– نیا دفتر ترقی پاتے ہوئے ایشیا-بحرالکاہل خطے میں موجودہ صارفی خدمت پر کی بنیاد پرتعمیر ہوگا ایونسٹن، الینوائے، 31 اگست 2015ء/پی آرنیوزوائر– ایشیا-بحر الکاہل خطے میں اپنی موجودگی کو بڑھانے کے لیے قدم کے طور پر عالمی فروخت و مارکیٹنگ ادارے زیڈ ایس نے حال ہی میں سنگاپور میں […]
متفرق
شنگھائی، 31 اگست 2015ء/ پی آرنیوزوائر– اعلیٰ کارکردگی کی شمسی مصنوعات بنانے والے دنیا کے بڑے اداروں میں سے ایک جے اے سولر ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ (نیس ڈیک: JASO) نے آج اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا کا 70 میگاواٹ کا موری سولر فارم (ایم ایس ایف) جون سے جے اے […]
واشنگٹن، 27 اگست 2015ء/ پی آرنیوزوائر– امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقیات (www.usaid.gov) اور کری ایٹو ایسوسی ایٹس انٹرنیشنل (www.CreativeAssociatesInternational.com) نے اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیش، کمبوڈیا، بھارت، تاجکستان اور مشرقی تیمور کے تعلیمی عہدیداران ترکِ تعلیم اور بچوں کو کمرۂ جماعت میں برقرار رکھنے کی حکمت عملی کے […]
گوانگ چو، چین، 27 اگست 2015ء/ پی آرنیوزوائر– اِس خزاں میں چائناسدرن ایئرلائنز (سی ایس اے) کے ساتھ اپنی کامیاب شراکت داری کے تسلسل کے ذریعے چین-افریقہ تجارت کو بڑھائے گا۔ سی ایس اے تمام افریقی شرکاء کو میلے کے 118 ویں سیشن کے لیے نیروبی اور گوانگ چو کے […]
– وائی فائی مصنوعات کا پورٹ فولیو جو خدمات فراہم کندہ کے منظم کردہ گھریلو اور ایس ایم بی، عوامی وائی فائی اور صنعتی اداروں جیسی کئی اقسام کی ایپلی کیشنز میں اندرون خانہ اور بیرون خانہ استعمال کی جا سکتی ہیں – رولنگ میڈوز، الینوائے، 24 اگست 2015ء/ پی […]
– کلاؤڈ کی بنیاد پر حل لاکھوں ڈیوائسز رکھنے والے نیٹ ورکس کے لیے فوری نفاذ اور آسان کام کو ممکن بناتا ہے- رولنگ میڈوز، الینوائے، 24 اگست 2015ء/ پی آرنیوزوائر– وائرلیسبراڈبینڈ حل فراہم کرنے والے معروف عالمی ادارے کیمبیئم نیٹ ورکسٹ م نے آج سی اینمیسٹروٹ م کا اعلان […]
شنگھائی، چین، 19 اگست 2015ء/ سن ہوا-ایشیانیٹ — یونین پے انٹرنیشنل اور تھائی لینڈ بینکرز ایسوسی ایشن نے 18 اگست کو بنکاک میں چپ کارڈ اسٹینڈرڈ لائسنس معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے مطابق یونین پر کا چپ کارڈ معیار تھائی لینڈ کی بینکاری صنعت کے معیار کے طور پر […]
– خاص طور پر انتہائی چھوٹی کاروں میں جدید حفاظتی ٹیکنالوجیوں کی معیاری تنصیب کے ذریعے چیسس اینڈ سیفٹی اور ٹائر کے شعبے سڑک پر حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے مہم میں شامل – گلوبل این سی اے پی دنیا بھر میں نو این سی اے پی صارف نئی […]
– منی گرام فاؤنڈیشن بنگلہ دیش بھر میں 25 عام اسکولوں کو تعلیم فراہم کرے گی ڈھاکہ، بنگلہ دیش، 18 اگست 2015ء/ پی آرنیوزوائر– رقوم کی منتقلی کی جدید خدمات فراہم کرنے والے عالمی ادارے منی گرام (نیس ڈیک: MGI) نے منی گرام فاؤنڈیشن کے ذریعے ایک غیر منافع بخش […]
– اے ڈبلیو سی سی گنجائش، آمدنی اور صارفی تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اپنے وائی فائی نیٹ ورکس میں الیپو کے حل شامل کرے گا کابل، افغانستان، 18 اگست 2015ء/ پی آرنیوزوائر– افغانستان کے پہلے موبائل کمیونی کیشنز ادارے اور افغانستان کی موبائل کمیونی کیشنز مارکیٹ کے بانی […]
