لاہور(پی پی آئی) مسلم لیگ (ن)، مسلم لیگ (ق)کے مابین آئندہ انتخابات میں مفاہمت کیلئے نوازشریف جلد ہی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کریں گے اور اس معاملے پر تبادلہ خیال کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ق) کو چوہدری شجاعت حسین کے دونوں صاحبزادوں اور طارق بشیر چیمہ کیلئے ٹکٹ دے سکتی ہے جبکہ ق لیگ کی جانب سے گجرات،جنوبی پنجاب،اٹک سے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیساتھ ساتھ ایون بالا کی نشستوں اور ممکنہ حکومتوں میں مشیروں اور معاونین خصوصی کی بھی ڈیمانڈ کی جا رہی ہے۔
وِوِڈسڈنی کی روشنیوں نے شہر کو گھیر لیا
ٹریس نے پہلی عالمی منفعت بخش ملکیت رجسٹری کا اجرا کردیا
مائیکروسافٹ نے اسمارٹ فون ہارڈویئر کاروبار کو رواں کرنے کا اعلان کردیا
موبائل کامرس اور ادائیگی کمپنی موزیڈو نے اسکاٹ مور کو جنرل مینیجر برائے ایشیا بحر الکاہل نامزد کردیا
گرامین فون کے سابق ڈائریکٹر نے بولوروگلوبل لمیٹڈ میں شمولیت اختیار کرلی
یونین پے انٹرنیشنل کی بیرون ملک کارڈ اجرا کی ترویج کا آنے والے سیاحوں کی جانب سے خیرمقدم
تازہ ترین خبریں
اشتہار
تازہ ترین
ہم پی ڈی ایم کا حصہ نہیں، وزیر اعظم بلاول بھٹوہی ہوں گے: عاجز دھامرہ
کراچی (پی پی آئی)ہم پی ڈی ایم کا حصہ نہیں، وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔پیپلز پارٹی اپنے موقف پر ڈٹ گئی۔ ترجمان پیپلز پارٹی سندھ عاجز دھامرا اور سابق صوبائی وزیر شہلا رضا نے کراچی میں اہم پریس کانفرنس کی۔پی پی آئی کے مطابق پی پی رہنما عاجز دھامرا نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ13 نومبر کو مٹھی سے الیکشن مہم شروع کر رہے ہیں، ہم پی ڈی ایم کا حصہ نہیں، ہم انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ پیپلز پارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ مخالفین کو منہ توڑ جواب ہے۔ پارٹیوں کا اتحاد اس بات کی دلیل ہے پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ہے۔ بلاول بھٹو نے بار بار الیکشن کی تاریخ پر زور دیا، پیپلز پارٹی نے انتخابات کے لیے جو آواز اٹھائی وہ پوری ہوئی۔عاجز دھامرا کا کہنا تھا کہ لوگوں کو تبدیلی کا جھانسہ دیا گیا اور پیچھے کرپشن کی جا رہی تھی، چیئرمین پی ٹی آئی کو یہ کرپشن نظر کیوں نہیں آئی۔انہوں نے مزید کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے صحت کے شعبے پر کام کیا، ہمارا مقابلہ کرنے کے لیے ہم پر الزامات لگائے جاتے ہیں۔پیپلز پارٹی کے رہنما شہلا رضا نے اعلان کیا کہ اس بار پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس کوئٹہ میں ہوگا۔شہلا رضا کا کہنا تھا کہ آج بھی پیپلز پارٹی مقدمات کا سامنا کر رہی ہے، ہم بیمار بھی ہو جائیں پھر بھی ملک میں رہیں گے، لوگ خود کو جلا وطن کہہ رہے ہیں اور رو بھی رہے ہیں، اپوزیشن کا کردار پیپلز پارٹی نے ادا کیا چاہے وفاق ہو یا پنجاب۔ہم ہر اس پارٹی کے ساتھ ہیں جو ملک کے مفاد میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے، دوسروں پر الزام لگانا اور خود کو اچھا ثابت کرنا لوگوں کی پرانی عادت ہے۔ پیپلز پارٹی اپنے مقاصد میں کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگ پہلے انصاف واشنگ پاؤڈر لگا کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے پھر استحکام پاؤڈر لگا کر خالی کرسیوں سے خطاب کیا جا رہا ہے۔
ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں ترسیلات زر میں اضافہ
کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک نے اکتوبر میں آنے والی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں ڈھائی ارب ڈالر پاکستان بھیجے۔پی پی آئی کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں سال اکتوبرمیں ترسیلات ستمبرکے مقابلے میں 11.5 فیصد زائد ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 4 مہینوں میں 8 ارب 80 کروڑ ڈالر ترسیلات پاکستان آئی ہیں۔
فرحت شہزادی کی کرپشن میں مبینہ ساتھ دینے پربشری بی بی کو گرفتارکیا جائے: عطا تارڑ
اسلام آباد (پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطا تارڑ نے فرحت شہزادی کی کرپشن میں مبینہ ساتھ دینے پربشری بی بی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ فرحت شہزادی کے اربوں مالیت کے اثاثے منظر عام پر آئے، کیونکہ انہوں نے اور ان کے شوہر نے عمران خان کی ناک کے نیچے اور ان کی اہلیہ اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مدد سے بڑے پیمانے پر کرپشن کی۔رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ فرحت شہزادی، ان کے شوہر، بشری بی بی اور عثمان بزدار گینگ کے اراکین ہیں، جنہوں نے پنجاب کو لوٹا اور اربوں روپے بنائے۔انہوں نے عدالت عظمیٰ پر زور دیا کہ وہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ کرے۔
تلاش کریں
خبریں
سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان
(June 17, 2026)
وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات
(June 17, 2026)
کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار
(June 17, 2026)
وِوِڈسڈنی کی روشنیوں نے شہر کو گھیر لیا
(May 28, 2016)
دنیا کا سب سے بڑا روشنی، موسیقی اور خیالات کا میلہ سڈنی میں شروع سڈنی، 27 مئی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– وِوِڈسڈنی کا تصویر خانہ یہاں دستیاب ہے نشریاتی معیار کی فوٹیجیہاں دستیاب ہے سڈنی، آسٹریلیا آج شام روشنیوں سے جگمگا اٹھا جب 90 سے زیادہ روشنی تنصیبات نے شہر کو سالانہ وِوِڈسڈنی میلے کے لیے منور کردیا، جس میں دنیا کے مشہور سڈنی ہاربر پل، سڈنی اوپیرا ہاؤس اور شہر بھر میں رنگین فن پاروں کو پروجیکٹ کیا۔ وِوِڈسڈنی کا باضابطہ آغاز آج رات 27 مئی کو ہوا ہے اور یہ 18 جون تک 23 راتیں چلے گا۔ مکمل خبری اعلامیہ کے لیے کلک کیجیے: http://www.prnasia.com/mnr/vividsydney_201605.shtml http://photos.prnasia.com/prnvar/20160527/8521603420-a http://photos.prnasia.com/prnvar/20160527/8521603420-b وِوِڈسڈنی دنیا کا سب سے بڑا روشنی، موسیقی اور خیالات کا میلہ ہے۔ 