لاہور(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں اس قسم کی سوچ اور تشدد پہلے کسی دور میں نہیں دیکھاہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے بہت سے […]

لاہور(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے گزشتہ روز عمران خان کے گھر داخل ہو نے والا ایک پولیس اہلکار کا نام اور تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر افواد چوہدری نے پولیس اہلکار کی تصویر شیئر کی […]

ملک میں مہنگائی، کرپشن اور لاقانونیت کی ذمہ دار ہیں: سراج الحق باڑہ(پی پی آ ئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے خیبر پختونخوا کے سابقہ قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں امن جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں بشمول […]

نوشہرو فیروز(پی پی آئی)سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں واقع آزاد پبلک اسکول کے پاس کوڑے دان سے ایک نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔بھریا روڈ پولیس کے مطابق آزاد پبلک اسکول کے پاس پھینکے گئے نومولود بچے کی نعش کو مقامی لوگوں نے علاقائی قبرستان میں سپرد خاک […]

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے بعض لوگ ’سیاسی کارکن نہیں بلکہ کالعدم تنظیموں کے تربیت یافتہ دہشتگرد ہیں جنھیں ہمیشہ عمران خان کی حمایت حاصل رہی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی کابینہ کی جانب سے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی تنخواہ اور مراعات کی منظوری دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت قانون کی سمری پر کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے چیئرمین نیب کی تنخواہ اور مراعات کی منظوری لی گئی […]

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ میں ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر ایک کھائی میں گرنے سے چھ لڑکیوں سمیت 13 طلبا زخمی ہو گئے ہیں۔کشمیرمیڈیاکے مطابق حادثہ ضلع کے علاقے مینڈھر میں کیری کانگڑا کے قریب اس وقت پیش […]

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا کہ عمران نیازی اقتدار چھن جانے پرپاگل ہوچکا ہے، عمران خان غنڈے لے کر اسلام آباد پہنچے، پولیس […]

کو ئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں نے تباہی مچا دی،پی ڈی ایم اے نے آئندہ 48گھنٹوں میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ذرا ئع کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے د وران شدید بارشیں ریکارڈ کی […]

اسلام آ باد(پی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنماؤں شبلی فراز، عمر سلطان اور امجدنیازی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما […]