کراچی (پی پی آئی)پی ٹی آئی رہنماوْں اورکارکنان کی بڑی تعداد حلیم عادل شیخ کے گھر پہنچی اور پولیس چھاپے کی مذمت کی۔ پی ٹی آئی کے رہنماعلی زیدی نے چھاپے کو سندھ حکومت کی انتقامی کارروائی کا تسلسل قرار دیا، کہا پولیس نے بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارا۔ گھر […]

کراچی (پی پی آئی) کراچی پولیس نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے گھر پر تیسری بار چھاپہ مارا۔اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ ایک اور مقدمے میں نامزد ہیں۔ پولیس نے ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کی مدعیت میں اراضی پر قبضہ واگزار کروانے کے دوران ہنگامہ […]

کراچی (پی پی آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق بناسپتی گھی کی قیمت میں 39 روپے اورخوردنی تیل کی قیمت میں 36 روپے تک کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ قیمتوں میں […]

لاہور(پی پی آئی) پنجاب پولیس میں متعدد افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے گئے۔پی پی آئی کے مطابقرفعت مختار کو ایڈیشنل آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ پنجاب، سلطان احمد چودھری کو ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب، طیب حفیظ چیمہ کو ڈی آئی جی ایلیٹ فورس پنجاب، مرزا فاران بیگ کو […]

کراچی (پی پی آئی) پولٹری فیڈ میں استعمال ہونیوالے سویا بین کے درجنوں کنٹینرز پورٹ پر پھنس گئے ہیں، پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے کنٹینرز ریلیز ہونے میں تاخیر پر مرغی کے گوشت کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، پی پی آئی کے مطابق سویا بین پولٹری فیڈ […]

لاہور (پی پی آئی)متحدہ علما کونسل پاکستان نے سودی نظام کے خاتمہ کیلئے وفاقی وزیر خزانہ کی طرف سے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف دائر اپیلیں واپس لینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے جمعہ کوملک بھر میں ”یوم انسداد سود“ منایا۔پی پی آئی کے مطابق علمائے کرام نے جمعہ […]

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار ایک بچہ جاں بحق، جب کہ دو زخمی ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کے مطابق واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر ماری، جس سے حادثہ رونما ہوا۔ موٹر […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے ضمن میں صدر مملکت اپنی آئینی ذمہ داری ادا کریں گے۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں فودا چوہدری نے کہا ہے کہ ’صرف یہ واضع کر دوں صدر مملکت جو […]

کرا چی(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی رہنما اور سا بق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے چوروں اور نا اہلوں نے پاکستان کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی لندن سے بڑے چور کو واپس لانا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں […]

کراچی(پی پی آ ئی) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے فیصلے میں حکم دیا کہ […]