23 ممالک کے 150 سے زیادہ مصوروں نے روشنی تنصیبات اور پروجیکشنز کو تیار کیا ہے جو سڈنی بھر میں پھیلے آٹھ سے زیادہ وِوِڈسڈنی مقامات ظاہر ہیں۔ وِوِڈسڈنی195 وِوِڈ میوزک تقریبات اور پیش کرتا ہے اور 500 سے زیادہ مقررینوِوِڈآئیڈیا گفتگو اور فورمز میں بات کررہے ہیں۔ نیوساؤتھ ویلز کی حکومت کے وزیر اعلیٰمائیک بیئرڈ نے کہا کہ “آج ہزاروں لوگ شاندار وِوِڈ ‘روشنیاں کھلنے کا’ لمحہ دیکھنے کے لیے سڈنی کا دورہ کر چکے ہیں۔ اب اگلی 23 راتیں سڈنی کے معروف ترین مقاماترنگ و تحریک کے ہم آہنگ ہوکر روشن ہوں گے اور دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائیں گے۔ وِوِڈعالمی حاضرین کے لیے ایک تخلیقی میلہ ہے اور اس کی مقبولیت 1.7 ملین افراد سے ظاہر ہے جنہوں نے گزشتہ سال کے میلے میں شرکت کی۔” اس سال وِوِڈسڈنی آسٹریلیا کی مقامی ثقافت کا جشن منائے گا جس میں معروف سڈنی اوپیرا ہاؤس کے بادبانوں پر سونگ لائنز پروجیکشنز ظاہر ہو رہی ہیں۔ شاندار اینیمیشن چھ معروف مقامی مصروں کے کاموں کو ظاہر کرتی ہے: کارلاڈکنز، جون منڈائناو اے ایم، ریکورینی، گیبریلاپوسمن گورایی، ڈونیوولاگوڈیا اور آنجہانیگلمبویونیپنگو۔ ڈیسٹی نیشن اینایس ڈبلیواور سڈنی اوپیرا ہاؤس کے اشتراک سے ترتیب دی گئی سونگلائنزآسٹریلیا کے اصل باسیوں کی روحانیت اور ثقافت کی براہ راست بات کرتے ہیں، تقسیم کے باہمی نظاموں اور تجارتی راستوں کو بیان کرتی ہے جو وقت اور فاصلوں، زمین اور آسمان کے ذریعے بنے گئے ہیں۔ دیگر اہم 3ڈی پروجیکشنزجو میوزیم آف کنٹیمپرری آرٹ آسٹریلیا اور کسٹمز ہاؤس کے سامنے کے رخ پر ظاہر ہو رہی ہیں، کے ساتھ وِوِڈسڈنی تخلیقی صنعتوں کے لیے سڈنی کو مرکز کے طور رپ پیش کرتا ہے جہاں دنیا کی اول ٹیکنالوجیز اور ڈیزائن کو روشنیوں کے شاندار نظاروں کی تخلیق میں استعمال کیا گیا ہے۔ ڈارلنگ ہاربر کا لیزر-ڈریگنواٹر-تھیٹر دنیا کا پہلا واٹر اسکرین پیش کرتا ہے 56 فواروں کے اوپر تیرتے 13 میٹر کے روبوٹک بازو پر موجود ہے۔ لیزر-ڈریگن واٹر-تھیٹر شو میں وڈیو کی حامل چار واٹر-اسکرینوں شامل ہوتی ہیں جن پر دی پریسیٹس کی تیار کردہ موسیقی پر حرکت کرتے رقاص پیش ہوں گے۔ مہمان چالیس 20 میٹر بلند عمودی فواروں، سولہ 25 میٹر بلند متحرک فواروں، بیس 15 میٹر بلند شعلہ فواروں اور دس طاقتور لیزرز کو دیکھ کر حیران ہوں گے۔ دنیا میں ایک اور اولین میں ڈارلنگ ہاربر پر
ٹریس نے پہلی عالمی منفعت بخش ملکیت رجسٹری کا اجرا کردیا
(May 26, 2016)
پاناماپیپرز کے بعد ادارے اب زیادہ شفافیت فوری مناسب احتیاط کے لیے منفعت بخش ملکیت کا عوامی انکشاف اور رسائی حاصل کر سکیں گے ایناپولس، میری لینڈ، 25 مئی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– تجارتی شفافیت اور انسداد رشوت ستانی سے مطابقت رکھنے والے معیارات بنانے والے معروف عالمی ادارے ٹریس انٹرنیشنل نے آج ٹریس پبلک کا اجرا کیا ہے جو منفت بخش ملکیت کی پہلی عالمی رجسٹری ہے۔ پاناماپیپرز سے ظاہر ہونے والے ادارے کی خفیہ ملکیت سے درپیشخطرات کا براہ راست ردعمل میں بننے والا ٹریس پبلک اداروں کو رضاکارانہ طور پر اور سر عام اپنی ملکیتی معلومات فراہم کرنا ممکن بناتا ہے تاکہ کارپوریٹ شفافیت کو بہتر بنایا اور سیرحاصل احتیاط کو سہولت دی جا سکے۔ گو کہ تیسرے فریق کے درمیانی اداروں کے منفعت بخش مالکان، مشترکہ منصوبوں کے شراکت داروں، تقسیم کاروں، فراہم کنندگان اور ایجنٹوں کو پہچاننا مناسب احتیاط کی بنیادی ضرورت ہے، بیشتر ممالک میں یہ معلومات باآسانی حاصل نہیں کی جا سکتی۔ زیادہ شفافیت اور مکمل انکشاف کے مطالبے منفعت بخش ملکیت کی عالمی رجسٹری کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ ٹریس انٹرنیشنل کے صدر اور بانی الیگزینڈراوریج نے کہا کہ “ٹریس گزشتہ 15 سالوں سے مناسب احتیاط کے اپنے عمل کے حصے کے طور پر منعفت بخش معلومات جمع کررہا ہے۔ پاناماپیپرز کے منظر عام پر آنے کے بعد ہمیں اندازء ہوا کہ ہمیں اداروں کو ایسا طریقہ دینا ہوگا تاکہ وہ اس معلومات کو عوام کے لیے دستیاب کر سکیں، اگر وہ ایسا کرنا چاہیں تو۔ گو کہ چند ممالک اپنی قومی رجسٹریاں بنا رہے ہیں یا ان کی تیاری کی وکالت کر رہے ہیں، ٹریس پبلک واحد عالمی رجسٹری ہے اور اداروں کو رضاکارانہ طور پر خفیہ کمپنیوں کے داغ سے دور کرنے کا موقع دیتی ہیں۔ یہ کثيرالقومی اداروں کو مناسب احتیاط کے لیے نقطہ آغاز بھی فراہم کرتی ہے۔” ٹریس پبلک اس بڑھتی ہوئی تشویش کا ایک بروقت حل ہے کہ ادارے بسا اوقات اپنے تیسرے فریقین کے تمام منفعت بخش مالکان کو 100 فیصد شناخت نہیں کر پاتے اور دستاویزی صورت نہیں دے پاتےتاکہ ممکنہ قانونی و ساکھ کے خطرات کا اندازہ لگا سکیں۔ رجسٹری دنیا بھر میں ہزاروں اداروں کی منفعت بخش ملکیت کو جمع کرنے اور عوام کے لیے دستیاب کرنے کی خاطر تیار کی گئی ہے۔ ادارے اپنی منفعت بخش ملکیت کو پیش کر سکتے ہیں یا بغیر کسی خرچ کے ڈیٹابیس میں تلاش کر سکتے ہیں۔ صارفین کو تلاش کے لیے صرف کمپنی یا ایک مالک کا نام ڈالنے کی ضرورت ہوگی۔ منفعت بخش مالک کوئی بھی انفرادی شخص یا ادارہ ہو سکتا ہے جو کسی اثاثے سے فائدے کا لطف اٹھاتا ہے، چاہے کاروبار، املاک یا سیکورٹی کا نام گچھ بھی ہو۔ منفعت بخش ملکیت کو چھپانا، بہروپ بدلنا اور غلط بیانی ان اداروں کی عام حرکت ہے جو غلط کاروباری سرگرمیوں میں ملوث ہوتے ہیں، جیسا کہ رشوت، ٹیکس سے فرار، غبن اور منی لانڈرنگ۔ دنیا بھر میں حکومتیں – بشمول امریکا، برطانیہ اور ڈنمارک– تیزی سے ان اداروں کو تشکیل کے وقت منفعت بخش ملکیت کو ظاہر کرنے کی شرط عائد کر
مائیکروسافٹ نے اسمارٹ فون ہارڈویئر کاروبار کو رواں کرنے کا اعلان کردیا
(May 26, 2016)
