یونین پے اور شراکت داروں نے مشترکہ طور پرکوئیک پاس جاری کردیا – جدید مالیات عوامی بہبود کو فائدہ پہنچاتی اور موبائل ادائیگی کا خاکہ مرتب کرتی ہیں

سی ایس اے گروپ اور کینیڈین ٹریڈ آفس نے تائپے میں طویل المیعاد اقتصادی ترقی اور عالمگیریت کے عہد میں مسابقت کے موضوع پر سیمینار کی میزبانی کی

سی ایس اے گروپ اور کینیڈین سفارتخانہ نے بین الاقوامی تجارت کے معیار کی اہمیت کے حوالے سے سیمنار کی میزبانی کی۔

زمر بایومیٹ نے مسلسل پانچویں سال چین کے سرفہرست آجر کا اعزاز حاصل کرلیا

جے اے سولر نے زمبابوے میں100میگا واٹ کے پہلی تین بڑے پیمانے زمین میں نصب سولر پاور اسٹیشنوںمیں سے ایک کا معاہدہ حاصل کر لیا

اے پی اے سی میڈ نے ایشیا پیسفک میڈ ٹیک فورم 2015ء کا آغاز کردیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

یونین پے اور شراکت داروں نے مشترکہ طور پرکوئیک پاس جاری کردیا – جدید مالیات عوامی بہبود کو فائدہ پہنچاتی اور موبائل ادائیگی کا خاکہ مرتب کرتی ہیں

شنگھائی، چین، 15 دسمبر 2015ء/سن ہوا-ایشیانیٹ — یونین پے نے 12 دسمبر کو بیجنگ میں 20 سے زیادہ کمرشل بینکوں کے تعاون سے کوئیک پاس جاری کیا ہے، جو موبائل ادائیگی کے ایسے عہد کی رہنمائی کرتا ہے جو محفوظ تر اور زیادہ آسان ہے۔ اب سے صارفین صرف یونین پے کارڈز ہی کے ذریعے نہیں بلکہ اس کے موبائل حل یعنی کوئیک پاس کے ذریعے بھی ادائیگی کر پائیں گے، جو اس کی معروف عالمی ٹیکنالوجی کی جانب سے فراہم کردہ سہولت اور مالیاتی حفاظت رکھتا ہے۔ کوئیک پاس ایک نیا موبائل فون سروس حل پیش کرتا ہے جو بغیر چھوئے ادائیگی ٹیکنالوجی کو سپورٹ کر رہا ہے جس میں این ایف سی، ایچ سی ای، ٹی ایس ایم اور ٹوکن ٹیکنالوجی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ اس مرتبہ جاری کی گئی کوئیک پاس سروس جدید ایچ سی ای (یعنی ہوسٹ کارڈ ایمولیشن) اور ٹوکن ٹیکنالوجی پر بنیاد رکھتی ہے، جو حفاظت اور سہولت کا بہترین امتزاج پیش کر رہی ہے اور موبائل ادائیگی کے مرکزی رحجانات میں سے ایک کی نمائندہ ہے۔ اسے این ایف سی خصوصیات (مع اینڈرائیڈ 4.4.2 آپریٹنگ سسٹم یا اس سے زیادہ) کی ضرورت ہوتی ہے جس کے ذریعے ایک بینک کارڈ متبادل – یعنی کوئیک پاس کارڈ – بنایا جاتا ہے۔ اسمارٹ فون کوئیک پاس دستخط کے حامل کسی بھی پی او ایس ٹرمینل پر ٹیپ-اینڈ-گو ادائیگی کرنے کے لیے یا پھر یونین پے آن لائن پے منٹ یا (یو پی او پی) کے ذریعے محفوظ آن لائن ادائیگی کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، جس میں کسی ایس ایم ایس تصدیق کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اپنے مقابل سے تقابل میں یونین پے کوئیک پاس نہ صرف کارڈ یافتگان کی متنوع ادائیگی ضروریات کو پورا کرتا ہے بلکہ واضح طور پر برتری بھی رکھتا ہے۔ اول یہ کہ یہ محفوظ تر ہے۔ کئی سیکورٹی خصوصیات کی جدید ٹیکنالوجی کی جانب سے ضمانت دی گئی ہے جیسا کہ کرپٹو گرافک کلید اور کلاؤڈ تصدیق، کارڈ نمبر بھی پوائنٹ آف سیل پر ظاہر نہیں کیا جائے گا جو نجی حالت اور حساس ادائیگی معلومات کو موثر انداز میں محفوظ کرتا ہے۔ دوسرا یہ بہتر صارفی تجربہ پیش کرتا ہے۔ ادائیگی کے لیے انٹرنیٹ تک رسائی یا کسی بھی ایپ تک کھولنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ صرف ڈسپلے کھولیں اور اسمارٹ فون کو پی او ایس ریڈر کے قریب لے جائیں اور ادائیگی کردیں۔ کوئیک پاس سے پہلے یونین پے نے ٹیلی کمیونی کیشن آپریٹرز، موبائل اور ویئرایبل ڈیوائس بنانے والوں کے ساتھ تعاون کے ذریعے موبائل ادائیگی مصنوعات و خدمات کے سلسلے کا کامیاب اجرا کیا تھا جیسا کہ ایس ڈبلیو پی-سم، ای ایس ای ایمبیڈڈ حل اور ویئرایبل پے منٹ ڈیوائسز۔ کوئیک پاس کا اجرا یونین پے اور چینی مالیاتی اداروں کی جدت طرز اور موبائل ادائیگی خدمات پیش کرنے کی مشترکہ کوششوں کی علامت ہے جو محفوظ، آسان، بڑے پیمانے پر لاگو کرے کے قابل اور عوامی بہبود کے لیے فائدہ مند ہیں۔ کوئیک پاس موبائل ادائیگی چین میں 25 فرنچائز چینز میں دس ہزار سے زیادہ مقامات پر پہلے ہی دستیاب

