اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے جو معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتِحال کو مدِنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ […]
Day: 23 March 2023
لاہور(پی پی آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ قومی اتحاد و یکجہتی یوم پاکستان کا پیغام بھی ہے اور وقت کی آواز بھی ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما حمزہ شہباز […]
کراچی(پی پی آ ئی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ہالی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر بیان دیتے ہیں،مفروضوں پر بیان دینا بند کر دیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے شرجیل انعام میمن نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے […]
راولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے آئینی بحران پیدا کر دیا ہے، آئین واضح ہے 90 دن کے اندر الیکشن ہونگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام […]
کوٹری (پی پی آ ئی) کوٹری کے نواح میں بولہاری سٹیشن کے قریب تخریب کاروں نے دھماکہ خیز مواد نصب کر کے ریلوے لائن کو اڑانے کی کوشش کی جس سے سلیپر زکو نقصان پہنچا۔میڈیاذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، اطلاع ملتے ہی رینجرز، پولیس […]
میر پور خاص(پی پی آ ئی) ہندو دیوتا شری ہنومان کی توہین کے الزام میں سندھ پولیس نے توہین مذہب کے قانون کے تحت ایک صحافی کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں میر پور خاص کے تھانہ سیٹلائیٹ میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔بی بی سی […]
واشنگٹن(پی پی آ ئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی سا بق اہلیہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارک باد دیتے ہو ئے کہا ہے کہ رمظان کا مہینہ نہ صرف روزے رکھنے کا ہے بلکہ نیک نیتی اور ایک بہتر انسان بننے کی کوشش کرنے کا […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے امریکہ میں اپنی کھوئی ہوئی ساکھ کو بحال کرنے کیلئے ایک اور لابنگ فرم کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ پرائے کنسلٹنٹ کے ساتھ معاہدے کا مقصد تحریک انصاف کے امریکہ […]
کراچی(پی پی آئی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مشکلات ہیں لیکن انشا اللہ مل کر ان مشکلات پر قابو پائیں گے،ہمیں اس وقت یکجا رہنے کی ضرورت ہے۔ دہشتگرد ایک بار پھر کوشش کررہے ہیں کہ ملک کو مشکل میں ڈالیں۔یوم پاکستان پ کے موقع […]
کراچی(پی پی آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ایجنڈا ملک کی فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 75سال […]
