اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے مختلف کارروائیوں کے دوران بڑے جانی نقصان کے سبب کالعدم تحریک طالبان پاکستان ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی۔ کالعدم تحریک طالبان کی مرکزی قیادت سے شدت پسند تنظیم کے مہمند، باجوڑ اور سوات کی شاخیں ناراض ہو گئیں […]
Day: 21 March 2023
سری نگر (پی پی آئی)انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے انجمن کے سربراہ اور کشمیر کی مذہبی شخصیت میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل گھر میں نظربندی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی مذہبی، سیاسی اور سماجی ذمہ داری پوری نہیں کر پارہے ہیں۔ […]
حویلیاں (پی پی آئی)تحصیل حویلیاں کے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے چیئرمین عاطف خان جدون جو گزشتہ روزقاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے تھے وہ آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنے کے بعد پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے۔
کراچی (پی پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نیپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیا شیڈول جاری کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کیوی کی ٹیم اگلے ماہ ٹی20اور5ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پہلے تین ٹی20بین الاقوامی میچز […]
کراچی(پی پی آئی) ملک میں موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر32فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق آل پاکستان آٹومینوفیکچرر ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 8ماہ میں ملک میں 838880یونٹس موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت ریکارڈ کی […]
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر مصدق ملک نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی میں عمران خان کی حاضری لگائے جانے پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ڈرائیو تھرو کی سہولت ہے تو باقیوں کے لیے بھی ہونی چاہیے۔مصدق ملک […]
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان یا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی کوشش ہوئی تو ایسا رد عمل ہو گا جو آپ سوچ نہیں سکتے اس لئے ایسی حماقت نہ کی جائے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]
کراچی(پی پی آئی)ویمن اسلامک مشن یونیورسٹی گلشن اقبال کے پرنسپل اور ممتاز عالم دین حضرت علامہ مولانا صوفی عبد القیوم کو منگل کی صبح گلستان جوہر کراچی میں اس وقت شہید کر دیا گیا جب وہ مسجد محمدیہ نورانیہ آرکیٹکٹ سوسائٹی بلاک ۹ گلستان جوہر میں نماز فجر پڑھانے کے […]
کراچی(پی پی آئی) لیاری، لانڈھی اور سپر ہائی وے پر کراچی پولیس نے تین علیحدہ علیحدہ مقابلوں میں تین ڈاکوؤں کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سپرہائی وے سمیرا چوک کے قریب پولیس نے ایک مقابلہ کے دوران 30سالہ رمضان ولد جنت گل اور25سالہ نجیب ولد […]
ٹھٹھہ/گھارو(پی پی آئی) قومی شاہراہ پر سلطان آباد کے قریب نامعلوم گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے باعث اس پر سواردو نوجوان شاہ بندر ضلع سجاول کے ادریس مگسی اور وسیم موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ پی پی آئی کے مطابق رات دیر گئے سلطان آبادکے […]