مزید پڑھیں

سی ایس اے گروپ اور کینیڈین ٹریڈ آفس نے تائپے میں طویل المیعاد اقتصادی ترقی اور عالمگیریت کے عہد میں مسابقت کے موضوع پر سیمینار کی میزبانی کی

تائپے، 11 دسمبر 2015ء /پی آرنیوز وائر– معیارات مرتب کرنے والے، مصنوعات کی ٹیسٹنگ اور سرٹیفکیشن کی سرو‎سز پیش کرنے والے نمایاں عالمی ادارے سی ایس اے گروپ نے تائپے میں کینیڈین ٹریڈ آفس (سی ٹی او ٹی) اور البرٹا تائیوان آفس کی مدد سے آج تائپے میں برآمدی مسابقت اور عالمی مارکیٹوں میں توسیع کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ ایونٹ کی میزبانی آر جے فالکنی، ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ گورنمنٹ اینڈ کارپوریٹ افیئرز، جنرل کونسل اینڈ کارپوریٹ سیکرٹری، سی ایس اے گروپ، ہیلین ویلن کورٹ، سی ایس اے گروپ ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ، سائنس اینڈ انجینئرنگ اور انٹیرم ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ، ایشیا، فرانسس ہونگ، انٹیرم ریجنل وائس پریزیڈنٹ نارتھ اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشیا، جناب ماریو سٹی-میری، ایگزیکٹو ڈائریکٹر، سی ٹی او ٹی اور ٹام کمنگ، ڈپٹی ڈائریکٹر، سی ٹی او ٹی نے کی۔ آر جے فالکنی نے کہا کہ سی ایس اے گروپ ایک بہتر، محفوظ تر اور زیادہ ماحول دوست دنیا بنانے کے لیے معیارات بنانے میں لگ بھگ 100 سال کا تجربہ رکھتا ہے۔ ہمیں یہ معلومات تائیوانی مینوفیکچررز تک لا کر خوشی ہوئی ہے کہ انہیں اپنی مسابقت اور کارکردگی اور اپنی مصنوعات کی حفاظت کو بہتر بنانے میں مدد دیں۔” کیونکہ عالمی مارکیٹیں کسی بھی ادارے کی کامیابی کے لیے زیادہ اہم ہو چکی ہیں، اس لیے بین الاقوامی معیارات کی تیاری اور ہم آہنگ معیارات ایک اہم کردار ادا کریں گے۔ معیارات کو مختلف مارکیٹوں سے ہم آہنگ بنانا تجارتی رکاوٹوں کو کم کرنے اور دنیا بھر میں کارکردگی اور حفاظت کے لیے ایک ہدف مقرر کرنے میں مدد دیتا ہے۔ کسی منظور شدہ تھرڈ پارٹی لیبارٹری سے ٹیسٹنگ اور سرٹیفکیشن برانڈ کی ساکھ اور مسابقت کو اور مضبوط بنائے گی۔ تائپے میں کینیڈین ٹریڈ آفس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ماریو سٹی-میری نے کہا کہ “ہمیں سی ایس اے گروپ جیسے بین الاقوامی معیارات کی صنعت کے اہم ادارے کے ساتھ مل کر آج کے ایونٹ کے مشترکہ انعقاد کا موقع ملنے پر خوشی ہے۔ ہمارے خیال میں سیمینار تائیوان کی کمپنیوں کے لیے کینیڈین اداروں کے ساتھ مل کر برآمدات کے عالمی مواقع کو بہتر بنانے کے مواقع کو نمایاں کرتا ہے۔” سی ایس اے گروپ اپنی معیارات بنانے کی سرگرمیوں کو وسعت دے رہا ہے تاکہ دنیا بھر میں صارفین کو مدد دے اور عالمی مارکیٹوں کے لیے ضروریات کو سمجھنے میں مینوفیکچررز کو مدد دینے کے لیے تربیت اور سروسز پیش کرنا جاری رکھے۔ یہ تائپے میں مستحکم لیبارٹریز اور تائچونگ میں دفتر رکھتا ہے، جس میں یورپ اور شمالی امریکا سمیت عالمی مارکیٹوں کے لیے پروڈکٹ کی ٹیسٹنگ اور سرٹیفکیشن کی سروسز کی تمام رینج ہے۔ مستقبل میں سی ایس اے گروپ ایشیا میں صارفین کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے سرمایہ کاری کو تیز کرے گا اور مقامی سروسز کو پھیلائے گا۔ سی ایس اے گروپ کے بارے میں سی ایس اے گروپ ایک آزاد، ممبر شپ ایسوسی ایشن ہے جو حفاظت، سماجی بہتری اور ماحول دوستی سے وابستہ ہے۔ اس کی معلومات اور توجہ اہم کاروباری شعبوں میں معیارات مرتب کرنے؛ تربیت اور مشاورتی حل؛

مزید پڑھیں

سی ایس اے گروپ اور کینیڈین سفارتخانہ نے بین الاقوامی تجارت کے معیار کی اہمیت کے حوالے سے سیمنار کی میزبانی کی۔

