کراچی(پی پی آئی) پاکستانی معروف اداکارہ عیلزے شاہ شدید بیماراور ااسپتال میں زیر علاج ہیں، انھوں نے تمام مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔اداکارہ علیزہ شاہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ہسپتال کے بیڈ پرہیں، ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی صحت یابی […]
Day: 23 March 2023
کراچی (پی پی آئی)جامعہ ستاریہ الاسلامیہ گلشن اقبال میں تکمیل صحیح بخاری شریف کی تقریب سے محدث العصر علامہ عبداللہ ناصر رحمانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کی اساس اور بنیاد عقیدہ توحید اور اطاعت رسول اللہ ﷺ میں ہے۔اعمال کی قبولیت کے لئے قیامت کے دن جو […]
پشاور (پی پی آئی) ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان (ای ایف پی) کے پی کے چیئرمین ڈاکٹر محمد یوسف سرور نے آجروں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیشہ ورانہ سیفٹی اور ہیلتھ اقدامات ورکرز کا بنیادی حق ہیں اور آجروں کی ذمہ داری بھی کہ وہ کام کے مقام […]
میرپورخاص (پی پی آئی) این ای ڈی یونیورسٹی کرکٹ اسٹیڈیم اور واکنگ ٹریک پر پاکستان ہیلپ لائن سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام اسپشل افراد کے درمیان وہیل چیئر کرکٹ میچ اور ریس کا اہتمام کیا گیا۔ میچ میں میرپورخاص کی ٹیم نے کراچی کو شکست دی جبکہ وہیل چیئر ریس […]
کراچی(پی پی آئی)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ٹی بی کا عالمی دن 24مارچ کو منایا جائیگا ڈاکٹروں کے مطابق ٹی بی خطرناک مرض ضرور ہے مگر لاعلاج نہیں ایک ہفتہ سے زائد کسی شخص کو کھانسی ہوتو وہ متعلقہ معالج سے رابطہ کرسکتا ہے تاکہ اس بیماری کو […]
کراچی(پی پی آئی) ایشین ویمنز بیس بال چیمپئن شپ کا تیسرا ایڈیشن جو خواتین کے بیس بال ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی ہے ہانگ کانگ میں 21 مئی سے 2 جون 2023 تک منعقد ہوگا۔ جاپان، کوریا، تائیوان، چین، ہانگ کانگ، فلپائن، بنگلہ دیش، بھارت، انڈونیشیا، ملائیشیا، سری لنکا […]
کراچی (پی پی آئی)کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں کے دوران قتل و غارت گری میں اضافہ ہونے لگا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورنگی نمبر 516 سی میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات کی جو سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آئی ہے۔ اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وزیر خارجہ و تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انتخابات ملتوی کر کے الیکشن کمیشن نے کھلم کھلا آئین شکنی کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اکتوبر […]
اسلام آباد (پی پی آئی)عوام کو سستے پٹرول کی فراہمی مئی میں شروع ہوگی وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے غریب عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے […]
پشاور (پی پی آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے آٹا پوائنٹس پر بھگدڑ کا نوٹس لے لیا، صوبائی وزیراطلاعات کہتے ہیں آٹے کی تقسیم میں غفلت پر کارروائی کی جائے۔پی پی آئی کے مطابق حکومت نے احکامات جاری کئے ہیں کہ آٹا تقسیم کرنے کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر پیش […]
