لاہور(پی پی آئی)پنجاب کی نگراں حکومت نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو ملنے والی ’قتل کی دھمکیوں‘ کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم گزشتہ چند روز کے دوران بارہا کہہ چکے ہیں کہ ان کے […]

ٹھٹھہ(پی پی آئی)عورت فاؤنڈیشن کے جذبہ پروجیکٹ کے زیر اہتمام ٹھٹھہ پریس کلب میں ایک روزہ سیمینار منقعدہوا جس کے پہلے سیشن میں میڈیا اور خواتین کے درمیان ڈائیلاگ ہوا شرکاء نے الیکشن میں خواتین امیدواروں کو ٹکٹ نہ ملنے اور حصہ نہ لینے کے حوالے سے گفتگوہوئی ۔پی پی […]

کراچی (پی پی آئی)پاکستان کے سینیئر اداکار محمود اسلم نے خود سے متعلق انتقال کی خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے تفصیلی بیان جاری کردیا۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر متعدد فیس بک پوسٹ اور انسٹاگرام اور ٹوئٹر صارفین کی جانب سے محمود اسلم کے انتقال کی خبریں گردش کر رہی […]

کراچی (پی پی آئی)وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے کہا گیا ہے کہ 23مارچ 1940کا دن ہندوستان کے مسلمانوں کی جدوجہد آزادی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے آج کے دن قائد اعظم محمد علی جناح کی زیر قیادت مسلمانوں […]

اسلام آباد (پی پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ پیر کو دن 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی کا 51 واں اجلاس ہو گا۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں سیاسی اور معاشی صورتحال زیر بحث لائی جائے گی۔

سری نگر/دہلی (پی پی آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف پوسٹر لگانے پر سری نگر اور دہلی میں پولیس نے درجنوں افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے متعدد کو گرفتار کر لیا۔ کشمیری قیادت اوردہلی کی حکمراں عام آدمی پارٹی نے مودی حکومت کے اس رویے کو ‘آمریت […]

کراچی (پی پی آئی)وفاقی حکومت نے صنعتی ترقی کیلئے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مرحلہ میں پاکستان اورچین کے درمیان 3 سالہ صنعتی تعاون کا معاہدہ ہو گا۔۔پاکستانی حکام کو چین کے کامیاب صنعتی ماڈل سے متعلق ٹریننگ دی جائیگی۔پی پی آئی […]

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں مختلف ممالک کو مختلف انفارمیشن ٹیکنالوجی خدمات فراہم کرکے 1,523.280 ملین ڈالر کمائے جو گزشتہ مالی سال کے مقابلہ 2.38 فیصد زیادہ ہیں۔جولائی تا جنوری کے دوران کمپیوٹر سروسز کی برآمدات 1,225.730 ملین ڈالر، سافٹ ویئر کنسلٹنسی […]

کراچی (پی پی آئی) وفاقی حکومت نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی سفارشات کی روشنی میں اخباری مالکان اور صوبائی حکومتوں سے مشاورت شروع کردی ہے کہ اخبارات میں قرآنی آیات کی بجائے اْن کا مفہوم لکھا جائے کیونکہ اخبارات اور پوسٹرز میں قرآنی آیات کی شاعت […]

سری نگر(پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد ریاست میں بے روزگارنوجوانوں کی تعداد میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق تقریبا 10 لاکھ تعلیم یافتہ نوجوان اس وقت بے روزگار اور ملازمتوں کے متلاشی ہیں جو ذہنی دباؤکے باعث منشیات کے عادی […]