سانحہ9 مئی کیس میں یاسمین راشد14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
لاہور(پی پی آئی)9 مئی کو شیر پاؤپل پر اداروں کیخلاف تقریر اور جلاؤگھیراؤکا کیس میں پولیس نے 5روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد ڈاکٹر یاسمین راشد کو عدالت پیش کردیا جس پرعدالت نیڈاکٹر یاسمین راشد کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔پی پی آئی کے مطابق 9 مئی کو جلاوگھراوکیس میں انسداد دہشت گردی … Read more