ریڈمنڈ، واشنگٹن، 25 مئی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– مائیکروسافٹ کارپوریشن نے بدھ کو ادارے کے اسمارٹ فون ہارڈویئر کاروبار کو رواں کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا، جو 1,850 ملازمتوں پر اثر انداز ہوگا۔ نتیجتاً ادارے کو تقریباً 950 ملین ڈالرز کا نقصان و ترتیب نو لاگت ریکارڈ کرنا پڑے گی، جس میں سے 200 ملین ڈالرزتقسیمی ادائیگی سے متعلق ہوں گے۔ لوگو –http://photos.prnewswire.com/prnh/20000822/MSFTLOGO مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسرستیاندیلا نے کہا کہ “ہماری نظریں اپنی فون کوششوں پر ہیں جہاں ہمیں اختلاف کا سامنا ہے – ان اداروں کے ساتھ جو حفاظت، اطاعت پذیری اور ہماری کل صلاحیتوں کو اہمیت دیتے ہیں اور صارفین سے جو ایسی ہی قدر رکھتے ہیں۔ ہم آلات میں اور تمام موبائل پلیٹ فارمزکے لیے اپنی کلاؤڈسروسزپر جدت طرازی جاری رکھیں گے۔” مائیکروسافٹ توقع رکھتا ہے کہ اس کا نتیجہ فن لینڈ میں مائیکروسافٹ موبائل اوئی میں 1,350 ملازمتوں اور ساتھ ہی دنیا بھر میں اضافی 500 آسامیوں تک کی کمی کی صورت میں نکلے گا۔ مائیکروسافٹ اوئی، جو اسپو میں واقع مائیکروسافٹ کا جدا فروخت سے وابستہ ماتحت ادارہ ہے، مجوزہ کمی کے دائرے میں نہیں ہے۔ اس عمل کے نتیجے میں مائیکروسافٹ مالی سال 2016ء کی چوتھی سہ ماہی میں مور پرسنل کمپیوٹنگ کے شعبے میں اثاثہ جات کے نقصان کے لیے ایک لاگت ریکارڈ کرنا پڑے گی، جو ان فون فیصلوں سے متعلق ہے۔ آج کے اعلان سے متعلق اقدامات رواں سال کے اختتام تک کافی حد تک مکمل ہوجانا متوقع ہیں، اور جولائی 2017ء تک مکمل طور پر تکمیل کو پہنچیں گے، یعنی ادارے کے اگلے مالی سال کے اختتام تک۔ ان لاگتوں کے بارے میں مزید معلومات 19 جولائی 2016ء کو مائیکروسافٹ کی چوتھی سہ ماہی کے آمدنی اعلان اور ادارے کی 2016ء سالانہ رپورٹ کے فارم 10-کے میں فراہم کی جائیں گی۔ مائیکروسافٹ(نیس ڈیک “MSFT” @microsoft) سب سے پہلے موبائل، سب سے پہلے کلاؤڈ کی دنیا میں ایک معروف پلیٹ فارم اور پروڈکٹیوٹی کمپنی ہے اور اس کا ہدف زمین پر موجود ہر شخص اور ہر ادارے کو زیادہ سے زیادہ کے حصول کی طاقت دینا ہے۔ ہدایت برائے مستقبل کے حوالے سے بیانات: اس اعلامیہ میں تاریخی معلومات کے سوا متعدد بیانات، جن میں تخمینے، منصوبے، ہمارے کاروباری منصوبوں کے حوالے سے بیانات، مقاصد اور کام کے متوقع نتائج، اور مفروضے جن پر یہ بیانات مبنی ہیں، “مستقبل کے حوالے سے بیانات” ہیں، جو پرائیوٹ سیکورٹیز اینڈ لٹی گیشن ریفارم ایکٹ 1995ء، سیکورٹیز ایکٹ 1933ء کے سیکشن 27اے اور سیکورٹیز ایکسچینج ایکٹ 134ء کے سیکشن 21 ای کے تحت آتے ہیں۔ مستقبل کے حوالے سے یہ بیانات “ماننا،” “منصوبہ،” “”توقع،” “متوقع،” “تخمینہ،” “ارادہ،” “حکمت عملی،” “مستقبل،” “موقع،” “تدبیر،” “ہو سکتا ہے،” “”ہونا چاہیے،” “ہوگا،” “کاش،” “ہوجائے گا،” “جاری رہے گا،” “ممکنہ طور پر نتیجہ نکلے گا،” اور ایسے ہی تاثرات پر مبنی الفاظ سے پہچانے جا سکتے ہیں۔ مستقبل کے حوالے سے بیانات موجودہ توقعات اور مفروضوں کی بنیاد پر ہوتے ہیں جو خطرات اور غیر یقینی کیفیات سے مشروط ہوتے ہیں جو حقیقی نتائج کو مستقبل کے حوالے سے بیانات میں پیش کردہ نتائج سے یکسر مختلف کر سکتے
موبائل کامرس اور ادائیگی کمپنی موزیڈو نے اسکاٹ مور کو جنرل مینیجر برائے ایشیا بحر الکاہل نامزد کردیا
(May 23, 2016)
