اسلام آباد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے 17 رہنماؤں پر جوڈیشل کمپلیکس پر ہنگامہ آرائی کرنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر دہشتگری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق ہنگامہ آرائی توڑ پھوڑ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت […]

ضلعی انتظامیہ کو جلسے کی سیکورٹی کلیئرنس کیلئے درخواست دے دی لاہور(پی پی آ ئی) تحریک انصاف نے منگل کو مینار پاکستان پر جلسے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی۔تحریک انصاف نے منگل کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اور اس حوالے سے پی […]

مظفرآ باد/سری نگر(پی پی آ ئی) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ مزید تاخیر کئے بغیرجموں و کشمیرکے بارے میں اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے تاکہ تنازعہ کشمیر کو پائیدار بنیادوں پر حل کیاجاسکے۔کشمیر میڈیا کے مطا بق کل […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق عمران خان کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی پرمقدمہ درج کیا گیا ہے۔انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت تھانہ سی ٹی […]

اسلام آ باد میں قیمتوں میں 40 تا 50 روپے فی کلو گرام اضافہ اسلام آ باد(پی پی آ ئی)رمضان کی آمد سے پہلے ہی اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں،اسلام آباد میں سبزی اور پھل فروشوں نے دام بڑھا دیئے۔ میڈیارپورٹ کے مطا بق اسلام آباد میں پھل اور سبزیوں کی […]

پی پی اور ن لیگ اپنے کرپشن کے کیس 30 اپریل تک ختم کرا لے، ورنہ اصلی جیل جانا پڑے گا راولپنڈی(پی پی آ ئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی پی اور ن لیگ اپنے کرپشن کے کیس 30 اپریل تک […]

سری نگر(پی پی آئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر اور وادی کے مختلف علاقوں میں 23مارچ کو منائے جانے والے یوم پاکستان کے سلسلے میں مبارکبادی کے پیغامات والے پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں۔کشمیر میڈیا کے مطابق کشمیری یوتھ، سولجرس آف اسلام اور جموں و کشمیر […]

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ غیر قانونی آپریشن میں ملوث تمام پولیس افسران کیخلاف پرچے درج کروا رہے ہیں۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’جس طرح لاہور ہائیکورٹ […]

ٓاسلام آ باد(پی پی آ ئی)سلام آباد پولیس کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر ’مشتعل کارکنوں کی اسلام آباد کیپیٹل پولیس اور دیگر معاون فورسز کے اہلکاروں پر پتھراؤ سے 52 اہلکار زخمی ہوئے۔اسلام آ باد پولیس کی جا نب سے جا نب […]

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 103مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار685کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]