بیجنگ، 09 دسمبر/پی آرنیوزوائر– چائنہ کے شہر بیجنگ میں سی ایس اے گروپ معروف عالمی معیار کی ترقی ، مصنوعات کی جانچ اور سرٹیفیکیشن کی خدمات فراہم کرنے والا ادارہ اورچین میں کینیڈین سفارت خانے کے زیر اہتمام بین الاقوامی تجارت کے معیار کی اہمیت کے حوالے سے سیمنار منعقد کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب کرنے والے مقررین میں آرجی فالکونی ، ایگزیکٹو نائب صدر گورنمنٹ اور کارپوریٹ افیئرز، جنرل کونسل اور کارپوریٹ سیکرٹری،سی ایس اے گروپ کے ہیلن ویلن کورٹ، سی ایس اے گروپ ایکزیکٹونائب صدر، سائنس اور انجینئرنگ اور عبوری ایگزیکٹو نائب صدر،ایشیاء کے گاے سینٹ جیکس، چین میں کینیڈا کے سفیر، ڈاکٹر وانگ یی یی، ڈائریکٹر اسٹینڈرڈائزنگ تھیوری اور اسٹریٹیجی انسٹی ٹیوٹ، چائنہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹینڈرڈائزیشن اور ڈاکٹر بوٹونگ، چائنہ کےاسٹینڈرڈائزیشن انتظامیہ شامل تھے۔ آر جے فیلکونی نے کہا کہ سی ایس اے گروپ کی بین الاقوامی سطح پرمعیار کی ترقی اور معلومات کے حصول کو بڑھانے کے لئے تنظیموں کو پیشکش کرنے کے حوالے سے ایک طویل تاریخ موجود ہے، ہم پیپلز جمہوریہ چین کی حکومت سے مل کر چینی تنظیموں کے ساتھ   معلومات کےا شتراک میں بہت خوش ہیں۔ ہم چائنہ میں معیار ترقی کو فروغ دینے کے لئے کام جاری رکھیں گے اور دنیا کے معروف معیاری مصنوعات کو فروغ دینے اور جدت لانے میں حکومت اور کاروباری اداروں کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ چین کی حکومت عالمی مینوفیکچرنگ میں جدت، معیار اور پائیداری میں چین کو سب سے آگے لانے کے لئے زور دے رہی ہے۔ نئی ٹیکنالوجی کے فروغ، کارکنوں کی کارکردگی ،حفاظت اور تربیت پر زور دینے سے ہی اس مقصد کو حاصل کرنے میں مددملنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ سفیر گائے سینٹ جیکس نے کہا کہ چین میں کینیڈین سفارتخانہ اس قابل قدر سیمینار کی میزبانی کے لئےبہت خوش ہے۔انھوں نے کہا کہ اس طرح کی ترقی اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ معیارات کے استعمال ٹائم ٹومارکیٹ کو کم کرنے میں ایک مرکزی کردار ادا کرے گی جس سے کاروبار اور صارفین دونوں کا فائدہ ہوگا، جس سے ہمارے چینی شراکت داروں اور معروف کینیڈین معیارات کے ماہرین کے درمیان معلومات کےاشتراک میں تعاون کی سہولت کا موقع ملنے پروہ بہت خوش تھے۔ سی ایس اے گروپ عالمی مارکیٹوں کی ضروریات کو سمجھنے کے لئے عالمی سطح پر گاہکوں اور مینوفیکچررز کی مدد کے لئے تربیت اور خدمات پیش کرنے کے لئے سرگرمی جاری رکھے گی۔جس نے یورپ اور شمالی امریکہ سمیت عالمی مارکیٹوں کےلئے مصنوعات کی جانچ اور سرٹیفیکیشن کی خدمات کی مکمل رینچ کے لئے سنگھائی ، گوانگ‌ژو ، کونشان میں لیبارٹریاں قائم کیا ہیں۔ سی ایس اے مستقبل میں چین میں گاہکوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے سرمایہ کاری کو تیز اور مقامی خدمات کو وسعت دے گا۔ سی ایس اے گروپ کے بارے میں : سی اسی اے گروپ ایک خود مختار ،حفاظت کے لئے وقف رکنیت ایسوسی ایشن ، سماجی اور پائیداری انجمن ہے،اس کا علم اور مہارت معیار کی ترقی کا احاطہ، تربیت اور مشاورتی حل ، عالمی سطح پر خطرناک جگہ

