہ انتخابات سے پہلے احتساب کے بجائے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہیے، ہمیں داغدار کرنے والے اپنی غلطی تسلیم […]

اسلام آ باد(پی پی آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے رمضان […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی) حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطا بق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے برآمدی شعبے کے لیے بجلی 12 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔برآمدی شعبے اور کسانوں […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی)پاکستان نے بھارت کی طرف سے اپنی ملکی حدود میں براہموس میزائل داغنے کے سنگین واقعے کی مشترکہ تحقیقات کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ایک بیان میں یا د دلایا کہ بھارت نے ایک برس قبل سورت گڑھ سے […]

نیویارک(پی پی آ ئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں نئی فاشسٹ پالیسیوں کے تحت مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، اسلاموفوبیا کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔اقوام متحدہ کی جنرل […]