پشاور (پی پی آئی)مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے ناراض رہنماؤں کے نظریاتی گروپ کا اجلاس پشاور جھگڑا ہاؤس میں منعقد ہوا تھا اس اجلاس کی مزید تفصیلات ملی ہیں جن کے مطابق سابق گورنر اور وزیراعلیٰ سردار مہتاب عباسی، سابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے تھے۔اجلاس […]

سری نگر(پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے سرینگر میں انڈیا یو اے ای انویسٹمینٹ سمٹ منعقد ہوئی،سمٹ میں متحدہ عرب عمارات اور ہندوستان کے کئی تجارتی مندوبین نے شرکت کی اور سرینگر میں ایمار کے دس لاکھ فْٹ پر محیط شاپنگ مال کاسنگ […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے فروغ کے لئے اساتذہ کی تربیت بہت اہمیت رکھتی ہے۔اسلام آباد میں ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ […]

لاہور(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی کی جانب سے زمان پارک میں پولیس آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اگر تمام فریقین نے عدلیہ کی عزت نا کی تو پھر […]

اسلام آ باد (پی پی آ ئی) محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو گیا جو آج بدھ کے روز تک ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز سے جمعہ کے روز تک اسلام آباد، […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت اسلام آباد نے کار سرکار میں مداخلت اور جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی 10 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ذرا ئع کے مطابق تھانہ کھنہ میں شاہ محمود قریشی کے خلاف […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آ ئی) کو ان کی مرضی کا آرمی چیف، چیف الیکشن کمشنر، نگران وزیر اعظم اور چیف جسٹس چا ہئے،فی […]

لاہور(پی پی آ ئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پر ویزالٰہی نے کہا ہے کہ سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو اٹھایا گیا اور پھر اپنی مرضی کا بیان دینے پر مجبور کیا گیا،نامعلوم افراد کے ذریعے اٹھانا اور پھر اپنی مرضی کا بیان لینا وطیرہ بن چکا ہے۔سماجی را […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مسافروں کو 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ سہولت صرف 23 مارچ کے دن کیلئے ہے، اور اس 10 فیصد رعایت سے اندرون ملک […]

راولپنڈی (پی پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں فرد جرم کی کارروائی 14 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ذرا ئع کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے وکیل کی […]