کراچی(پی پی آ ئی)کراچی میں دو پولیس مقابلوں کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ دو کو گرفتار کرلیا گیا، ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے ایک شہری کو زخمی کر دیا۔کراچی کے علاقے تیموریہ میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے، اس دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے […]

لاہور(پی پی آ ئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چو ہدری پر ویز الٰہی نے سرکاری ہسپتالوں میں بریسٹ کینسرسے بچاؤ اورتشخیص کیلئے خصوصی کاؤنٹرز قائم کر نے کا اعلان کر تے ہو ئے کہا کہ پنجاب میں بریسٹ کینسرکی مریض خواتین کامفت علاج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز وز یر […]

لاہور (پی پی آ ئی)ماہرین نے پنجاب کا دل لاہور میں مزید فضائی آ لودگی پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق لاہور میں اے کیو آئی کی شرح 278 ریکارڈ کی گئی ہے۔شاہدرہ میں آلودگی کی شرح 442، مین بلیوارڈ 384،فیز ٹو ڈی ایچ اے 349 […]

لاہور(پی پی آ ئی)صوبائی حکو مت پنجاب نے پولیس اوردیگر محکموں کیلئے1200ڈرون کیمرے خریدنے کی اصولی منظوری دیدی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے پولیسنگ کے نظام کوجدید بنائینگے،پولیس کیلئے ایک ہزار سے ڈرون کیمرے لئے جائینگے۔جدید ڈرون ٹیکنالوجی سے جلسے،جلسوں […]

راولپنڈی(پی پی آ ئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو دھمکی آمیز کال پر نامعلوم کالر کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق مقدمہ ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت اور دھمکیاں دینے کے جرم میں درج کیا گیا، گزشتہ شب سی پی او راولپنڈی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت کو احتجاجی خط لکھ کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔گزشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمیتں برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا، تاہم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت سے قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے […]

لاہور(پی پی آ ئی) ریلوے حکام نے کارگو ٹرینوں کے کرایوں میں 30 سے 35 فیصد تک اضافہ کر دیا۔محکمہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور اور بادامی باغ اسٹیشن سے کراچی تک کارگو ٹرینوں کا کرایہ بڑھا کر ساڑھے 3لاکھ روپے کر دیا گیا ہے جبکہ اس […]

روالپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلے مجھے قتل کی دھمکیاں مل رہی تھی اب لال حویلی کے اوپر ڈرون چلایا جارہاہے جس کی ویڈیو حکام بالا کو بھیج رہے ہیں،یہ عمران خان کے لانگ مارچ سے پہلے اور اس […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان ہفتے کو اپنے خطاب میں اگلے لائحہ عمل سے آگاہ کریں گے۔شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زمان پارک میں پارٹی کی سینیئر قیادت نے […]

کراچی (پی پی آئی) ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی عمران بھٹی نے کہا ہے کہ لائسنس 7 دن کے اندر جاری کرنے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔۔ موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب پر تیزی سے کام جاری ہے اور امید ہے کہ وہ جلد آپریشنل ہوجائے گی۔پی پی آئی کے مطابق […]