آسٹن، ٹیکساس، 19 مئی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– بھروسہ مند ڈیجیٹل کامرس اور ادائیگی حل کے عالمی فراہم کنندہ موزیڈو نے آج اعلان کیا کہ اسکاٹ مور نے ایشیا بحر الکاہل کے لیے جنرل مینیجر کی حیثیت سے ادارے میں شمولیت اختیار کرلی ہے جو فوری طور پر موثر ہوگی۔ مور سنگاپور میں واقع موزیڈو کے ایشیا صدر دفاتر سے چین کے علاوہ تمام ایشیا بحر الکاہل کے معاملات دیکھیں گے۔ موزیڈو کے سی ای او ٹوڈ بریڈلی نے کہا کہ “موزیڈو کمپنی میں اسکاٹ کی شمولیت پر بہت خوش ہے۔ کامیاب سیلز ادارے بنانے میں ان کا تجربہ، خاص طور پر موبائل مالیاتی خدمات کے شعبے میں اور ایشیا جیسی مارکیٹوں میں، ان کے لیے دنیا بھر میں موبائل فون کے ذریعے ڈیجیٹل کامرس اور ادائیگی حل فراہم کرنے میں موزیڈو کی کامیابی میں فوری حصہ ڈالنا ممکن بناتا ہے۔” مور نے کہا کہ “میں موزیڈو میں شمولیت اور ایشیا میں عالمی ادائیگی اور حلوں کی مارکیٹ میں موجودگی کو فوری طور بڑھانے میں پر حصہ ڈالنے کے حوالے سے پرجوش ہوں۔ میں موبائل فون کے ذریعے ادائیگیوں، رقوم کی ترسیل اور ایشیا بھر میں بھی کروڑوں افراد کے لیے بہتر مالیاتی کنٹرول پیش کرنے میں خدمات کی مکمل نئی اقسام فراہم کرکے لوگوں کی زندگیاں بہتر بنانے والا موزیڈو کا جذبہ رکھتا ہوں۔” مور مالیاتی خدمات، بینکاری اور مشاورت کا 20 سال سے زیادہ کا تجربہ لاتے ہیں۔ موزیڈو میں شمولیت سے قبل اسکاٹ موبائل کامرس فراہم کنندہ ایم پے می لمیٹڈ کے ایشیا بحر الکاہل سی ای او تھے جہاں وہ ادارے کی غیر معمولی ترقی میں اہم کردار تھے جس کا نتیجہ پی او ڈبلیو اے کی جانب سے 2014ء میں ادارے کے حصول کی صورت میں نکلا۔ پی او ڈبلیو اے میں اسکاٹ نے سیلز کے سربراہ کی حیثیت سے کام کیا۔ وہ اوریکل، ایونٹیک اور پرائس واٹر کوپر ہاؤس میں بھی سینئر عہدوں پر رہ چکے ہیں۔ مور یونیورسٹی آف سڈنی سے مالیات اور سائنس میں بی اے کی سند رکھتے ہیں۔ موزیڈو کے بارے میں موزیڈو دنیا بھر میں بھروسہ مند ڈیجیٹل ادائیگی اور کامرس حل پیش کرتا ہے جو صارفین کے لیے خاص طور پر تیار کردہ قیمت موثر کلاؤڈ بیسڈ حل فراہم کرتا ہے۔ انتہائی انٹرآپریبل موزیڈو حل کسی بھی وائرلیس کیریئر اور موبائل ڈیوائس کے ساتھ کام کرتے ہیں، اور اشتہارات، پیشکشوں اور تیسرے فریق کی جانب سے دیگر مصنوعات کو باآسانی شامل کر سکتا ہے۔ موزیڈو کی عالمی موجودگي اور عالمی پیشکشوں میں امریکا، چین، بھارت، افریقہ، مشرق وسطیٰ، یورپ اور لاطینی امریکا میں آپریشنز شامل ہیں، جو لوگوں کے لیے اپنے پیسے، ادائیگی اور دیگر خدمات کو موبائل کے ذریعے سنبھالنا ممکن بنا رہا ہے۔ مزید معلومات کے لیے mozido.com ملاحظہ کیجیے۔ ہمیں ٹوئٹر پر فالو کیجیے: @Mozido۔ رابطہ برائے ذرائع ابلاغ: وان لیف ایس وی پی مارکیٹنگ موزیڈو 512-518-2200
گرامین فون کے سابق ڈائریکٹر نے بولوروگلوبل لمیٹڈ میں شمولیت اختیار کرلی
(May 20, 2016)
