میرپورخاص: میرپورخاص شہر میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ۔ میرپورخاص شہر میں پینے کے پانی کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے شہر کے علاقوں آدم ٹاون، کھری کواٹر ، ٹورآباد، غریب آباد ، اقبال نگر ، سمیت دیگر علاقے گزشتہ کئی ماہ سے واٹر سپلائی کے پانی سے محروم ہیں، علاقہ مکین میٹھا پانی […]
میرپورخاص: جمعیت علماءپاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری میں حکومت اور حزب اختلاف دونوں مخلص نہیں ۔ صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نیب کے چیئر مین کے تقرر میں حکومت اور اپوزیشن دونوں مخلص نظر نہیں آرہی ہیں بلکہ دونوں ملی بھگت سے اس […]
میرپورخاص: تیز رفتار چنگ چی رکشہ اور ٹریکڑ ٹرالی میںتصادم سے دوخواتین جاں بحق اور تین افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق میروا ہ روڈ سمن گوٹھ اسٹاپ کے قریب ایک تیز رفتار چنگ چی رکشہ اور ٹریکڑ ٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چنگ چی رکشہ میں سوار فرادمسمات سیتا ،مسمات سمتی دیوی،میرخان،امرسنگھ، اور رائے […]
بدین : بدین کے قریب گولاڑچی روڈ بجلی پر آگ لگنے کے باعث ایک گھر جل کر راکھ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق بدین کے قریب گولاڑچی روڈ پر بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کے باعث رجب علی خاص خیلی کے گھر میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ٹیلی ویژ ن سے لگنے والی آگ بڑھک اٹھی […]
کراچی: وفاقی جامعہ اردو شعبہ جغرافیہ کے تحت سیاحتی نمائش و سمینا ر کاانعقاد 26اور27ستمبر کو گا۔ وفاقی جامعہ اردو گلشن اقبال کیمپس میں شعبہ جغرافیہ کے زیر اہتمام سیاحتی نمائش اور سیمینا ر منعقد ہ ہو گا ،سیمینا رجمعرات اورجمعہ26اور27ستمبر کو صبح دس بجے ہو گا جس کے مہمان خصوصی جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال اور […]
کوٹ غلام محمد: کوٹ غلام محمد میں منشیات ،ہیروئن ،شراب اور جان لیوا گٹکے کی کھلے عام فروخت کے خلا ف عوام کی جانب سے احتجاج کیا گیا ۔ کوٹ غلام محمد میں جوئے کے اڈوں،منشیات ہیروئن، شراب ،چرس ،جان لیوا گٹکا اور دیگر منشیات کے کھلے عام فروخت کے خلاف علاقے کے عوام اور سماجی شخصیا ت نے احتجاج […]
ٹھٹھہ :ھٹھہ کے قریب قومی شاہراہ پر واقع پٹرول پمپ پر ڈکیٹی ، ملزمان ساٹھ ہزار سے زئد رقم چھین کر فرا ر ہونے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے رواز ٹحٹحہ سے تین کلومیٹر دور قومی شاہراہ پر اٹک پٹرول پمپ میں دو مسلح افراد داخل ہوئے اورکیشئر کو یرغمال بناکر ساٹھ ہزار سے […]
حیدر آباد:کنٹرولر ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم بورڈ حیدرآباد سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ میٹرک کے سپلیمینٹری امتحانات2013 یکم اکتوبر 2013سے شروع ہونگے اور انکے پریکٹیکل امتحانات 18اکتوبر2013کو ہونگے ۔جبکہ آرٹ ٹیچر کورس، اورینٹل ٹیچر کورس اورآرٹ ماسٹرس کورس کے 2012-13کے امتحانات یکم اکتوبر 2013کو شروع ہونگے جبکہ سی ٹی ایگرو ٹیکنیکل کے امتحانات 2012-13برائے ریگیولر /بیرونی […]