مزید پڑھیں

زمر بایومیٹ نے مسلسل پانچویں سال چین کے سرفہرست آجر کا اعزاز حاصل کرلیا

ٹاپ ایمپلائرز انسٹیٹیوٹ نے عالمی رہنما ادارے کو مسکیولواسکیلیٹل صحت میں ملازمین کے لیے بہترین حالات اور چین میں کارپوریٹ کلچر پر اعزاز سے نوازا سنگاپور، 10 دسمبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– مسکیولواسکیلیٹل صحت کے شعبے میں عالمی رہنما ادارہ زمر بایومیٹ ہولڈنگز انکارپوریٹڈ یہ اعلان کرتے ہوئے خوش ہے کہ کمپنی نے ٹاپ ایمپلائرز انسٹیٹیوٹ کی جانب سے مسلسل پانچویں سال چین میں سرفہرست آجر کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ Zimmer Biomet Logo. زمر بایومیٹ چین و ہانگ کانگ کے مینیجنگ ڈائریکٹر لی یونگ منگ نے کہا کہ “ہم زمر بایومیٹ کی چین میں جاری توسیع پر بہت فخر محسوس کرتے ہیں، جس میں اپنے لوگوں کی نمو اور ترقی میں سرمایہ کاری کا پہلو شامل ہے۔ ہم اپنے ملازمین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جدوجہد کرتے ہیں، تاکہ وہ کمپنی میں کامیابی اور ترقی کے لیے وسائل کے حامل ہوں۔” زمر بایومیٹ 2015ء کے لیے چین میں “سرفہرست آجر” کی حیثیت سے منتخب ہونے والے صرف XX اداروں میں سے ایک ہے۔ زمر بایومیٹ چین کو ملازمین کے لیے غیر معمولی صورتحال فراہم کرنے کے تسلسل اور ساتھ ساتھ ادارے کی تمام سطحوں پر پیشہ ورانہ ترقیاتی پروگرام رکھنے پر تسلیم کیا گیا۔ زمر بایومیٹ ایشیا پیسفک کے صدر سانگ یی نے کہا کہ “چین مسکیولواسکیلیٹل صحت کے لیے بڑھتی ہوئی مارکیٹ ہے، اور ہم کمرشل، مینوفیکچرنگ اور کارپوریٹ ماہرین کی صنعت کی بہترین ٹیموں کے ساتھ آگے کے مواقع پر پورا اتر رہے ہیں۔ ہم اپنے افراد کی اپنی کامیابی پر ممنون ہیں۔ وہ ہر روز چین بھر میں سرجنوں کے کے ہاتھوں میں جدید اور مریض کے لیے مخصوص طبی حل فراہم کرتے ہیں۔” ٹاپ ایمپلائرز انسٹیٹیوٹ کے بارے میں ٹاپ ایمپلائرز انسٹیٹیوٹ ایک آزاد ادارہ ہے جس کا ہیڈکوارٹر ہالینڈ میں ہے۔ انسٹیٹیوٹ 1991ء سے دنیا بھر میں بڑے آجروں کے لیے ہیومن ریسورس پروگرام پر تحقیق کررہا ہے۔ انسٹیٹیوٹ کمپنی کے ہیومن ریسورس ماحول کے جامع آڈٹ کے ذریعے “ٹاپ ایمپلائرز” کو تسلیم کرتا ہے جس میں حکمت عملی، پالیسی نفاذ، مانیٹرنگ اور ملازمین کی ترقی شامل ہے۔ انفرادی کمپنی نتائج کا بین الاقوامی معیارات سے تقابل کیا جاتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے http://www.top-employers.com دیکھیں۔ زمر بایومیٹ کے بارے میں 1927ء میں قائم ہونے والا اور وارسا، انڈیانا میں ہیڈ کوارٹر رکھنے والا زمر بایومیٹ مسکیولواسکیلیٹل صحت میں عالمی رہنما ہے۔ ہم آرتھوپیڈک تنظیم نو کی مصنوعات ڈیزائن، تیار اور مارکیٹ کرتے ہیں؛ کھیلوں کی ادویات، بایولوجکس، شدید اور جراحی مصنوعات؛ ریڑھ اور ہڈیوں کو آرام دینے، کرینیو میکسی لو فیشل اور تھوریکک مصنوعات؛ دانتوں کے امپلانٹس اور متعلقہ سرجیکل مصنوعات۔ ہم جدت طرازی کی رفتار کو بڑھانے کے لیے دنیا بھر میں صحت کے ماہرین سے تعاون کر رہے ہیں۔ ہماری مصنوعات اور حل ہڈیوں، جوڑوں اور ان کو سہارا دینے والے نرم ٹشوز کے امراض، یا زخموں، سے متاثرہ مریضوں کو علاج میں مدد دیتے ہیں۔ صحت کے ماہرین کے ساتھ مل کر ہم کئی ملین افراد کی زندگیوں کو بہتر بنا رہے ہیں۔ ہم دنیا بھر میں 25 سے زیادہ ممالک میں آپریشنز رکھتے ہیں اور 100 سے زیادہ ممالک

مزید پڑھیں

جے اے سولر نے زمبابوے میں100میگا واٹ کے پہلی تین بڑے پیمانے زمین میں نصب سولر پاور اسٹیشنوںمیں سے ایک کا معاہدہ حاصل کر لیا

