آٹھواں میری ٹائم سلک روڈ (فوژو) بین الاقوامی سیاحتی میلہ صوبہ فوجیان کے شہر فوژو میں شروع

فوژو، چین، 18 نومبر 2023ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– آٹھویں میری ٹائم سلک روڈ (فوژو) بین الاقوامی سیاحتی میلہ 17 نومبر کو چین کے صوبہ فوجیان کے شہر فوژو میں شروع ہوگیا۔ فوژو میں فیسٹیول عوامی جمہوریہ چین کی ثقافت اور سیاحت کی وزارت اور فوجیان صوبے کی عوامی حکومت کی طرف سے اسپانسر کیا جاتا ہے۔ اس کی … Read more

 برطانوی ریلوے کیٹررز کی تنخواہوں میں 21 فیصد اضافہ،پاکستان مزدور تحریک کا خیر مقدم

کراچی(پی پی آئی)پاکستان مزدور تحریک  نے آر ایم ٹی یونین  برطانیہ کی جدوجہد کی کامیابی کا خیر مقدم کیا ہے جس کے نتیجے میں ریلوے میں کام کرنے والے کنٹریکٹڈ آوٹ کیٹررز نے سلسلہ وار ہڑتالوں کے بعد تنخواہ میں 21فیصد اضافہ حاصل  ہواہے۔ ریل، میری ٹائم اینڈ ٹرانسپورٹ یونین کا کہنا ہے کہ ٹرانس … Read more

خراب کریڈٹ ریٹنگ کے سبب غیر ملکی فنانسنگ میں کمی

کراچی (پی پی آئی)مالی سال 2024 کے ابتدائی چار ماہ کے دوران صرف 3 ارب 84 کروڑ 70 لاکھ ڈالر موصول ہوئے عالمی مالیاتی مارکیٹوں کی صورتحال اور خراب کریڈٹ ریٹنگ کی وجہ سے قرض کے حصول کے محدود مواقعوں کے سبب پاکستان کو 3 ارب 85 کروڑ ڈالر سے بھی کم بیرونی قرضے ملے، … Read more

سید اصغر علی شاہ المعروف سخی جام داتارؒ کا عرس کل شروع ہوگا

نواب شاہ(پی  پی آئی) معروف صوفی بزرگ حضرت سید اصغر علی شاہ المعروف سخی جام داتارؒ کا 752 واں سالانہ عرس مبارک گاؤں جام صاحب میں 20، 21 اور 22 نومبر کو منایا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد  زاہد حسین رند نے انتظامی اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے … Read more

جماعت اسلامی سندھ کے تحت سکھرمیں انتخابی کنونشن کل منعقد کیاجائے گا

سکھر (پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ کے تحت 20 نومبر کو سکھرمیں انتخابی کنونشن منعقد کیاجائے گا، پی پی آئی کے مطابق انتخابی کنونشن میں بالائی سندھ سے جماعت اسلامی کے قومی وصوبائی اسمبلی کے نامزدامیدواران شریک ہوں گے جبکہ کنونشن سے جماعت اسلامی پاکستان کے  امیرسراج الحق، لیاقت بلوچ،محمد حسین محنتی ودیگرخطاب کریں گے۔

نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، عام انتخابات سمیت اہم معاملات پر گفتگو

 اسلام آباد (پی پی آئی) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں عام انتخابات، غزہ پر اسرائیلی بمباری اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق ملاقات کے دوران سابق وزیراعظم نے پاکستان اور امریکا … Read more

جھوٹے مقدمات ختم ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم لاڈلے ہوگئے: رانا ثنا  اللہ

لاہور(پی پی آئی)سابق وزیر داخلہ اور رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ  جھوٹے مقدمات ختم ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم لاڈلے ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم بھرپور طریقے سے انتخابی مہم چلائیں … Read more

 پیپلز پارٹی کی  مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات عاصمہ عالمگیر مستعفی

پشاور  (پی پی آئی)  پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق عاصمہ عالمگیر نے بتایا کہ وہ پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں ہیں،  پارٹی کے مرکزی ڈپٹی اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،  پارٹی پالیسیوں … Read more

پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب خان روپوشی ختم کردی،آبائی گاوں ریحانہ پہنچ گئے

راولپنڈی/ریحانہ(پی پی آئی) سابق وفاقی وزیر اورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما  عمر ایوب خان نے والد سابق ا سپیکر قومی اسمبلی و وزیر خارجہ گوہر ایوب خان کے انتقال پر اپنی روپوشی ختم کردی ہے۔یادرہے کہ گوہر ایوب خان سابق وفاقی وزیر اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان کے … Read more

برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا 273واں یوم پیدائش کل منایاجائیگا

کراچی (پی پی آئی) برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا273واں یوم پیدائش پیر 20نومبر کو منایاجائے گا۔حریت پسندسلطان فتح علی المعروف ٹیپو سلطان 1750میں بھارتی ریاست میسور میں نواب حیدر علی خان کے گھر پید اہوئے،پی پی آئی کے مطابق انہوں نے انگریزوں سے آزادی کیلئے زندگی بھر جدوجہدکی، 1782میں نواب حیدر علی خان … Read more