نیویارک، 18 مئی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– بولوروگلوبل یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے کہ موبائل مالیاتی خدمات کے بانی اور موبائل مالیاتی خدمات، ٹیلی کام اور آپریشنز میں 25 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھنے والے ایگزیکٹو دلورایچ آزاد نے ایگزیکٹو نائب صدر حکمت عملی، پیداوار اور حل کی حیثیت سے انتظامی ٹیم میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ بولوروگلوبل کے سی ای او اور صدر این کیماریلوکہتے ہیں کہ “آزاد موبائل پیسہ، ادائیگی لین دین اور موبائل ٹیکنالوجی میں عالمی تجربے کی دولت ساتھ لائیں گے۔ ان کا متحرک اور جدید طریقہ ایک زبردست اضافہ ہوگا۔” حال ہی میں آزاد نے گرامین فون کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں جو ٹیلی نار کا بڑا ماتحت ادارہ اور 56 ملین صارفین کے ساتھ بنگلہ دیش میں نمایاں ٹیلی کام خدمات فراہم کنندہ ہے۔ گرامین فون میں وہ ادائیگی اور لین دین کی خدمات کے لیے مالیاتی خدمات کے شعبے، کال کے علاوہ دیگر خدمات اور تمام تزویراتی منصوبوں کے لیے نئے منصوبوں کے شعبے اور سرمایہ کاری پر نظر رکھنے والے آئی ایس/آئی ٹی ڈھانچے، کاروباری عمل اور آئی ایس/آئی ٹی گورننس کے شعبے کے سربراہ جیسے اہم عہدوں پر رہے۔ ٹیلی نار میانمار کے سی ای اوپیٹر-بورفربرگ نے کہا کہ “آزاد مالیاتی خدمات کے شعبے میں ایک صنعتی رہنما ہیں اور مارکیٹ میں کسی موبائل آپریٹر کی جانب سے پہلی بل ادائیگی خدمات کے ذمہ دار تھے۔ ٹیلی نار گروپ میں وہ بینکاری خدمات سے محروم افراد کے لیے موبائل مالیاتی خدمات میں سند سمجھی جانے والی معروف شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ مالیاتی خدمات پر ٹیلی نار گروپ کے منصوبوں کے ذمہ دار کی حیثیت سے مجھے خوشی ہے کہ مجھے آزاد کے ساتھ کام کرنے اور ان سے سیکھنے کا موقع ملا۔” آزاد پاکستان میں تعمیر مائیکرو-فائننس بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھی شامل رہے ہیں تاکہ جدید ایزی پیسہ بغیر شاخوں کے بینکاری منصوبوں کو جاری کرنے میں مدد دی جائے۔ آزاد نے کہا کہ “مجھے بولورو کا حصہ بننے پر خوشی ہے، جو واقعی جدید موبائل ادائیگی نیٹ ورک ہے۔ بولوروکا پیٹنٹ شدہ عمل، حقیقی انٹرآپریبلٹی اور متعدد ایپلیکیشنز دنیا بھر میں تجارت، ڈیجیٹل پیسے کی نمو اور مالیاتی شمولیت کو تیز تر کرنے کو مدد دے گی۔” گرامین فون سے قبل آزاد مختلف کاروباروں کے حامل بنگلہ دیش کے سب سے بڑے مشترکہ ادارے اسکوائر کے جنرل مینیجر تھے، جہاں انہوں نے گروپ کی آئی سی ٹی تبدیلی اور اپنی نوعیت کے پہلے سیٹیلائٹ بیسڈکمیونیکیشنز کاروبار کے اجرا کی رہنمائی کی۔ آزاد نے ایک معرف مینوفیکچرنگ کمپنی میں بھی آئی سی ٹی کے سربراہ کی حیثیت سے کام کیا جو مشین ڈیٹا حاصل کرنے سمیت مینوفیکچرنگ کو خودکار بنانے سے انتظام تک مکمل خودکار سازی کی قیادت کی۔ آزاد انجینئرنگ کی سند کے حامل اور اسٹاک ہوم اسکول آف اکنامکس سے لیڈرشپ ڈپلوما کے ساتھ ایگزیکٹو ایم بی اے ہیں۔ بولوروگلوبل لمیٹڈ کے بارے میں بولورو جدید عالمی ادائیگی نیٹ ورک ہے جو صارفین کو کسی بھی قسم کے موبائل فون اور کھاتے کا استعمال کرتےہوئے اشیا اور خدمات کی محفوظ