منیاتی، زمبابوے 09 دسمبر 2015ء/ پی آرنیوزوائر– دنیا بھر میں شمشی توانائی کی اعلیٰ اورمعیاری مصنوعات بنانے والی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک جے اے سولر ہولڈنگ کمپنی لمیٹیڈ (نیس ڈیک:JASO )(جے اے سولر)نے آج اعلان کیا ہے کہ انھوں نے زمبابوے میں 100میگا واٹ کےزمین میں نصب تین میں سے پہلے فوٹوولٹک (“پی وی”) ماڈیولز کی فراہمی کا معاہدہ حاصل کر لیا ہے۔اس منصوبےسے مشترکہ طور پر 300میگاواٹ پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہو گا اور اس منصوبے کے لئے تین ٹھیکیدار زیڈ ٹی ای، چائنا ایم سی سی 17 گروپ اور انٹراٹریک زمبابوے کام کر رہے ہیں۔ جے اے سولر تعمیرات میں شامل چین ایم سی سی 17گروپ کو پی وی موڈیولز فراہم کرے گا۔ JA Solar Logo. http://photos.prnasia.com/prnvar/20150522/0861504483LOGO زمبابوے کے ریاستی حصولی بورڈ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، پاور پلانٹس منیاتی، انسوکامینی(منیاتی کے قریب چھوٹی کمیونٹی)اور ماتبیل لینڈ جنوبی کے دارلحکومت گوانڈا(زمبابوےکا صوبہ بوٹسوانہ کی سرحد کےقریب واقع ہے) ۔ جے اے سولر کے ترجمان نے کہا کہ کمپنی نے اس سال کے اوائل میں منیاتی منصوبے کی تعمیر کے لئے ماڈیول کی فراہمی کے لئے زمبابوے کی پاور کمپنی کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا۔ ترجمان نے مزید وضاحت کی کہ چائنہ ایم سی سی 17 گروپ منیاتی منصوبے کی تعمیر کے لئے بولی جیتنے کے بعد جے اے سولر کو خصوصی ماڈیول سپلائر کے طور پر منتخب کیا۔ تین منصوبوں کے لئے 544 ملین امریکی ڈالر کل پی سی ماڈیول کے معاہدے کی قیمت شامل کیا گیا تھا، جن میں سے 179ملین امریکی ڈالرجے اے سولر نے حاصل کئے ۔ منصوبے کا آغاز 2016کے اختتام میں یا 2017 کے ابتداء میں شیڈول کیا گیا ہے جو 2017کے آخر تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ زمبابوے کی طرح سب صحارا افریقہ میں بہت سے ممالک بجلی کی شدید قلت کا شکار ہیں، فی الحال ملک کی بجلی کی اکثریت ایک بڑی تھرمل پاور اسٹیشن تین چھوٹے تھرمل پاور اسٹیشنوں اور ایک پن بجلی گھر کے ذریعے فراہم کی جاتی ہیں ان پاور پلانٹس کے تقریبا نصف بجلی کی پیداری یونٹس کئی سالوں سے کارآمد نہیں ہیں جس کی وجہ سے یہ پاور پلانٹس ملک کی بجلی کی مانگ کو پورا کرنے میں ناکام رہتی ہیں۔کان کنی کمپنیوں کی بجلی کی سرکش کھپت کے باعث ملک بھر کے شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوجاتی ہیں۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران زمبابوے حکومت نے تین بڑے پیمانے پر زمین میں نصب پی وی پاور پلانٹس سمیت جبلی کے منصوبوں کی تعمیر کو تیز کر دیا ہیں۔اس دور میں دنیا بھر کی حکومتوں نے قابل تجدید توانائی کی ترقی کے کاروبار پر تیزی سے توجہ مرکوز کی ہیں جس سے بڑھتی ہوئی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے مواقع سامنے آئے گے۔ 1دسمبر 2015کی صبح چینی صدر جینپن ژی کا زمبابوے کےسرکاری دورے کے بعد دونو ممالک کے درمیان تجارتی اور توانائی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کا ایک سلسلہ مشغول کرنے پر اتفاق ہوا تھا۔ جے اے سولر کے ایگزیکیٹیو صدر ژی جیان نے کہاکہ “صدر شی نے افریقہ کے سرکاری دورے میں

