انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹی 20سیریز کا 27نومبر سے لاہور میں آغاز

لاہور: پی سی بی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹی 20 کر کٹ ٹورنامنٹ کا 27 نومبر سے لاہور میں آغاز ہوگا۔ٹورنامنٹ کے میچ قدافی اسٹیڈیم اور ایل سی سی اے میں ہوں گے،ایونٹ میں ملک بھر سے 11 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ،جن کو 2 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔چیف آپریٹنگ آفیسر کا کہنا تھا کہ شائقین کو اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

Next Post

جرمن اور یورپین فٹ بال لیگ میں سنسنی خیز مقابلے جاری

Mon Nov 25 , 2013
ہیمبرگ: جرمن فٹ بال لیگ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے بروشیا ڈورٹمنڈ کو تین صفر سے ٹھکانے لگا کر اپنی ٹاپ پوزیشن مستحکم بنا لی۔لیور کیوسن کی ٹیم نے ہرتھا برلن کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے زیر کیا،دوسری جانب ڈچ فٹ بال چیمپئن شپ میں آئی ایکس کی ٹیم نے بھی ہیراکلس کو تین صفر سے […]