اسلام آ باد(پی پی آ ئی)یوم پاکستان کے موقع پر صدرڈاکٹرعارف علوی نے قیدیوں کی سزا میں معافی کا اعلان کردیا۔ریڈیو پاکستان کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے مختلف سطح کے قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی کمی کی گئی ہے جن میں 65 سال سے زائد عمر […]
Day: 23 March 2023
واشنگٹن(پی پی آئی) امریکی کانگریس میں 23 مارچ یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کر دی گئی۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق قرارداد ریاست نیویارک سے ڈیموکریٹک پارٹی کے کانگریس مین جمال باؤمن نے پیش کی۔قرارداد پیش کرنے کے بعد کانگریس میں جمال باؤمن نے پاکستانی امریکن کمیونٹی کو مبارکباد […]
کراچی(پی پی آئی) پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھی یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی قوم کو سلام پیش کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ نے کہا کہ قراردادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 83 سال مکمل ہونے پر ملک ’یوم پاکستان‘ بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا […]
اسلام آ باد(پی پی آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہو ئے کہا کہ یوم پاکستان پر پوری قوم بانیانِ پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں صدر […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے جو ہمیں ماضی کی یاد دلاتا ہے اور آج کا دن موجودہ حالات پر غور و فکر کی دعوت اور خوشحال مستقبل کی تحریک دیتا […]
اسلام آ باد(پی پی آئی) خراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی کر دی گئی۔اس حوالے سے ایوانِ صدر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یومِ پاکستان کی ملتوی ہونے والی پریڈ اب 25 مارچ کو ہوگی۔اس مرتبہ پاک فوج […]
اسلام آباد/لاہور(پی پی آئی)ملک بھر میں جمعرات کے روز یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے عزت و احترام کے ساتھ منا یا گیا۔ یوم پاکستان کے موقع پر دن کا آغاز نماز فجر کے اجتماعات میں ملک و ملت کی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دْعائیں مانگ کر […]
اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 168مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5ہزار557کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
کراچی(پی پی آئی)کراچی میں خواتین کیلئے خصوصی طور پر چلائی گئی پنک بس حادثے کا شکار ہوگئی، بس شارع فیصل پر فوزیہ وہاب فلائی اوور کی باؤنڈری وال سے ٹکرا گئی۔سندھ حکومت کی جانب سے خواتین کیلئے مخصوص پنک بس کو شاہراہ فیصل پر حادثہ پیش ا?یا، جہاں بس بارش […]
کراچی (پی پی آئی)ملک بھرکے تمام بینک جمعہ24 مارچ کو زکوٰۃکی کٹوتی کیلئے بند رہیں گے، کیونکہ یکم رمضان المبارک 23 مارچ کو ہوئی جس روز عام تعطیل تھی۔پی پی آئی کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو بھی بینک ہفتہ وار چھٹی کے باعث بند رہیں گے۔
