کرا چی(پی پی آ ئی) پاکستان کی بیرسٹر زہرہ ویانی لنکنز ان بار کے نمائندگان کی کمیٹی کی رکن منتخب ہو گئی ہیں، اس کمیٹی میں منتخب ہونے والی وہ پہلی پاکستانی خاتون ہیں، وہ چار سال تک اس باڈی کا حصہ رہیں گی۔لنکنز ان بار کی ریپریزنٹیشن کمیٹی ایک نمایاں نمائندہ کردار ادا کرتی ہے، کمیٹی کے ارکان زیادہ […]
قومی
واشنگٹن (پی پی آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہاکہ پاکستان سے متعلق امریکی نظریہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پروپیگنڈا،جھوٹ، بے بنیاد اطلاعات کو دوطرفہ تعلقات میں نہیں آنے دیں گے،کسی سیاسی جماعت کے امیدوار پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہاہے […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستانی علاقے پر جوہری ہتھیار لے جانے کے حامل بھارتی براہموس میزائل کی فائرنگ کے معاملے پر دفتر خارجہ نے بھارتی پروپیگنڈہ مسترد کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے منسوب بیان پر گمراہ کن پروپیگنڈے پرپاکستانی دفتر خارجہ نے سخت ردعمل کا اظہارکیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے مزید 57 مثبت کیسزسامنے آ گئے ہیں،اور مزید ایک مریض جاں بحق ہو گیا۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 8 ہزار 600کورونا ٹیسٹ کئے گئے […]
لاہور(پی پی آئی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے وزیراعظم شہباز شریف پر طنز کرتے ہوئے کہا شہباز شریف بڑے برکت والے ہیں جس سے ہاتھ ملاتے ہیں وہ چلا جاتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سیلاب متاثرین کو چیک تقسیم کرنے کے تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کچھ سیاسی باتیں بھی کر ڈالیں، کہا وزیراعظم شہباز شریف […]
تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جو لوگ مارچ میں لاکھوں لوگ لانے کی باتیں کرتے تھے وہ اسکول کی اسمبلی جتنے بچے بھی نہ لاسکے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق ایم این اے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کے دوران پی ٹی آئی کے لوگوں کو بہت تکلیف […]
اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی حکومت نے نیا ممبر فنانس پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد نوید کو دوبارہ ممبر فنانس پی ٹی اے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے، کابینہ نے سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دے دی ہے۔پی پی آئی کے […]
اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پی پی آئی کے مطابق عدالت عظمیٰ میں موسم سرما کی تعطیلات 19 دسمبر سے شروع ہونگی،موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 2 جنوری 2023 کو عدالت کھلے گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی منظوری کے بعد تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