مزید پڑھیں

اے پی اے سی میڈ نے ایشیا پیسفک میڈ ٹیک فورم 2015ء کا آغاز کردیا

ابتدائی صنعتی ایونٹ تحقیق کرتا ہے کہ طبی آلات تک بہتر رسائی، تعطل انگیز جدت طرازی اور تعاون ایک صحت مند مستقبل کی تعمیر کے لیے کلید ہیں سنگاپور، 10 دسمبر 2015ء/پی آرنیوزوائر– طبی ٹیکنالوجی کے ماہرین کے لیےخطے کی اہم ترین تقریب ایشیا پیسفک میڈٹیک فورم 2015ء آج سنگاپور میں شروع ہوئی ہے جس کا موضوع مشترکہ طور پر ایک صحت مند مستقبل کی تعمیر ہے۔ ایشیا پیسفک میڈیکل ٹیکنالوجی ایسوسی ایشن (اے پی اے سی میڈ) کی میزبانی میں دو روزہ کانفرنس صنعت کو درپیش مسائل پر متوجہ ہوگی اور جدت طرازی اور تعاون ایشیا بحر الکاہل میں عوام کے لیے ناموزوں سہولیات کو حل کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔ مکمل ایجنڈے کے لیے medtechforum.asiaدیکھیں۔ طبی ٹیکنالوجی صنعت پر نئی تحقیق کے نتائج کانفرنس میں عالمی انتظامی مشاورتی ادارے میک کنسے اینڈ کمپنی کی جانب سے پیش کیے جائیں گے۔ وائٹ پیپر یعنی قرطاس ابیض ایشیا بحر الکاہل میں طبی ٹیکنالوجی کی صنعت کے لیے موجود مواقع اور درپیش چیلنجز کا جائزہ لیتا ہے اور میدان تجویز کرتا ہے جہاں تبدیلی لانے کے لیے صنعت تعاون کرسکتی ہے۔ اے پی اے سی میڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر فریڈرک نائی برگ نے کہا کہ “فورم ایشیا بحر الکاہل خطے کے لیے ایک اہم وقت پر آیا ہے، جہاں دنیا کی دو تہائی آبادی رہتی ہے لیکن اکثریت کی صحت کی ضروریات اب بھی پوری نہیں ہوتیں۔ دنیا بھر میں 400 بلین امریکی ڈالرز کی قدر رکھنے والا طبی ٹیکنالوجی کا شعبہ ان چیلنجز سے نمٹنے میں مدد کے لیے جدید سہولیات فراہم کرتا ہے۔” “ہمارا خطہ متنوع ہے اور صحت کے پیچیدہ چیلنجز سے بھرا پڑا ہے۔ اے پی اے سی میڈ پالیسیوں کو ترتیب دینے میں صنعت کے لیے ایک متحدہ آواز فراہم کرنے کے لیے بہترین مقام رکھتی ہے۔ صرف شراکت داریوں اور تعاون کے ذریعے ہم ایک حقیقی فرق پیدا کر سکتے ہیں۔” فورم سینے کے سرطان سے صحت یابی پانے والی ایک مریض کی تقریر اور ان کی مندوب ترش ہیپ برن کے ساتھ شروع ہوا۔ “مجھ میں دو سال قبل سینے کے سرطان کی تشخیص ہوئی، اور کیونکہ یہ میرے اور میرے خاندان کے لیے بہت بڑا دھچکا تھا، اس لیے مجھے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ میں اپنے علاج اور سرجیکل امکانات کے حوالے سے ایک باخبر فیصلہ کرنے کے قابل تھی۔ طبی آلات اور ٹیکنالوجیوں میں پچھلے 10 سالوں میں بڑی ترقی ہوئی ہے جو مریضوں پر بہت زیادہ اثر رکھتی ہیں۔ البتہ میں اچھی طرح آگاہ تھی کہ ایشیا  بحر الکاہل میں ایسے کئی مریض ہیں جو چند زندگی بچانے کی ٹیکنالوجی اور علاج کے طریقوں تک رسائی نہیں رکھتے، چاہے وہ ادائیگی کی کمی ہو یا بنیادی ڈھانچے کی کمی کی وجہ سے۔” بھرپور اور ہنگامی سیشن کا ایک سلسلہ انتظامی ماحول، جدت طرازی، پالیسی اور صلاحیت کے حوالے سے موضوعات کا احاطہ کریں گے۔دو دن پر پھیلے دیگر پینل میں طبی تعلیم کا مستقبل، صحت عامہ میں تعطل انگیز جدت طرازی اور صحت عامہ کی وضع بندی کے حوالے سے سی ای او گول میز شامل

مزید پڑھیں