سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کشمیریوں بالخصوص نوجوانوں کو اپنی نگرانی میں رکھنا چاہتی ہے تاکہ ان کے کہنے، سوچنے یا کرنے پر اپنی گرفت مضبوط کر سکے۔کشمیر میڈیا سروس کے […]

اسلام آباد(پی پی آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے باعث اجلاس ملتوی کردیا۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا،اپوزیشن نے اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر احتجاج کیا اور پی ٹی آئی سینیٹر کے پروڈکشن […]

لاہور(پی پی آئی)صدر مملکت عارف علوی سے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ملاقات ہوئی ہے، اس ملاقات میں مونس الٰہی اور حسین الٰہی بھی موجود تھے،ملاقات میں سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو پنجاب میں جاری […]

کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان میں مالی بحران کے باعث ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق بلوچستان کو رواں سال این ایف سی ایوارڈ میں 30 ارب کم ملنے پر بحران شدت اختیار کر گیا،ذرائع کاکہناہے کہ وفاق نے صوبے کے […]

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے تاجک صدر امام علی رحمٰن سے وزیراعظم ہاؤس میں ’ون آن ون‘ ملاقات کی جہاں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچپسی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔پی پی آئی کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں سربراہان نے علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال […]

اسلام آباد (پی پی آئی) روپے کی روز بروز گرتی قدر کو بحال کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر اعظم […]

اسلام آباد (پی پی آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ریونیو کا 79 واں اجلاس16 دسمبر دوپہر دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا گیاہے۔ کمیٹی کے چیئرمین قیصر احمد شیخ ہیں پی پی آئی کے مطابق مجلس قائمہ کے 20 ارکان قومی اسمبلی خصوصی طور […]

واشنگٹن (پی پی آئی)پاکستان نے امریکا میں اپنے سفارتخانے کی پرانی عمارت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم حکام کا کہنا ہے کہ سفارتخانے کی نئی یا پرانی عمارت کو فروخت کرنے کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔پی پی آئی کے مطابق مذکورہ عمارت واشنگٹن ڈی سی کے […]

کراچی (پی پی آئی)بیرون ملک پاکستان کے سفارتی عملے کی تنخواہیں روکے جانے کے حوالے سے میڈیا میں زیر گردش افواہوں کی تصدیق یا تردید کیے بغیر ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانی مشنز کو مناسب وسائل کی فراہمی اور ٹرانزیکشنز میں بعض […]

اسلام آباد (پی پی آئی)ریکوڈک معاہدے کے معاملے پر حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑ گئی ہے۔بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل گروپ) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے وزرا نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اختر مینگل نے وزرا کو […]