یونین پے انٹرنیشنل کی بیرون ملک کارڈ اجرا کی ترویج کا آنے والے سیاحوں کی جانب سے خیرمقدم
(May 19, 2016)
شنگھائی، چین، 17 مئی 2016ء/سن ہوا-ایشیانیٹ/– یونین پے کی سمندر پار تیزی سے توسیع، خاص طور پر اپنی مقام بندی کی حکمت عملی کے نفاذ، کے ساتھ یونین پے کارڈز بیرون ملک کارڈ یافتگان کی بڑھتی ہوئی تعداد کی جانب سے مستقل استعمال کیے جا رہے ہیں۔ 9 مئی کو یہ معلوم ہوا کہ 2016ء کی پہلی سہ ماہی کے اختتام تک بیرون ملک جاری ہونے والے یونین پے کارڈز پر ہونے والے لین دین کا حجم یونین پے کے کل بین الاقوامی کاروبار کے تقریباً نصف کا ذمہ دار تھا؛ یہ عدد 2013ء کے اختتام پر صرف 27 فیصد تھا۔ بیرون ملک جاری ہونے والے یونین پے کارڈز کے چین میں مالی لین دین کی تعداد میں سال بہ سال میں 30 فیصد سے زيادہ اضافہ ہوا ہے۔ اب تک 55 ملین سے زیادہ یونین پے کارڈز بیرون ملک 40 ممالک اور خطوں میں جاری کیے جا چکے ہیں۔ ہانگ کانگ، مکاؤ، جاپان، جنوبی کوریا، جنوب مشرقی ایشیا اور “ون بیلٹ اینڈ ون روڈ” پر موجود مارکیٹیں یونین پے کارڈ اجرا کے سلسلے میں بیرون ملک بڑی مارکیٹیں ہیں۔ نیشنل ٹورازم ایڈمنسٹریشن کے مطابق یہ مارکیٹیں چین آنے والے سیاحوں کا بھی بڑا ذریعہ ہیں۔ یونین پے انٹرنیشنل بیرون ملک کارڈ یافتگان کے لیے خدمات اور سہولیات کو بہتر بنا رہی ہے: پہلے، اس نے بیرون ملک مارکیٹوں میں قبولیت کے ماحول کو بہتر بنایا اور کارڈ اجرا کے پیمانے بڑھائے۔ دوسرا، اس نے متعدد مقامی شہروں میں خاص کاروباری علاقے بنائے اور سرحدی تجارتی تصفیہ خدمات کو مکمل کیا۔ تیسرا، اس نے بیرون ملک جاری ہونے والے یونین پے کارڈز کے لیے خصوصی سہولیات اور پیشکشیں فراہم کیں۔ مثال کے طور پر یہ جنوبی کوریا، سنگاپور اور آسٹریلیا میں 10 چینی ویزا ایپلی کیشن سروس سینٹرز ميں وی آئی پی سروس پیش کرتا ہے۔ کے جیان بو، سی ای او یونین پے انٹرنیشنل نے کہا کہ “ایک ‘عالمی نیٹ ورک اور بین الاقوامی برانڈ’ بنانے کے یونین پے کے وژن کے ساتھ ہم اپنی بیرون ملک قبولیت کا نیٹ ورک اور سروس سسٹم بہتر بنا رہے ہیں، صرف ‘بیرون ملک جانے والے’ چینی باشندون کے لیے ادائیگی سہولت فراہم کرکے نہیں، بلکہ غیر ملکی صارفین پر زیادہ ترجہ بھی دے رہے ہیں۔ یونین پے انٹرنیشنل اپنے بیرون ملک کارڈ اجرا کو توسیع دے گا اور خصوصی کارڈ مصنوعات و خدمات تیار کرے گا، تاکہ زیادہ سے زیادہ غیر ملکی صارفین چین کی جانب متوجہ ہوں اور چین اور دیگر خطوں کے درمیان تبادلوں اور رابطوں کے لیے دو طرفہ سپورٹ پیش کرے گا۔” یونین پے کارڈز ہانگ کانگ، جنوبی کوریا، پاکستان، روس اور قازقستان میں مقبول ہیں۔ پہلی سہ ماہی میں غیر ملکی کارڈ یافتگان کے چین میں اخراجات میں بھی بڑا اضافہ ہوا۔ سنگاپور میں جاری ہونے والے یونین پے کارڈز پر چین میں لین دین میں 3 گنا اضافہ ہوا اور لاؤس، کمبوڈیا اور آسٹریلیا میں جاری ہونے والے یونین پے کارڈز کی شرح نمو بھی دوگنی ہوئی۔ 31 اکتوبر سے آج تک گوانگ چو، ہانگ چو، کنمنگ، شین یانگ، نان جنگ، سیامین، چنگ ڈاؤ اور