آئی پی ایل میچ فکسنگ : اداکارہ شلپا شیٹھی کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ

ممبئی: آئی پی ایل میچ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ میں پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ فکسنگ کیس میں بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے خاوند سے بھی تحقیقات کی جائیں ۔ رپورٹ میں چنئی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کے درمیان میچ کی تفتیش کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے ۔

Next Post

سوچی اولمپکس کی خلاءسے لی گئی تصاویر ناسا نے جاری کردیں

Thu Feb 13 , 2014
کراچی:  سوچی اولمپکس کی روشنیاں خلاءسے بھی دکھائی دینے لگیں، ناسا نے خلائی اسٹیشن سے کھینچی گئی دلکش تصاویر جاری کردیں۔ بین الاقوامی اسٹیشن سے رات کی تاریکی میں کھینچی گئی تصویر میں سرمائی اولمپکس کے میزبان شہر سوچی کا خوبصورت منظر واضح دیکھا جاسکتا ہے۔ناسا کی تصاویر میں روشنیوں سے جگمگاتا ہالہ اس مقام کو نمایاں کررہا ہے جہاں […]