کوئٹہ(پی پی آئی)جمعیت علماء اسلام میں بلوچستان کی تین سے چار اہم شخصیات کی شمولیت سے لگتاہے کہ وہاں اگلی حکومت جے یو آئی کی ہوگی، جبکہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت کیلئے خیبر پختون خواہ میں آئیڈیل صورتِ حال نہیں اسی لئے […]
قومی
اسلام آباد (پی پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کا سخت نوٹس لے۔پی پی آئی کے مطابق صدر مملکت نے یہ بات اسلام آباد میں […]
بنکاک/ اسلام آباد (پی پی آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی قیادت میں تین رکنی وفد نے، جو تھائی لینڈ میں سرکاری حیثیت میں موجود ہیں، اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا اینڈ بحرالکاہل (ای ایس سی اے […]
راولپنڈی/ ٹیکسلا (پی پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا (ایچ آئی ٹی) کا دورہ کیا۔ انہیں ایچ آئی ٹی کی تکنیکی صلاحیتوں، پیداواری سرگرمیوں، مقامی پیداوار کی کوششوں، بڑے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ (آر اینڈ ڈی) منصوبوں اور ایچ آئی ٹی کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے […]
جکارتہ (پی پی آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور اسلامو فوبیا آج کے دور میں بڑے مسائل ہیں۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انڈونیشین میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان جمہوریت کے فروغ پر یقین رکھتا ہے اور پاکستان علاقائی امن و […]
اسلام آباد (پی پی آئی) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزرائے اعظم، فوجی سربراہان اور ججز کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے توشہ خانہ کا گزشتہ 10سالوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابقچیئر مین پبلک اکاؤنٹس […]
اسلام آباد (پی پی آئی)قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ا س سال پاکستان بھر کے کے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔پی پی آئی کے مطابق بنوں کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس ون ملا ہے، یہ رواں سال بنوں سے ملنے والا […]
اسلام آباد (پی پی آئی)پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت کیساتھ مذاکرات سے انکار نہیں لیکن ان کی نیت صاف دکھائی نہیں دے رہی۔عارف علوی نے کوشش کی لیکن اب وہ بھی مایوس ہو چکے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما […]
کراچی (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے بڑے بڑے شہروں میں سیاسی پاور شو کرنے کافیصلہ کیاہے۔ اس سلسلے کا پہلا پاور شو لاہور کے لبرٹی چوک میں میں ہوگا، کراچی کے باغ جناح میں سندھ اسمبلی کے اراکین اور کوئٹہ و پشاور میں ان صوبوں کے اراکیں […]
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں منگل کی صبح سرینگر کے علاقے اندرا نگرمیں آگ بھڑک اٹھنے سے بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک کیمپ اور ایک عارضی شیڈ بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق آگ اندرا نگر میں سی آر پی ایف […]
